Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
تفاسیر
المیہ تو یہ ہے کہ قرآن کے مفہوم کے بارے میں بھی مسلمان متفق نہیں ہیں ۔ ایک ایک آیت کی تاویل میں بے شمار اقوال ہیں اور ان اقوال میں سے اکثر ایک دوسرے کے متضاد ہیں جب کہ مفسرین کرام کے پاس کو ئی سند ایسی نہیں ہے جس کی بنیاد پر فیصلہ کیا جا سکے کہ...
آغاز
ایک زمانہ ایسا بھی گزارہے جب گلشن زندگی پر خزاں کا پہرا تھا ۔ہر طرف سکوت وانجماد تھا ۔ وقت ،حرکت اور بے چینی ایک دوسرے سے ناآشنا تھے ۔ خدا نے چا ہا کہ تنہائی ختم ہو اور سکوت حرکت میں تبدیل ہو جائے، مخلوقات کا ظہور ہو تا کہ اس کی قدرت اور ربوبیت کا مظ...
ملا ئکہ
اے آدم زاد !اپنے حافظہ کی اسکرین پر پڑے ہو ئے پردوں کو چاک کردے اور اندر جھانک کیا تجھے وہ سہانا زمانہ یاد نہیں آتا جب تو آزاد فضاؤں (جنت ) میں سانس لیتا تھا ۔بھوک پیاس کی تکلیف تھی نہ دھو پ تجھے ستاتی تھی ۔ نہ کو ئی ڈر تھا نہ پریشانی ۔ ملال کیا ہے ت...
کشش
دوستوں کی صحبت میں بیٹھ کر وہی رحجانات اور خیالات پیدا ہو تے ہیں جو دوستوں میں کام کر رہے ہیں قلبی لگاؤ اسی سے بڑھانا چاہئے جس کا ذوق افکار و خیالات اور دوڑدھوپ اسوۂ حسنہ کے مطابق ہو ۔ دوستوں پر اعتماد کیجئے ،انہیں افسردہ نہ کیجئے ۔ ان کے درمیان ہشاش...
آزادی
یہ بھری پُری دنیا ایک طلسم کدہ ہے ۔اس میں ایساجادو ہے کہ اس کو سمجھنارتی ، ماشہ تولنے والی عقل کے بس کی بات نہیں ،غور کیا جائے تو ساری دنیامٹی ایک کھلو نا ہے جس کا مقدر بالآخر ٹوٹ کر بکھر جا نا ہے ۔ پابند زندگی کی حقیقت شراب کے ایک گھونٹ ک...
فتنہ
کیسی عجیب بات ہے کہ بندہ اپنی پو ری توانائیوں کے ساتھ، اپنی پو ری صلاحیتوں کے ساتھ اور اپنی پوری دانائی کے ساتھ فتنوں سے قریب ہو نا اپنے لئے سعادت سمجھتا ہے ۔یاد رکھئیے ہر وہ چیز جو عارضی ہے حقیقت نہیں ہو تی اور جو چیز حقیقی نہیں ہے وہ حق سے قربت حاص...
تعصّب
محبت سراپا اخلاص ہے ، نفرت مجسم غیظ و غضب اور انتقام کے خدوخال پر مشتمل ہے ۔ غصہ بھی نفرت کی ایک شکل ہے ۔قرآن کہتا ہے ’’جو لو گ غصہ کو کھاتے ہیں اور لوگوں کو معاف کر دیتے ہیں ، اللہ ایسے احسان کر نے والے بندوں سے محبت کر تا ہے ۔ ‘‘نفرت کا ایک پہلو تع...
فنا
زمین کا ہر ذرہ آدم کی تصویرکا عکس ہے لیکن یہی ایک ذرّہ جب متشکل اور مجسم ہو جاتا ہے تو فنا کا سفر شروع ہو جاتا ہے ۔آدمی مٹی میں دفن ہو کر پھر مٹی بن جاتا ہے ۔مٹی کے ذرّات بو قلمو نی کے ساتھ پھر متشکل اور مجسم ہو جاتے ہیں اور پھر فنا کے راستے پر چل کر...
