Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
حق آیا،باطل مٹ گیا
مکہ فتح ہونے کے بعد حضور علیہ الصلوٰۃوالسلام نے صحابہ کرامؓ کے ساتھ خانہ کعبہ میں حجر اسود کو بوسہ دیا اور طواف کیا۔ خانہ کعبہ میں تین سو ساٹھ بت رکھے ہوئے تھے۔ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے آیت پڑھی،’’حق آیا اور باطل مٹ گیا بے شک باطل کو مٹ جانا ہ...
کھجور کی تلوار
غزوۂ بدر میں حضرت عکاشہؓ بڑی دلیری سے لڑ رہے تھے کہ ان کی تلوار ٹوٹ گئی۔ وہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ اس وقت حضور علیہ الصلوٰۃوالسلام کے ہاتھ میں لکڑی کی چھڑی تھی۔حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے چھڑی حضرت عکاشہؓ کو دے کر فرمایا...
حنین جذع کا واقعہ
عربی میں حنین مشتاق کی اس آواز کو کہتے ہیں جو محبوب کے فراق میں اس کے منہ سے نکلے اور جذع کھجور کے کٹے ہوئے تنے کو کہتے ہیں۔حضور علیہ الصلوٰۃوالسلام مدینہ میں جمعہ کے روز کھجور کے خشک درخت سے ٹیک لگا کر خطاب فرماتے تھے۔ ایک انصاری صحابیہؓ نے بہترین...
پہاڑ موم بن گیا
حضورقلندر بابا اولیاءؒ نے فرمایا:’’ایک نجومی حضور علیہ الصلوٰۃوالسلام کی خدمت میں حاضر ہوا۔ اس وقت حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام پہاڑ پر تشریف فرماتھے۔نجومی نے عرض کیا:’’اگر آپ( علیہ الصلوٰۃوالسلام) کے پیر کے نیچے پہاڑ موم کی طرح نرم ہوجائے تو میں مسلم...
سنگریزوں نے کلمہ پڑھا
ایک دن دوپہر کے وقت حضرت عثمان غنی ؓ سیدنا حضور علیہ الصلوٰۃوالسلام کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ اس وقت حضرت ابوبکر صدیق ؓ اور حضرت عمر فاروق ؓ بھی وہاں موجود تھے۔ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ان سے دریافت فرمایا، ’’تمھیں کیا چیز یہاں لائی ہے...
پانی کا شعور
پانی ایسا سیال ہے جو پھیلنے اور سمٹنے کی بدرجۂ اتم صلاحیت رکھتا ہے۔ پانی ایک پیالہ میں ہو، گلاس میں ہو یا مٹکے میں ہو، تالاب، دریا اور سمندر میں ہو جتنا چاہے خود کو پھیلا دیتا ہے اور جتنا چاہے خود کوسمیٹ لیتا ہے۔ پانی کی یہ صلاحیت پانی کا لاشعور ہ...
بادلوں کا سایہ
ایک دوپہر حضرت حلیمہ سعدیہؓ نے دیکھا کہ بچے دھوپ میں کھیل رہے ہیں۔ آپؓ نے بچوں کو سائے میں کھیلنے کی ہدایت کی۔ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی رضاعی بہن نے اپنی والدہ کو بتایا،’’ اماں جان! میرے قریشی بھائی دھوپ کی تمازت سے محفوظ ہیں۔ بادل آپ پر سایہ...
تابع فرمان سورج
حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام خیبر سے ایک منزل کے فاصلے پر صہبا کے مقام پر حضرت علیؓ کی گود میں سر رکھے آرام فرمارہے تھے۔ آفتاب غروب ہوگیا تو حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے حضرت علیؓ سے دریافت فرمایا، ’’اے علیؓ! کیا تم نے نماز عصر قائم کرلی؟‘‘ ...
