Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
اسوۂ حسنہ
یہ دنیا سترہ بار تباہ ہو کر دوبارہ آباد ہوئی ہے۔ ہوتا یہ ہے کہ سمندر کے نیچے کی زمین اوپر آ جاتی ہے اور شہروں میں بسی ہوئی آباد زمین سمندر کے نیچے چلی جاتی ہے۔ سترہ یا اٹھارہ بار یہ زمین زیر سمندر جا چکی ہے یہ سلسلہ ختم نہیں ہوا، ابھی جاری ہے۔پہلی...
روحانیت
۱۹۱۲عیسوی میں انگلینڈ کے مشہور زمانہ برٹش میوزیم میں ایک انسانی کھوپڑی کی نمائش کی گئی جس کے نیچے لکھا تھا Pitt Down Man۔ اس تختی پر یہ بھی لکھا گیا تھا کہ یہ انسان سے ملتی جلتی مخلوق کی کھوپڑی ہے جو پانچ لاکھ سال قبل زندہ تھا اور یہ مخلوق موجودہ...
علم و عمل
یہ دور علم کا دور ہے اور نئی نئی ایجادات کی وجہ سے سائنس کا زمانہ ہے۔ آنکھ کا اندھا بھی اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتا کہ موجودہ زمانے کی ساری ترقی، تحقیق ریسرچ کے اوپر قائم ہے۔ قوموں کے عروج و زوال کی تاریخ واضح طور پر انکشاف کرتی ہے کہ جن قوموں...
اے واعظو! اے منبر نشینو!
خدا اس جہنم کا مالک ہے جس میں آگ کے سمندر کھول رہے ہیں۔ جہنم وہ مقام ہے جہاں سانپوں، اژدھوں اور بچھوؤں کا بسیرا ہے۔ اس گرم تپتی آتش فشاں میں غذا تھوہر ہے۔ آنتوں اور شریانوں کی سیرانی کیلئے جو مشروب ہے وہ پیپ ہے۔اے لوگوں! خدا سے ڈرو۔ خدا تمہیں ایس...
روشنی قید نہیں ہوتی
اس دنیا میں ہر آدمی ایک ریکارڈ ہے اور اس کی ساری زندگی فلم ہے۔ گھما پھرا کر بات کی جائے تو کہا جائے گا کہ عالم ناسوت کا ہر باسی ایک ڈرامہ ہے، ایک کہانی ہے۔ کہانی مختصر ڈرامہ ہے اور ڈرامہ زندگی میں کام آنے والے کرداروں کو ایک جگہ جمع کر دیتا ہے ایس...
نورانی پیکر
سمندر کی اونچی اونچی لہریں زور و شور سے جھاگ اڑاتی کنارے پر آئیں تو یوں لگا جیسے ریت کے ننھے ننھے ذرات میں تحلیل ہو گئیں اور ان چاندی ملے، ذرات نے جب مدافعت کی تو وہ خود بھی لہروں کے ساتھ سمندر میں جا ملے۔ دم توڑتی لہریں واپس ہونے لگیں تو سمندر کی...
زمین کی پکار
اللہ کی کتاب جو اللہ کے محبوبﷺ پر نازل ہوئی جس میں ’’لاریب‘‘ شک نہیں۔ جو کتاب روشن دلیلوں کے ساتھ ہدایت ہے متقی لوگوں کے لئے جس کتاب کا ہر ہر لفظ نور ہے۔ ایسا نور جو انسانوں اور خالق کے درمیان تعلق قائم کرتا ہے ایسا نور جو مخلوق کے لئے سماعت اور ب...
حوا
کوئی نظام اسی وقت نظام کا درجہ پاتا ہے جب اس کی بنیادیں مستحکم ہوں اور اس نظام کو چلانے والے اس کی حفاظت میں کمر بستہ رہیں۔ زمین پر آدم و حوا کے وجود کے ابتدائی مرحلہ سے لاکھوں سال بعد تک معاشرتی نظام قائم ہے۔ جیسے جیسے شعوری ارتقاء ہوتا رہا معاشر...