تخت
ایک چیونٹی نے جلیل القدر پیغمبر اور عظیم الشان بادشاہ حضرت سیلمان ؑ کے لشکر کی دعوت کی ۔آپ کے لشکر میں انسانوں کے علاوہ جنات ،پرند ،چرند ،درند سبھی شامل تھے ۔ ہواؤں اور موسموں پر بھی آپ کی حکومت تھی ۔ میزبان چیونٹی کو حضرت سیلمان ؑ نے اٹھا کر اپنی ہت...
رضائے الٰہی
اولیا ء اکرام اور عارف باللہ کشف اور الہام سے وابستہ ہو تے ہیں ۔مراقبے کے ذریعے کشف اور الہام کی طر زیں ان کے ذہنوں میں اتنی مستحکم ہو جاتی ہیں کہ وہ مظاہر کے پس پردہ کام کرنے والے حقائق سمجھنے لگتے ہیں اور ان کا ذہن مشیت الٰہیہ کے اسرار و رموز کو جو...
اسکرین
جسم انسانی کے اوپر ایک اور انسان ہے جو رو شنیوں کا بنا ہوا ہے جتنی بیما ریاں الجھنیں اور پریشانیاں انسان کے اوپر آتی ہیں رو شنیوں کے انسان میں آتی ہیں ۔گو شت پو ست کے خاکی جسم میں نہیں ہو تیں ۔ جسم دراصل ایک اسکرین ہے اور رو شنیوں کا انسان فلم ہے ۔فل...
لوحِ محفُوظ
زندگی کا ہر عمل اپنی ایک حیثیت رکھتاہے ۔ہمارا یقین ہے کہ جس چیز کا وجود اس دنیا میں ہے یا آئندہ ہو گا وہ کہیں پہلے سے موجود ہے یعنی دنیا میں کوئی چیز اس وقت تک موجود نہیں ہو سکتی جب تک وہ پہلے سے موجود نہ ہو کو ئی آدمی اس لئے پیدا ہو تا ہے کہ وہ پیدا...
انسائیکلوپیڈیا
قرآن کو اس عزم ،اس دلولے اور ہمت کے ساتھ پڑھئے کہ اس کی نو را نی کر نوں سے ہمیں اپنی زندگی سنوارنی ہے ۔قرآن آئینے کی طر ح آپ کے اندر ہر داغ اور ہردھبے نما یاں کر کے پیش کر تا ہے قرآن ایک ایسی انسائیکلو پیڈیا ہے جس میں ہر چھو ٹی سے چھو ٹی اور بڑ...
مراقبہ
بے قراری ،عدم سکون اور اضطراب سے رستگاری حاصل کر نے کے لئے اسلاف سے جو ہمیں ورثہ ملا ہے اس کانام مراقبہ ہے ۔مراقبہ کے ذریعے ہم اپنے اندرمخفی صفات کو منظر عام پرلاسکتے ہیں۔خوف و دہشت میں مبتلا،عدم تحفظ کے احساس میں سسکتی اور مصائب و آلام میں گر فتا رن...
برتری
زمین بیمار اور عضو ضعیف کی مانند کراہ رہی ہے ۔خدا را میرے اور اپنے اوپررحم کرو۔ مگر کوئی کان ایسا نہیں جو اس کی سسکتی ہوئی اور غم میں ڈوبی ہو ئی آواز کو سنے ۔اپنی برتری حاصل کرنے کے لئے قوموں نے ایسے ایسے ہتھیار بنالئے ہیں جن کے اوپر موت منڈ لارہی ہے...
نمونہ
فاصلوں کی جکڑ بندیوں میں پھنسے ہو ئے انسا ن صلاحیتیں موجود ہیں کہ زمین کی طنابیں اس کے ہاتھ میں ہیں ۔ایک سیارے سے دوسرے سیارے ،ایک نظام شمسی سے دوسرے نظام شمسی تک کے فاصلے، خالق کائنات نے اس کو جو بصارت عطا کی ہے وہ مکانی اور زمانی فاصلوں سے ما...
«
1
2
...
411
412
413
414
415
416
417
...
556
557
»
Searching, Please wait..