Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
کھربوں دنیائیں
قلندر شعور ہماری رہنما ئی کر تا ہے کہ ہم کا ئناتی تخلیقی فا رمولوں کے تحت اپنے اندر ہر قسم کی غیرمرئی( INVISIBLE ) صلا حیتوں کو اپنے ارداے اور اختیار سے متحرک کر سکتے ہیں ۔ایک آدمی جب اپنے اندر دور کر نے والی بجلی یا نسمہ سے واقف ہو جا تا ہے تو وہ بج...
توقعات
کسی سے تو قع نہ رکھی جا ئے ۔اس لئے کہ جو بندہ کسی سے تو قع نہیں رکھتا نا امید بھی نہیں ہوتا ۔امیدیں توازن کے ساتھ کم از کم رکھنی چا ہئیں اورایسی ہو نی چا ہئیں جو آسانی کے ساتھ پو ری ہو تی رہیں ۔
فیضان
لا زوال ہستی اپنی قدرت کا فیضان جا ری و ساری رکھنے کے لئے ایسے بندے تخلیق کر تی رہتی ہے جودنیا کی بے ثباتی کا درس دیتے رہتے ہیں۔خالق حقیقی سے تعلق قائم کر نا اور آدم زادکو اس سےمتعارف کرانا ان کا مشن ہو تا ہے ۔
اللہ کا ذہن
کچھ نہ تھا ،اللہ تھا ،جب اللہ نے چا ہا بشمول کائنات ہمیں تخلیق کر دیا ۔تخلیق کی بنیاد(BASE) اللہ کا چاہنا ،اللہ کا ذہن ہے. مطلب یہ ہوا کہ ہمارا اصل وجود اللہ کے ذہن میں ہے ۔
گردش
جس طر ح ستارے اور زمین گر دش میں ہیں کا ئنات کا ایک ذرہ متحرک ہے۔ انسان جس کے لئے یہ ساری کائنات تخلیق کی گئی ہے وہ بھی ہر لمحہ ہر آن جذبات اور احساسات کی دنیا میں ردوبدل ہو رہا ہے۔
دو لکیریں
قرآن کی حقیقی تعلیم اور مسلمانوں کے عمل میں بہت بڑا تضاد واقع ہو چکا ہے ۔قرآن جس راہ کا تعین کر تا ہے اور مسلمان جس راہ پر چل رہا ہے یہ دونوں دو ایسی لکیریں ہیں جو آپس میں نہیں ملتیں ۔
صحائف
آسمانی صحا ئف میں بتا یا گیا ہے کہ وسائل پر حکمرا نی یہ ہے کہ ارادہ کے ساتھ وسائل حر کت میں آجا تے ہیں ۔ارادہ کیا ہے ؟ارادہ رُوح کی لا متنا ہی تخلیقی صفات کا مظاہرہ ہے ۔
دعوت دین
دین کی دعوت اور رو حانی علوم کی اشاعت کے لئے تھو ڑا کام کیجئے لیکن مسلسل کیجئے۔ لو گوں کو رُوحانی صلا حیتوں سے استفادہ کر نے کی دعوت دیجئے اور اس راہ میں پیش آنے والی مشکلات ،تکا لیف اور آزمائشوں کا خندہ پیشانی سے استقبال کیجئے ۔ نبی کر یم ﷺ کا ارشاد...
شیر اور بکری
یہ عجیب سر بستہ راز ہے کہ پو ری کا ئنات کے افراد اطلاعات اور خیالات میں ایک دو سرے سے ہم رشتہ ہیں ۔البتہ اطلاعات میں معنی پہنانا الگ الگ وصف ہے ۔بھوک کی اطلاع شیر بکر ی دو نوں میں موجود ہے لیکن بکر ی اس اطلاع کی تکمیل میں گھاس کھا تی ہے اور شیر بھوک...
طلسم
یہ سا ری کائنات ایک اسٹیج ڈرا مہ ہے ۔اس اسٹیج پر کو ئی باپ ہے ، کو ئی ماں ہے ،کو ئی بچہ ہے ، کو ئی دو ست ہے ،کو ئی دشمن ہے ،کو ئی گنا ہ گا ر ہے ،کو ئی پاکباز ہے دراصل اسٹیج پر یہ کام کر نے والوں کرداروں کے مختلف رو پ ہیں جب ایک کردار یا سب کردار اسٹی...
نیلا پربت
خلا سے اس پار آسمانوں کی وسعتوں میں جھا نک کر دیکھا جا ئے تو مایوسیوں ، نا کا میوں اور ذہنی افلاس کے سوا ہمیں کچھ نظر نہیں آتا ۔ یوں لگتا ہے کہ زمین کے با سیوں کا اپنی ذات سے فرار اور منفی طر ز عمل دیکھ کر نیلے پربت پر جھلمل کر تے ستا روں کی شمعِاُمی...
من مندر
سب سے بہترین دو ست انسان کا اپنا من ہے ۔ جس نے من کو سمجھ لیا اور من کے اندر اپنی مورتی کو دیکھ لیا وہ دوست سے واقف ہو گیا یعنی وہ خود اپنا دو ست بن گیا ۔
ایک قطرہ
ہماری زندگی محض دنیا کے حصول تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ ہماری عبا دتیں بھی دکھا وے اوردنیاوی بر کتیں سمیٹنے کے لئے مخصوص ہوگئی ہیں۔ہم اعمال کے ظا ہری پہلو کو تو بہت اہمیت دیتے ہیں مگر با طن میں بہتے ہو ئے علم و آگہی کے سمندر میں سے ایک قطرہ آب بھی نہی...
فاضل عقل
فطرت اور جبلّت دو الگ الگ چیزیں ہیں ۔ جبلّت میں ہما را دوسری نوعوں مثلاً بھیڑ ، بکر ی ، گا ئے ،بھینس ،کتے ، بلی ،سانپ ،کبو تر ،فا ختہ وغیرہ کے ساتھ ذہنی اشتراک ہے اور فطرت میں ہم اپنا ایک مقام رکھتے ہیں ۔یہ مقام ہمیں ایک ہستی نے جو تمام نوعوں سے ماور...
خود شنا سی
پا کیزہ نفس اور رُوحانیت سے سر شار لوگوں کی محبت بندے کو خودشنا سی سے قریب کر تی ہے ۔ یہ کون لوگ ہیں ؟ یہ وہ لوگ ہیں جو آپس میں خدا کے خا طر محبت کر تے ہیں۔بلا شبہ محبت آخرت کی نجات ہے ۔
انعام یافتہ
قیامت کے روز یہ سوال نہیں کیا جا ئے گا کہ ہم نے اپنی اولاد کو کس قسم کے کھا نے کھلا ئے اور کیسا لباس پہنایا تھا۔ وہاں پو چھا جا ئے گا کہ تم نے اپنے اولاد کی تر بیت کیسے کی تھی ؟ صحیح تر بیت کر نے والے والدین سر فراز ہوں گے اور یہی وہ لوگ ہیں جو انعام...
«
1
2
...
409
410
411
412
413
414
415
...
556
557
»
Searching, Please wait..