Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
باب 6 - فتح مبین -فتح مکہ
حدیبیہ کے مقام پر فریقین کے درمیان جو صلح نامہ طے پایا تھا اس میں دیگر شرائط کے علاوہ دو شرطیں یہ بھی تھیں:۱۔ فریقین دس سال تک ایک دوسرے کے ساتھ جنگ نہیں کریں گے۔۲۔ عرب کے دیگر قبائل کو اجازت دے دی گئی کہ جو قبیلہ جس فریق کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہے...
معرکہ موتہ
۱۔ جزیرہ عرب کے مشرق اور مغرب میں دو عالمی قوتیں ، ایران اور روم موجود تھیں۔ جنھوں نے تقریباً ساری دنیا کو اپنے قبضے میں لیا ہوا تھا۔ ایسی حالت میں صدائے ’’لا الہ الااللہ ‘‘ بلند ہوئی اور حق کو فتح نصیب ہوئی۔ اسلام کی پے در پے فتوحات نے دشمنانِ اس...
جنگ خیبر
’’ خیبر‘‘ایک بڑی آبادی یا شہر کا نام ہے۔ یہاں یہودیوں نے کئی مضبوط قلعے بنا رکھے تھے۔ یہ نہایت ہی زرخیز علاقہ ہے۔ کھیتی باڑی اور اجناس خورد و نوش اس جگہ کثرت سے پیدا ہوتی ہیں۔ اس علاقے کی آب و ہوا قدرے غیر صحت مندہے۔ خیبر سرزمین عرب پر یہودیوں کا...
صلح حدیبیہ
مشرکین کے ظلم و ستم سے تنگ آکر مسلمان مکہ چھوڑ کر مدینہ طیبہ میں آباد ہوگئے تھے۔ مگر کفار نے انہیں یہاں بھی آرام کا سانس نہیں لینے دیا۔ اللہ تعالیٰ نے مشرکین کے اس ناروا سلوک کی مذمت کی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشادہے:’’اللہ تعالیٰ ان مشرکوں کوکیوں...
غزوۂ خندق
غزوہ بدر اور غزوہ احد کے بعد مشرکین دشمنی میں بہت آگے بڑھ گئے تھے۔اس پس منظر میں مشرکین نے عرب کے مختلف قبائل سے اتحاد کیا اور دوسری جانب مدینہ سے جلاوطن یہودیوں نے مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ پکڑ کر مکہ کے سردار ابوسفیان سے عہد وپیمان کیا کہ حضور علی...
غزوۂ احد
اہل مکہ کو جنگ بدر میں شکست اور اپنے خاص لوگوں کے قتل کا جو صدمہ برداشت کرنا پڑا تھا اس کے سبب وہ مسلمانوں کے خلاف غم وغصہ میں بھرگئے تھے، حتیٰ کے انہوں نے اپنے مقتولین پرماتم بھی نہیں کیا اور قیدیوں کے فدیہ کی ادائیگی میں بھی جلد بازی کرنے سے منع...
حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے غزوات اور معاہدات کا مطالعہ
بدرِ کبریٰ’’یقیناًاللہ تعالیٰ نے تمہاری بدر میں مدد کی جب تم کمزور تھے تو اللہ تعالیٰ سے ڈرو تاکہ تم شکر گزار بن جاؤ۔‘‘(سورۃآلِ عمران۔آیت 123)غزوہ بدر کا معرکہ17 رمضان، 2 ہجری میں مسلمانوں اور قریش مکہ کے درمیان پیش آیا۔ بدر کا مقام مدینہ سے 80 می...
باب 5 - اسلام میں جنگ کا تصور
جنگ سے مراد ہر وہ مقابلہ ہے جو دو مسلح گروہوں کے درمیان ہوتا ہے اور فریقین میں سے ایک کا یا دونوں کا یہ ارادہ ہو کہ باہمی تعلقات ختم کردیںیا مغلوب کردیں۔جنگ دوطرح کی جاتی ہے :۱۔ انصاف کے لئے ۲۔ ظلم کے لئے۱۔۔۔انصاف کے لئے جنگ سے مراد وہ لڑائی ہے، ج...
