Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
عرب
عرب میں اسلام سے قبل مختلف مذاہب تھے۔٭…… کچھ لوگ اللہ تعالیٰ کو مانتے تھے لیکن اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کرتے تھے۔ ”اور جو تم ان سے پوچھو کہ آسمان اور زمین کو کس نے پیدا کیا ہے تو بول اٹھیں گے کہ خدا نے، تم کہو کہ خدا کا شکر ہے۔“ (سورۃ لقمان۔ آیت 2...
باب 1- حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی آمد سے قبل تاریخ عالم
مذہبی،سیاسی،اخلاقی اور معاشی حالاتایرانعرب کی پہلی ہمسایہ سلطنت ایران تھی۔ ایران کا لفظ آریانہ سے مشتق ہے۔ جس کا مطلب ہے آریاؤں کی سرزمین۔اہل ایران کے عقائد کے بارے میں بریگیڈیئر جنرل پرسی سائیکس (Sir Percy Sykes) نے اپنی کتاب، ہسٹری آف پرشیا می...
دستک
زمین پر انسان کی پیدائش سے قبل جنات آبا د تھے…… جنات بھی اچھے اور برے کام کر نے کی صلا حیت ر کھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اچھے کاموں کا حکم اور بر ے کاموں سے منع فر مایا ہے …… اللہ تعالیٰ کی نا فر ما نی، سر کشی، جھوٹ، لڑائی، فساد،قتل اور خون خرابہ یہ...
حرف چند
بِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمٰن الرَّحِیْمِاللہ تبارک وتعالیٰ کااحسان عظٰیم ہے کہ انہوں نے انسانیت کی رہنمائی کے لئے انبیاء کرامؑ کا ایک سلسلہ شروع کیا۔یہ سلسلہ حضرت آدم علیہ السلام سے شروع ہوکر خاتم النبیبن سیدنا حضورعلیہ الصلوٰۃوالسلام پر ختم ہوا۔قرآن...
عقل و شعور
علم کیا ہے؟ علم کا مطلب جاننا کسی چیز کے بارے میں معلومات حاصل کرنا ہے، زمین و آسمان میں آباد مخلوق میں سے کوئی ایک مخلوق بھی ایسی نہیں ہے جو علم کے دائرے سے باہر ہو۔ ہر مخلوق وائرس مخلوق ہو، چیونٹی مخلوق ہو، شہد کی مکھی مخلوق ہو، ہرن مخلوق ہو، نق...
ماضی
تاریخی شواہد یہ ہیں کہ ساری دنیا ایک ڈرامہ ہے۔ ایسا ڈرامہ جس میں الگ الگ کرداروں کے ساتھ بے شمار کہانیاں ہیں، ہر کہانی کا آغاز ایک طرح ہوتا ہے اور ہر کہانی ایک ہی انجام پر ختم ہوتی ہے، کہانی در کہانی یہ دنیا عجیب دنیا ہے، کہانی کا ہر کردار سمجھتا...
کہکشاں
یہ اس وقت کی بات ہے جب زمین پر آدم کا وجود نہیں تھا، زمین اپنے حدود اربعہ میں موجود تھی، زمین کی ساخت ایسی تھی کہ اس کی تقسیم در تقسیم یکساں تھی، وسعت بے کراں پر پھیلی ہوئی زمین طبقات پر مشتمل تھی، طبق در طبق زمین اس طرح پھیلی ہوئی تھی کہ زمین کے...
روشن چراغ
یہ دنیا ایک طرف بقا ہے تو دوسری طرف فنا ہے، ایک طرف فنا ہے تو دوسری طرف بقا ہے، فنا و بقا کا یہ کھیل ریت کے گھروندے سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتا۔ یہی وہ سربستہ راز ہے جس کو بتانے، سمجھانے اور عام کرنے کے لئے قدرت روشن اور منور لوگوں کو دھرتی پر بھیجت...
