Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
محبوب بغل میں
یہ جو روحانی سلسلہ ہے بڑا عجیب سلسلہ اور مشکل راستہ ہے جب آدمی تھوڑا سا سفر کر لیتا ہے تو اس کے اوپر شکوک و شبہات اور مایوسی کے خیالات آنے لگتے ہیں۔ شیطان اپنا زور اس بات پر لگا دیتا ہے کہ بندہ ناخوش ہو جائے۔ ناخوشی کے لئے شیطان جو خود کار ہتھیار...
حضرت مریمؑ
قرآن کا نزول چھٹی صدی عیسوی میں ہوا۔ قرآن پاک میں جو کچھ بیان ہوا ہے اس کا بڑا حصہ تورات اور انجیل میں بیان ہو چکا ہے۔ رسول اللہﷺ کا ارشاد گرامی ہے:’’میں کوئی نئی بات نہیں کہہ رہا ہوں مجھ سے پہلے میرے بھائی پیغمبرانؑ نے جو کچھ فرمایا ہے وہی میں بھ...
آنکھیں
یہ کون نہیں جانتا کہ آدم برادری کا ہر فرد روح اور جسم کا مجموعہ ہے۔ جسم اور جسمانی توانائی زندگی اور حرکت کا تعلق مادیت سے ہے، جسم کی غذا بھی مادی ہے۔ آدم زاد کے اندر تین حصے پانی ہر وقت جسم کی کارکردگی کو بحال رکھتا ہے، شریانوں، وریدوں میں خون دو...
نفی
’’سب تعریف اللہ کے لئے جو رب ہے عالمین کا، مہربان اور رحم کرنے والا، انصاف کے دن کا مالک ہے، ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے رحم کی مدد کے خواستگار ہیں، چلا ہم کو سیدھے راستے پر جو ان لوگوں کا راستہ ہے جن کے اوپر تو نے اپنا فضل کیا ہے اور...
حکمرانی
قرآن پاک کی تعلیمات پوری نوع انسانی کیلئے ہیں۔ جس طرح مٹھاس ہر فرد کیلئے مٹھاس اور نمک ہر فرد کیلئے نمک ہے، قرآنی تعلیمات پر دو طرح عمل ہوتا ہے۔ ایک یہ کہ قرآن میں بیان کردہ احکامات پر غیر مسلم کی حیثیت سے عمل کیا جائے۔ دوسرے یہ کہ مسلمان کی حیثیت...
اللہ کی رسی
’’اے محبوب! کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے رب نے ان ہاتھی والوں کا کیا حال کیا، کیا ان کے داؤ کو تباہی میں نہ ڈالا اور ان پر پرندوں کی ٹکڑیاں بھیجیں کہ انہیں کنکر کے پتھروں سے ماریں تو انہیں کر ڈالا کھائے ہوئے بھس کی طرح۔‘‘(سورۃ الفیل)ہاتھی والوں...
تصوف
تصوف کیا ہے؟تصوف کی تعریف یہ ہے کہ ماورائی دنیا کی تلاش میں صوفی جو کوشش اور ریاضت کرتا ہے اس کے نتائج صوفی کے سامنے آ جائیں، دنیا میں ہر صوفی نے تصوف کی مختلف تعریف بیان کی ہے، کوئی کہتا ہے کہ تصوف یہ ہے کہ ذات خداوندی سے رابطہ اور تعلق پیدا کیا...
حیات و موت
دن ماہ وسال پر محیط جس زمانی وقفے کو زندگی کا نام دیا جاتا ہے اس کا تعلق دراصل مادی مظاہر سے ہے جب یہ مادی وسائل مفقود ہو جاتے ہیں اور ہنستا بولتا، چلتا پھرتا گوشت پوست کا پتلا ساکت و بے حس ہو جاتا ہے اور زندگی کے آثار ختم ہو جاتے ہیں تو ہم اسے مر...