میثاقِ مدینہ
جب ہم عرب کی تاریخ کا گہری نظر سے مطالعہ کرتے ہیں تو یہ واضح ہوتا ہے کہ مدینہ منورہ کی اکثرآبادی اوس و خزرج کے قبائل پر مشتمل تھی۔ مدینہ میں اوس و خزرج کے علاوہ یہودیوں کی بھی ایک طاقتور جمعیت موجود تھی۔ وہ معاشی لحاظ سے بھی خوشحال تھے اور ص...
نیا معاشرہ
ہجرت کے حکم کے بعد مدینہ میں مہاجرین کا سیلاب اُمنڈ آیا اور آخرکار مدینہ میں مقامی باشندوں کے مقابلے میں مہاجرین کی تعداد کئی گنا زیادہ ہو گئی۔ ان نوواردوں کی آبادکاری (Rehabilitation) کے متعلق حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ایک جامع منصوبہ تیار کر...
مسجد نبویؐ کی تعمیر
مدینہ میں قیام کے بعد سب سے پہلا کام مسجد نبویؐ کی تعمیر تھی۔ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اپنے دست مبارک سے حدود امسجد کا تعین کیا۔ صحابہ کرام ؓ مسجد کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے لگے۔ اینٹیں بنائیں، پتھر ڈھوئے، لکڑی چیری، گارا ملایا، جھاڑ...
مدینہ میں استقبال
حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی روانگی کی خبر مدینے پہنچ چکی تھی۔ اہلِ مدینہ چشم براہ تھے۔ روزانہ علیٰ الصبح شہر سے نکل کر انتظار کرتے اور دوپہر تک انتظار کرکے لوٹ جاتے تھے۔ ایک دن حسبِ معمول واپس جارہے تھے کہ ایک یہودی نے اونچے ٹیلے سے دیکھاکہ حضور...
حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی ہجرت
جب حضورعلیہ الصلوٰۃوالسلام کے قتل کی مجرمانہ قرارداد طے ہوچکی تو حضرت جبرائیل ؑ وحی لے کر حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی خدمت میں حاضرہوئے اور حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کو قریش کی ساز ش سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا:’’ اللہ تعالیٰ نے حضور علیہ الصلوٰۃ والس...
ہجرت کا حکم
جب بیعت عقبہ مکمل ہوگئی، سیدنا حضور علیہ ا لصلوٰۃ والسلام نے مکہ کے مسلمانوں کو ہدایت فرمائی کہ مکہ سے مدینہ ہجرت کر جائیں۔ لہٰذا مسلمان اپنا گھربار اور سب کچھ چھوڑ کر مکہ سے ہجرت کر گئے۔ مسلمان اگرچہ چھوٹے چھوٹے قافلوں میں ہجرت کر رہے تھے مگر یہ...
نبوت کے بارہویں سال
نبوت کے بارہویں سال یثرب سے آنے والے لوگوں میں سے ۷۵ افراد نے اسلام قبول کیا اور اسلام کے لئے جان و مال قربان کرنے کے عہد کو دہرایا۔ جب یہ مسلمان مکہ پہنچ گئے تو در پردہ سیدنا حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے ساتھ رابطہ کیا اور آخرکار اس بات پر اتفاق...
نبوت کے گیارہویں سال
نبوت کے گیارہویں سال عقبہ کے اسی مقام پر مزید بارہ افراد سیدنا حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ دینِ حنیف میں داخل ہونے کے بعد ان سے یہ عہد لیا گیا ۔۱۔ اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کوشریک نہیں کریں گے ۔۲۔ تخریب اور برے اعمال سے دور رہی...
«
1
2
...
367
368
369
370
371
372
373
...
556
557
»
Searching, Please wait..