Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
نبوت کے دسویں سال
نبوت کے دسویں سال حج کیلئے مکہ آنے والے قبائل کے سرداروں سے سیدنا حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے رابطہ کیا اور اسلام کی دعوت دی۔ لیکن قبائلی سرداروں میں سے کسی نے بھی حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی باتوں پر توجہ نہیں دی۔ قریش نے یہ مشہور کررکھا تھا کہ...
بیعت عقبہ
آفتاب کی روشنی دور تک پہنچ کر تیز ہوجاتی ہے۔اسلام کا سورج مکہ میں طلوع ہوا اور کرنیں مدینہ کے اُفق پر چمکیں۔ مدینہ کا نام یثرب تھا۔ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے جب یہاں آکر قیام فرمایا تو اس کا نام مدینۃ النبی یعنی ’’پیغمبر کا شہر‘‘ ہوگیا اور پھر...
واقعہ معراج
پیغمبراسلام سیدنا حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کو اللہ تعالیٰ نے ایسے وقت میں اپنے حضور طلب فرمایا۔ جب روئے زمین پر ان کے لئے عرصۂ حیات تنگ کردیا گیا تھا۔ جاں نثار بیوی اور شفیق چچا بھی دنیا میں نہیں تھے۔ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کا بیشتر وقت عبادت...
طائف کا سفر
حضور علیہ الصلوٰۃوالسلام کو ابی لہب نے قبیلہ بدر کرنے کا اعلان کر دیا تھا کہ ”میں نے محمد (علیہ الصلوٰۃوالسلام) کو اپنے قبیلے سے نکال دیا اورآج کے بعد ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں“۔جزیرۃ العرب میں جب کسی کو قبیلے سے نکال دیا جاتا تھا تو اس کی حیثیت...
شعب ابی طالب
ابوطالب قریش کی ریشہ دوانیوں سے باخبر تھے۔ قریش انہیں سیدنا حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی حمایت اور پشت پناہی سے دست بردارہونے پر مجبورکررہے تھے۔ ابوطالب نے اپنے جدِاعلیٰ عبدمناف کے دو صاحبزادوں ہاشم اور مطلب کے خاندان کو جمع کیا اور انہیں آمادہ کی...
ہجرت حبشہ
اسلام کے ابتدائی دور میں دوہستیاں ایسی ہیں جنہوں نے اسلام کے لئے مالی لحاظ سے بہت قربانی دی ہے۔ ان میں سے ایک حضرت خدیجہؓ اور دوسرے حضرت ابوبکر صدیق ؓہیں۔ اسلام سے پہلے یہ دونو ں افراد مکہ کے مال دار لوگوں میں شمار ہوتے تھے۔ لیکن...
باضمیرلوگ
حضرت حمزہ ؓایک دن کچھ لوگ ابوجہل کے اکسانے پرحضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کو پتھر مار رہے تھے۔ تو ایک شخص حضرت حمزہؓ کے پاس پہنچا۔حضرت حمزہؓ حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام کے چچا تھے اور مشہورپہلوان تھے۔ (آپؓ اس وقت تک مسلمان نہیں ہوئے تھے۔) حضرت حمزہؓ شک...
صحابیات کاجذبہ ء ایمان
پہلی شہید خاتون حضرت سمیہؓابوجہل کی ایک کنیز جس کا نام سمیہ ؓ تھا مسلمان ہوگئیں تو ابوجہل نے انہیں بلایا اور حکم دیا کہ اسلام سے فوراً دستبردار ہوجا۔ حضرت سمیہ ؓ نے جواب میں کہا:”میں محمد علیہ الصلوٰۃوالسلام کے دین کو نہیں چھوڑ سکتی۔“ ابوجہل نے طی...
مصائب و تکالیف
مشرکین کی کاروائیاں حق کے پرچار کو روکنے میں کامیاب اور مؤثر ثابت نہیں ہورہی تھیں۔کفار اس صورت حال سے پریشان تھے۔ بالآخر ۵۲ سردارانِ قریش کی ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جس کا سربراہ ابو لہب تھا۔ کمیٹی نے طے کیا کہ اسلام کی مخالفت، پیغمبراسلام کی ایذا ر...
باب 4- تبلیغ اسلام
حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام پرایمان لانے والی پہلی خاتون ان کی بیگم حضرت خدیجہ ؓ تھیں اور اس کے بعد ان کے چچا کے بیٹے حضرت علی ؓابن ابی طالب مسلمان ہوئے۔ جنہیں حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اپنی اولاد کی طرح پالا تھا۔ تیسرے مسلمان حضور علیہ الص...
صادق اورامین
مکہ میں رہنے والے دوطریقوں سے اپنی معاشی ضروریات پوری کرتے تھے۔۱۔ تجارت کے ذریعہ۔ ۲۔ مویشی اور بطورِ خاص اونٹوں کی پرورش کے ذریعے۔حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام جب جوان ہوئے تو حضور علیہ...
بچپن
حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے تین دن تک اپنی ماں کا دودھ پیا پھر چند روز ثوبیہ نے دودھ پلایا۔ ثوبیہ ابولہب کی کنیز تھیں۔ ثوبیہ نے حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے چچا کو بھی دودھ پلایا تھا۔ یہ وہ خوش قسمت خاتون تھیں جنہوں نے حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام ک...
باب 3 - حیات مبارک محمد صلی اللہ علیہ وسلم
تاریخ کے آئینے میں محمدﷺ: آپ ﷺ کے دادا نے نام رکھا۔احمد: آپ کی والدہ حضرت آمنہ ؓ نے نام رکھا۔کنیت: ابو القاسم ولادت: &...
اصحاب الفیل
تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے رب نے ان ہاتھی والوں کا کیا حال کیا، کیا ان کے داؤ کو تباہی میں نہیں ڈالا اور ان پر پرندوں کی ٹکڑیاں بھیجیں کہ انھیں کنکر کے پتھروں سے ماریں توانہیں کر ڈالا کھائے ہوئے بھس کی طرح۔(سورۃ الفیل) حضرت ابراہیم ؑ نے اللہ...
آباواجداد
سلسلہ نسبپہلا حصہ:۔محمدبن عبداللہ بن عبدالمطلب(شیبہ)بن ہاشم(عمرو)عبدمناف(مغیرہ)بن قصی(زید) بن کلاب بن مرۃ بن کعب بن لوئی بن غالب بن فہر(قریش ان کالقب تھا)بن مالک بن (زید)بن کلاب بن مرۃبن کعب بن لوئی بن غالب بن فہر(قریش ان کا لقب تھا)بن مالک بن نض...
باب 2۔آسمانی بشارتیں
آسمانی بشارتیں توریت”تیرے خدا تیرے لئے تیرے ہی درمیان سے تیرے ہی بھائیوں میں سے میرے مانند ایک نبی پیداکرے گاتم اس کی سننا۔“(استثنا۔باب19: 16-19) ”خداوندسیناآیا۔اورشعیرسے ان پرآشکارہوا۔وہ کوہِ فاراں سے جلوہ گر ہوا۔اورلاکھوں ق...
«
1
2
...
368
369
370
371
372
373
374
...
556
557
»
Searching, Please wait..