Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
فلسفہ
تمام نو ع انسانی کی تا ریخ میں لا کھوں با تیں کر نے والے حکماء فلسفی ،ہیئت داں ،طبیعاتی ما ہرین وغیر ہ پیدا ہو ئے اور کچھ نہ کچھ کہتے رہے ان میں اختلا ف را ئے تھا، کیوں ؟ اس لئے کہ حقیقت تک کو ئی نہیں پہنچا ۔ حقیقت صرف ایک ہو سکتی ہے، ہزاروں لا کھوں...
معانی
بڑا ئی اور بھلا ئی کا جہاں تک تعلق ہے ،کو ئی عمل دنیا میں بُرا ہے نہ اچھا ہے ۔دراصل کسی عمل میں معنی پہنانا اچھا ئی یا برا ئی ہے ۔معانی پہنانے سے مرادنیت ہے ۔عمل کر نے سے پہلے انسان کی نیت میں جو کچھ ہو تا ہے وہی خیر اور شر ہے ۔
خدمت خلق
اگر آپ اپنے اللہ اپنے خالق سے متعارف ہو کر اس کی قربت اختیار کر کے کائنات پر اپنی حاکمیت قائم کر نا چا ہتے ہیں تو اللہ کی مخلوق کی خدمت کو اپنا شعار بنا لیجئے ۔بلا شبہ اللہ کی مخلوق سے محبت رکھنے والے لوگ اللہ کے دوست ہیں اور دوست پر دوست کی نوازشات...
فا رمولا
ہم علم الکتاب حاصل کر کے زمان و مکان یعنی TIME & SPACE کی گر فت کوتوڑسکتے ہیں ۔ قرآن کے علوم جاننے والا بندہ وسائل کے بغیر خلا میں پر واز کر نے اور ایک جگہ سے دو ر دراز دو سری جگہ کسی چیز کو منتقل کر نے پر قدرت رکھتا ہے ۔آسمانوں اور زمین میں موجو...
بڑائی
بڑا ئی صرف اس کو زیب دیتی ہے جو اپنے اندر ٹھا ٹھیں مارتے ہو ئے اللہ کی صفات کے سمندر کا عرفان رکھتا ہو ،جو اللہ کی مخلوق کے کام آئے کسی کو اس کی ذات سے تکلیف نہ ہو ۔
استغنا
استغنا ایک ایسی طر ز ہے جس میں آدمی فانی اور ما دی چیزوں سے ذہن ہٹا کر حقیقی اور لا فا نی چیزوں میں تفکر کر تا ہے ۔یہ تفکر جب قدم قدم چل کر کسی بندے کو غیب میں داخل کر دیتا ہے تو سب سے پہلے اس کے اندر یقین پیدا ہو جا تا ہے جیسے ہی یقین کی کر ن دماغ م...
قدرت کے ہاتھ
قدرت اپنے پیغام کو پہچانے کے لئے دئیے سے دیا جلاتی رہتی ہے ۔معرفت کی مشعل ایک ہاتھ سے دوسرے ہا تھ میں منتقل ہو تی رہتی ہے ۔آخر یہ قطب ،غوث ، ولی ،ابدال ، صوفی ،مجذوب اور قلندر سب کیا ہیں ۔یہ قدرت کے وہ ہا تھ ہیں جو رو حانی مشعل لے کر چلتے رہتے ہیں اس...
عطر بیز
اگر انسان کے ا ندر خود سکون ہے تو وہ دو سروں کے لئے بھی طمانیت کا ذریعہ ہے ۔اس کا عکس ٹھنڈا اور عطر بیز ہے تو اس کی رو حانیت کیفیت حقیقی ہیں اور اگر انسان خود سکون سے دور ہے اس کے اوپر غم کے با دل چھا ئے رہتے ہیں تو وہ خوف اور ڈر کے خشک اور بے آب و گ...