لیلۃ القدر
انسانی زندگی کا مطالعہ ہمارے اوپر یہ باب روشن کرتا ہے کہ ہر انسان دو حواس میں زندگی گزار رہا ہے۔ ایک قسم کے حواس اسفل زندگی کی طرف متوجہ رہنے پر مجبور کرتے ہیں اور دوسری قسم کے حواس ہمیں آزاد دنیا (جنت) سے روشناس کرتے ہیں۔ عام دنوں کے برعکس روزہ ہ...
مساجد
سن ایک ہجری تک اسلامی حکومت مدینہ منورہ کے چند محلوں تک محدود تھی۔ فتوحات کا سلسلہ شروع ہوا تو رسولﷺ کی زندگی میں دس سال کے قلیل عرصہ میں اسلامی فتوحات میں روزانہ ۲۷۶ میل کا اضافہ ہوتا رہا۔ سن گیارہ ہجری میں فخر موجودات رسالت مآبﷺ کی تعلیمات اور ا...
روپ بہروپ
آدم کو جب اللہ نے بنایا تو اس طرح بنایا کہ آدم اندر زیادہ دیکھتا تھا اور باہر کم۔ باہر دیکھتا تھا تو باغوں و طیور، نہریں، آبشاریں، بلبل کا ایک شاخ سے دوسری شاخ پر پھدکنا، کوئل کی کوک، کبوتر کی غٹرغوں، چڑیوں کی چمک، فاختہ کی کوکو سنتا تھا۔ رنگ رنگ...
طرز فکر
انسان کا کردار اس کی طرز فکر کی تعمیر کرتا ہے۔طرز فکر میں پیچ ہے تو کردار بھی پیچیدہ بن جاتا ہے۔ طرز فکر سادہ ہے تو بندے کی زندگی میں سادگی داخل ہو جاتی ہے۔ طرز فکر اگر سطحی ہے تو بندہ سطحی طریقہ پر سوچتاہے۔ طرز فکر اگر گہری ہے تو بندہ ہر چیز کے ا...
دل کی باتیں
اک جرعہ مئے ناب سے کیا پائے گااتنی سی کمی سے فرق کیا آئے گاساقی مجھے اب مفت پلا دے کیا معلومیہ سانس جو آیا ہے پھر آئے گادنیا کی محبت انسان کو بزدل بنا دیتی ہے۔ وہ موت جیسی حقیقی زندگی سے خوف زدہ رہتا ہے۔ نفس پرستی پراگندگی، فتنہ انگیزی اور ظلم ستم ع...
اشرف المخلوقات
مختصر طور پر زندگی کا تذکرہ کیا جائے تو یہ کہنا مناسب ہے کہ زندگی جذبات سے تعبیر ہے یعنی زندگی بیشمار جذبات پر رواں دواں ہے اور حواس کے دوش پر سفر کر رہی ہے۔ ان جذبات کو کنٹرول کرنا بھی حواس کے ذریعے ہی ممکن ہے۔مثال۔۔۔۔۔۔ایک آدمی کو پیاس لگی۔ پیاس...
مالک الملک
یہ دنیا لاکھوں پریشانیوں، دکھوں اور مصیبتوں کی دنیا ہے جس کو ٹٹولئے وہ اندر سے ٹوٹا ہوا ہے۔ بکھرا ہوا ہے، سیماب بنا ہوا ہے، کسی کل چین نہیں، کروٹ کروٹ بیزار، پاش پاش دل، پرنم آنکھ اور ٹپکتے آنسو، پرشکیب پیشانی، غنچہ دہن بسورتا چہرہ، داغ داغ تن،ایم...
دولت پرستی
کن کا عمل ہوا کائنات بن گئی۔ کائنات کے بارے میں ہمارا علم ابھی محدود ہے۔ ہم اتنا ہی جانتے ہیں کہ کائنات کے ایک طفیلی سیارے پر آدم کا وجود ظاہر ہوا۔ یہ سیارہ پہلے ہی سے موجود تھا اور آدم کے لئے وسائل مہیا کرنے کا ذریعہ تھا۔ کہا جاتا ہے کہ اس سیارے...
«
1
2
...
370
371
372
373
374
375
376
...
556
557
»
Searching, Please wait..