Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
تبلیغی اور تر بیتی اصول
حضور علیہ الصلوٰۃوالسلام نے دعوت و تبلیغ کا کام شروع کیا تو شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا لیکن انتہائی تکلیف دہ حالات بھی اس تبلیغ کو نہ روک سکے۔حضور علیہ الصلوٰۃوالسلام نے تبلیغ دین میں بڑا منظم طریقہ اختیار فرمایا ہے اوردرج ذیل اصولوں کا خاص خیا...
طریق دعوت
ہر قوم کا ایک نظریہ ہوتا ہے اور اسی نظریہ پر وہ قوم زندہ رہتی ہے۔ جس قوم کا نظریہ مردہ ہوجاتا ہے پھر وہ قوم، قوم نہیں رہتی۔۔۔ انسانوں کا ہجوم بن کر رہ جاتی ہے۔ ہجوم اور قوم میں بہت زیادہ فرق ہے۔ بنیادی فرق یہ ہے کہ ہجوم محض پیٹ بھرنے کے لئے زندہ ہ...
مذہبی رواداری
مذہب۔۔۔ اپنے پیروکاروں میں یقین پیدا کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے دیکھ رہے ہیں۔مذہب ۔۔۔ تما م احساسات ،خیالات ،تصورات اور زندگی کے اعمال و حرکات کو ایک قائم بالذات اور مستقل ہستی سے وابستہ کردیتا ہے ۔رواداری۔۔۔ کے لغوی معنی رعایت،حلم،منظور کرنااور م...
باب 8 - اسوۂ حسنہ اور اس کے عالمگیر اثرات
اﷲتعالیٰ فرماتے ہیں:’’یقیناً اﷲ کے رسول (علیہ الصلوٰۃوالسلام) تمہارے لئے بہترین مثال ہیں۔ ‘‘(سورۃ الاحزاب۔ آیت 21)اسلامی نظریہ کی بنیاد حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کا اسوۂ حسنہ اور حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے ارشادات ہیں۔حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی...
معاشرتی نظام
معاشرتی زندگی میں اصل مسئلہ انسان کا وہ طرزِ عمل ہے جو اپنے گھر، اقربا، ہمسائے اور مخلوق میں قائم کیا جاتا ہے۔ معاشرتی دائرے میں بالعموم انسانی عظمت، میاں بیوی کے حقوق، والدین کے حقوق، اولاد کی تربیت، ہمسایوں سے حسن سلوک، مخلوق سے ہمدردانہ رویہ زی...
عدالتی نظام
حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام سے پہلے جتنے بھی قوانین تھے وہ سب علاقائی تھے۔ بین الاقوامی نہ تھے۔ عدالتی نظام کی کوئی وضاحت نہیں تھی۔ نہ ہی گواہوں کا کوئی معیار مقرر تھا۔ منصف حضرات غصہ کی حالت میں سخت حکم جاری کردیتے اور کسی کے لئے بلاوجہ نرمی اختیار...
معاشی نظام
حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کو معاشی اصلاحات کے سلسلے میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ لیکن حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام نے تمام مشکلات پر قابو پاکرپوری دنیا میں معاشی انقلاب برپا کردیا اور نوع انسانی کو معیشت کے ایک وسیع، جامع اور خدمت خلق کی بنیادوں...
صفہ(Residential University)
معلم اعظم حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے چند برسوں کے اندر مدینے میں ایسا علمی ماحول قائم کیا جس کی مثال تاریخ پیش کرنے سے قاصر ہے۔ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے صحابہؓ کی تربیت اس طرح فرمائی کہ ان کا باطن منور ہوگیا۔ مدینہ میں تشریف آوری کے بعد...
باب 6 - مدینہ میں اسلامی ریاست
سیاسی نظاماسلامی ریاست کے تین بنیادی اصول ہیں۔۱۔ اقتدار اعلیٰ ۲۔ رئیس مملکت ۳۔ مجلس شوریٰ اقتدر اعلیٰ اقتدار اعلیٰ لاطینی لفظ(Suparanus) سے اخذ ہے اس کے معانی برتر و اعلیٰ (Supereme) کے ہیں۔اسلامی ریاست میں اقتدار اعلیٰ کام...
حُلیۂ مبارک
سر مبارکسر مبارک گول اور پیشانی کشادہ۔ باعثِ تخلیقِ کائنات حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے موئے مبارک گھنے اور مضبوط، رنگ سیاہ۔ بالوں میں ایسی عجیب و غریب چمک جو دیکھنے میں نہیں آئی۔حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کا رنگ کھلتا ہوا گندمی ،بھنویں گھنی اور ای...
وصال
حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں چند لمحوں بعدحضور علیہ الصلوٰۃوالسلام میں جنبش ہوئی اور آنکھیں کھول دیں، پھر سر مبارک اچانک جھک گیا۔ میں فوراً جھکی نظریں نیچی کرکے چہرۂ مبارک دیکھا اور غور سے سنا کہ حضور علیہ الصلوٰۃوالسلام بہت ہی آہستہ آہستہ فرمارہے ہیں:’...
شہدائے احد
ایک روز رحمت اللعالمین حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام احد کے مقام پر تشریف لے گئے۔ کافی دیر تک ان شہدا کے لئے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا کرتے رہے۔ اس کے بعد مسجد نبوی میں تشریف لے گئے اور ایک خطبہ ارشاد فرمایا:’’میں تمہارا پیش رو ہوں یعنی تم سے آگے ج...
حجۃ الوداع
ہجرت کے بعد دس سال میں پیغمبرِاسلام حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے جزیرۃالعرب میں روزانہ ۸۲۲؍ مربع کلو میٹر پیش قدمی فرمائی ہے۔ اسلام کے آغاز میں مسلمان اتنے تہی دست اور غریب تھے کہ پہلی تین جنگوں میں دو سپاہیوں کے پاس ایک اونٹ تھا۔ جنگ بدر میں مسلم...
غزوہ تبوک
رجب ۹ ہجری کو حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام غزوۂ تبوک کے لئے روانہ ہوئے۔ تبوک اس راستے پر واقع تھا جو اس زمانے میں مدینہ منورہ سے شام کی طرف جاتا تھا۔ اس غزوے کا سبب یہ بنا کہ شام سے آنے والے تاجروں نے حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کو اطلاع دی کہ رومیوں ک...
غزوۂ حنین
مکہ مکرمہ سے جانب شمال مشرق چودہ پندرہ میل کے فاصلے پر ایک وادی ہے جو حنین کے نام سے مشہور ہے۔ بعض جغرافیہ دانوں نے لکھا ہے کہ ایک چشمہ کا نام حنین تھا جس کی وجہ سے یہ ساری وادی حنین کہلائی۔ یہاں قبیلہ ہوازن آبادتھا۔اس قبیلہ کو اپنی افرادی کثرت ،...
فتح مکہ کے بعد احکامات
فتح مکہ کے بعد حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اپنے اور اسلام کے سخت دشمنوں کے مقابلے میں انتہائی نرمی اور فراخدلی کا مظاہرہ فرمایا اور انہیں عفو و بخشش سے نوازا۔ ایسے ہی لوگوں میں ایک شخص عکرمہ بن ابوجہل تھا جو مسلمانوں کے مکہ میں داخل ہونے سے پہلے...
«
1
2
...
366
367
368
369
370
371
372
...
556
557
»
Searching, Please wait..