عرض ناشر
صدائے جرس کے عنوان سے شائع ہونے والی یہ کتاب ان مضامین پر مشتمل ہے جو ماہانہ روحانی ڈائجسٹ کے چیف ایڈیٹر حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب نے رسالے کے لئے خاص طور پر تحریر کیے۔ ان تحریروں کا نفسِ مضمون بے سکون نوع انسان کو سکون آشنا کرنے کی راہیں دک...
روشنی قیدنہیں ہوتی
اس دنیا میں ہر آدمی ایک ریکارڈ ہے اور اس کی ساری زندگی فلم ہے۔ گھما پھرا کر بات کی جائے تو کہا جائے گا کہ عالم ناسوت کا ہر باسی ایک ڈرامہ ہے۔ ایک کہانی ہے۔ کہانی، مختصر ڈرامہ ہے۔۔۔۔۔۔اور ڈرامہ زندگی میں کام آنے والے کرداروں کو ایک جگہ جمع کر دیتا...
عورت مردکا لباس
کوئی نظام اس ہی وقت نظام کا درجہ پاتا ہے جب اس کی بنیادیں مستحکم ہوں اور اس نظام کو چلانے والے اس کی حفاظت میں کمر بستہ رہیں۔ زمین پر آدم و حوا کے وجود کے ابتدائی مرحلہ سے لاکھوں سال بعد تک معاشرتی نظام قائم ہے۔ جیسے جیسے شعوری ارتقاء ہوتا رہا۔۔۔۔...
کیا آپ کو اپنا نام معلوم ہے
یہ تو مجھے معلوم نہیں کہ میرا نام کب اور کیوں رکھا گیا البتہ یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ دنیا میں کوئی بھی چیز بغیر نام کے نہیں ہے اور نام دراصل کسی شئے کی شناخت کے لئے ضروری ہے۔ جس طرح دنیا میں لاکھوں کروڑوں چیزوں کے نام ہیں اور یہ نام ان چیزوں کی...
عقیدہ
کن کا عمل شروع ہوا کائنات بن گئی۔ کائنات کے بارے میں ہمارا علم ابھی محدود ہے۔ ہم اتنا ہی جانتے ہیں کہ کائنات کے ایک طفیلی سیارہ پر آدم کا وجود ظاہر ہوا۔ یہ سیارہ پہلے سے موجود تھا اور آدم کے لئے وسائل مہیا کرنے کا ذریعہ تھا۔۔۔۔۔۔کہا جاتا ہے کہ اس...
زمین ناراض ہے
زمین ایک ہے۔ آسمان سات اور دن چھ ہیں جب کہ شعوری حواس بتاتے ہیں کہ دن چھ نہیں سات ہیں۔ جمعرات بدھ ، منگل، پیر، اتوار، سینچر اور جمعہ۔دن چھ ہیں یا آسمان سات ان کا تذکرہ اسی وقت ہوتا ہے جب بندہ بشر زمین پر زندہ ہو۔ بشر کی زندگی اس وقت قابل بیان ہے...
زمین ناراض ہے
زمین ایک ہے۔ آسمان سات اور دن چھ ہیں جب کہ شعوری حواس بتاتے ہیں کہ دن چھ نہیں سات ہیں۔ جمعرات بدھ ، منگل، پیر، اتوار، سینچر اور جمعہ۔دن چھ ہیں یا آسمان سات ان کا تذکرہ اسی وقت ہوتا ہے جب بندہ بشر زمین پر زندہ ہو۔ بشر کی زندگی اس وقت قابل بیان ہے...
نوکروڑمیل
کائنات کے وجود کے بارے میں اور کائناتی وجود کی تاویلات و تشریحات میں انسانی ذہن صدیوں سے سرگرداں ہے۔ ہر انسان جس میں تھوڑی سی بھی علمی شد بد ہے وہ یہ جاننا چاہتا ہے کہ۔۔۔۔۔۔کائنات کیا ہے؟کیوں ہے؟اور کہاں ہے؟کائنات کیا ہے، کیوں ہے اور کہاں ہے؟ میں...
«
1
2
...
371
372
373
374
375
376
377
...
556
557
»
Searching, Please wait..