تشخص
ہر شے کا ایک تشخص ہے خواہ ہم اسے غیرمر ئی سمجھیں اور کو ئی اہمیت نہ دیں ۔جب انسان کسی خواہش کی تکمیل کو اپنا نصیب العین بنا لیتا ہے تو درحقیقت وہ اس تشخص کو اپنے اوپر مسلط کر لیتا ہے ۔اگر انسان کا مطمح نظر ذاتی مفاد ہے تو وہ خاکی جسم میں مقید ہ...
الٰہی مشن
کسی عاقل ،با لغ اور باشعور آدمی کو اگر یہ معلوم نہ ہو کہ اس کے ماں باپ کو ن ہیں تو وہ کتنا ہی ذہین اور قابل کیوں نہ ہو اس کے اوپر احساس محرومی مسلط ہو جا تا ہے ۔احساس محرومی انسانی زندگی میں ایسا بڑا خلا ہے جس سے انسان دماغی مر یض بن جا تا ہے ۔ہم اس...
کھنڈرات
جو قوم دو لت پر ستی میں مبتلا ہو جا تی ہے ،ذلیل و خوار ہو جا تی ہے یہ کو ئی کہا نی نہیں ہے زمین پر اس کی شہا دتیں موجود ہیں بڑی بڑی سلطنتوں اور محلا ت کے ما لک ان کے عا لی شان محلا ت آج کھنڈر ات کی شکل میں زمین پر جگہ جگہ موجود ہیں ۔کیا یہ لوگ زمین پ...
لاش
جسمانی وجود کا انحصار رو ح پر ہے ۔رو ح کا انحصار جسمانی وجود پر نہیں اور اس کی مثال یہ ہے کہ رُوح کے بغیر آدمی کی حیثیت ایک لاش کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ جب تک رُو ح گو شت پو ست کے وجود سے تعلق رکھتی ہے گو شت پو ست کے وجود میں حر کت موجود رہتی ہے اور جب...
اسراف
رُوحانی نقطہ نظر سے جب کو ئی بچہ بطنِ مادر سے زمین کی بساط پر آتا ہے تو اس کے اندر پا نچ ہزار سال عمر گزارنے کے لئے رو شنیوں کا ذخیرہ ہو تا ہے ۔جس کو وہ اپنی نا دانی جھوٹے وقار اور خود نما ئی کے عمل سے اتنا زیادہ خرچ کر دیتا ہے کہ پا نچ ہزار سال کی ع...
ناشاد
رنگ و بو کی اس دنیا کی طرح ایک اور دنیا بھی ہے جو مر نے کے بعد ہمارے اوپر روشن ہو تی ہے ۔ہم کتنے بد نصیب ہیں کہ ہم نے اس نادیدہ دنیا کی طر ف سفرنہیں کیا ۔پیغمبراسلام ﷺ کے ارشاد ’’مر جاؤ مرنے سے پہلے ‘‘پر عمل کر کے اگر ہم اس دنیا سے روشناسی حاصل کر لی...
نفرت
انبیا ئے کرام کا مشن یہ رہا ہے کہ وہ اللہ کی مخلوق کی ذہنی تربیت اس نہج پر کریں کہ ان کے اندر آپس میں بھائی چارہ ہو ، ایثار ہو ، اخلا ص ہو اور وہ ایک دوسرے کےکام آئیں ۔ جس معاشرے میں خلو ص اور محبت کا پہلو نمایاں ہو تا ہے وہ معاشرہ پر سکون رہتا...
مقدار
ہر تخلیق میں معیّن مقداریں کا م کر رہی ہیں جو ہر نوع کو دوسری نوع سے ،ہر فرد کو دوسرے فرد سے ممتاز کر دیتی ہیں ۔مٹی کے ذرات ایک ہی ہیں لیکن ان ذرات کی مقداروں میں ردوبدل سے طرح طرح کی تخلیق وجود میں آرہی ہے ۔مٹی کے یہ ذرات ایک ہی ہیں کہیں سرو سمن ،کہ...
«
1
2
...
410
411
412
413
414
415
416
...
556
557
»
Searching, Please wait..