خود آگاہی
جب ہم اپنی زمین، چاند، سورج، کہکشانی نظام اور کائنات کی ساخت پر غور کرتے ہیں تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ سارا نظام ایک قاعدے، ضابطے اور قانون کے تحت کام کر رہا ہے اور یہ قانون اور ضابطہ ایسا مضبوط اور مستحکم ہے کہ کائنات میں موجود کوئی شئے اس ضابطے...
شک
آدمی زندگی کے تمام مراحل وقت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں طے کرتا ہے مثلاً ایک سیکنڈ کا کوئی فریکشن ، آدمی کی زندگی خواہ سو برس کی کیوں نہ ہو لیکن وہ ان ہی لمحوں میں تقسیم ہوتی رہتی ہے۔ غور طلب امر یہ ہے کہ آدمی اپنی زندگی بسر کرنے کے لئے ذہن میں وقت...
مخلوقات
زمین پر تین مخلوق آباد ہیں۔ دو مکلف اور ایک غیر مکلف۔ مراقبہ میں دیکھا کہ تینوں مخلوق ایک کھلی جگہ پر ہیں جس کا نہ تو کوئی سرا ہے اور نہ ہی کوئی حد ہے۔ تینوں کے خدوخال ایک جیسے ہیں، تینوں نے لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔ ناک نقشہ ایک جیسا ہے لیکن نقوش م...
پانی کی فطرت
بتایا جاتا ہے کہ زمین تین حصے پانی ہے اور ایک حصہ خشکی ہے، زمین طبقات یا پرت در پرت بنی ہوئی ہے۔ جس طرح پیاز میں بے شمار پرت در پرت ہیں اسی طرح زمین بھی طبقات یا پرت در پرت تخلیق کی گئی ہے۔ زمین کو ادھیڑا جائے تو نظر آتا ہے کہ زمین کا ہر پرت ایک ن...
صلوٰۃ کا مفہوم
صلوٰۃ اس عبادت کا نام ہے جس میں اللہ کی بڑائی، تعظیم اور اس کی ربوبیت و حاکمیت کو تسلیم کیا جاتا ہے، صلوٰۃ ہر پیغمبر اور اس کی امت پر فرض کی گئی ہے۔ صلوٰۃ قائم کر کے بندہ اللہ سے قریب ہو جاتا ہے۔ صلوٰۃ فواحشات اور منکرات سے روکتی ہے۔ صلوٰۃ دراصل ا...
درخت زندگی ہیں
یہ بات تو مجھے معلوم نہیں میرا نام کب اور کیوں رکھا گیا؟ البتہ یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ دنیا میں کوئی بھی چیز بغیر نام کے نہیں ہے اور نام کسی شئے کی شناخت کے لئے ضروری ہے، جس طرح دنیا میں لاکھوں کروڑوں چیزوں کے نام ہیں اور یہ نام ان چیزوں کی شناخ...
ایثار کی تمثیلات
’’اور ہم نے ایسے ہی طور پر ابراہیمؑ کو آسمانوں اور زمین کی مخلوق دکھائیں تا کہ وہ عارف ہو جائیں اور کامل یقین کرنے والوں میں سے ہو جائیں پھر جب رات کی تاریکی ان پر چھا گئی تو انہوں نے ایک ستارہ دیکھا، فرمایا یہ میرا رب ہے، سو جب وہ غروب ہو گیا تو...
اولیاء اللہ کی طرز فکر
ایک روز حضرت رابعہ بصریؒ نے بارگاہ الٰہی میں عرض کیا۔ اے اللہ!اگر میں تیری عبادت دوزخ کے خوف سے کرتی ہوں تو مجھے اس میں جھونک دے اور اگر میں تیرے حضور جنت کی لالچ میں سجدہ کرتی ہوں تو مجھے اس جنت سے محروم کر دے اور اگر میں صرف تیری ذات کے لئے تیری...
«
1
2
...
369
370
371
372
373
374
375
...
556
557
»
Searching, Please wait..