چاند کے دوٹکڑے
اعلان نبوت کو آٹھ سال گزر چکے تھے۔ ایک رات ابوجہل ایک بہت بڑے یہودی عالم اور اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے پاس آیااور تلوار لہراتے ہوئے کہا، ’’تم سے پہلے نبیوں نے معجزات دکھائے ہیں تم بھی کوئی معجزہ دکھاؤ‘‘۔ یہ سن...
آسمانی کتابیں
محمد رسول اللہ، سیدنا حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی ذات اقدس سراپا اعجاز ہے۔ انبیائے سابقین کی طرح اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضور علیہ الصلوٰۃوالسلا م کو ہدایات ملتی رہتی تھیں۔ چودہ سو سال پہلے حضرت جبرائیل ؑ جو احکامات لے کر زمین پر اترے وہ آج بھی مِن...
باب9 - معجزاتِ نبوی علیہ الصلوٰۃوالسلام
لفظ معجزہ کا ماخذ ’’عجز‘‘ ہے، مفہوم یہ ہے کہ کسی کام کو کرنے سے عاجز ہونا۔ نبوت کی صداقت کے لئے خرق عادت کا ظاہر ہونا معجزہ ہے۔خرق عادت انبیاء کرام کے علاوہ نوع انسانی کے دیگر افراد سے بھی صادر ہوئی ہیں۔ انبیاء اور روحانی طاقت رکھنے والے انسانوں ک...
حضور علیہ الصلوٰۃوالسلام کا انداز تربیت
حضور علیہ الصلوٰۃوالسلام کے منصب میں اہم ذمہ داری نوع انسا نی کی انفرادی و اجتماعی تربیت کرنا تھی۔ اجتماعی تربیت کے لئے بالعموم اور فرد کی تربیت کے لئے بالخصوص جو چیز سب سے زیادہ موثر ہے وہ شخصی نمونہ ہے ۔شخصیت کا انداز گفتگو اور عمل و کردار کا اس...
قیدیوں سے حسن سلوک
بعثت نبویؐ سے قبل عرب اسیران جنگ کے ساتھ نہایت برا سلوک کرتے تھے اور تمام قوموں میں بھی یہی طریقہ جاری تھا۔ طاقتور ملک اپنے کمزور ہمسایہ ملک پر حملہ کرکے اسے تاراج کردیتا تھا۔ املاک لوٹ لی جاتی تھیں۔ فاتح تمام زمینوں کے مالک بن جاتے تھے۔ جوانوں کا...
خواتین سے حسن سلوک
کسی قوم کی تہذیب و تمدن اور ترقی کا حال معلوم کرنا ہو تو دیکھنا چاہیئے کہ اس کے معاشرے میں عورت کا درجہ کیا ہے؟ یہی بہترین معیار ہے۔جس زمانے میں حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام اللہ تعالیٰ کا پیغام پہنچانے کے لئے مبعوث ہوئے۔ عورت ساری دنیا میں محکوم تھی...
خطوطِ نبوی علیہ الصلوٰۃوالسلام
’’فتح‘‘ کے لغوی معنی’’کامیابی ‘‘ ہیں اور مبین کے معنی’’روشن اورکھلا ہوا‘‘ہیں۔اللہ تعالیٰ نے مسلما نو ں پر اپنا خا ص لطف و کر م فر ما تے ہو ئے حضورعلیہ الصلوٰۃوالسلام کے و سیلہ سے۔قیصرخط پڑھ کر خاموش رہا۔ پھر اس نے حکم دیا کہ اسے بیت المقدس کے دربا...
سُفرا کی خصوصیات
اسلامی مملکت بنیادی طور پر ایک نظریاتی مملکت ہے ۔نظریہ کی اشاعت اور دنیا بھر میں پیغام حق اور اس کے قیام کے لئے جد وجہد مملکت اور ملت کا اہم ترین فریضہ ہے ،مملکت کے سُفرا کی ذمہ داریاں بہت اہم ہو تی ہیں۔ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام جن افراد کو...
«
1
2
...
365
366
367
368
369
370
371
...
556
557
»
Searching, Please wait..