Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
ختم نبوت
اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب حضرت محمدرسول علیہ الصلوٰۃوالسلام کو جو مقام عطا کیا ہے وہ ازل تا ابدقائم رہے گا۔ اللہ تعالیٰ کسی بندے کو اپنی جتنی نعمتیں عطا فرما سکتے تھے اللہ تعالیٰ نے وہ سب نعمتیں اپنے حبیب حضور علیہ الصلوٰۃوالسلام پر تمام کردی ہیں۔...
نور اول
خصوصیات نبویہ از احادیث’’میں اللہ تعالیٰ کے نور سے ہوں اور تمام مخلوق میرے نور سے ہے۔‘‘قرآن کریم میں ارشاد ہے:’’اللہ زمین اور آسمان کا نور ہے۔مثال اس نور کی ایسی ہے جیسے ایک طاق ہو جس میں رکھا ہو چراغ ۔ یہ چراغ ایک فانوس میں ہو اور یہ فانوس ایسا ہ...
کوثر
مکہ میں حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام نے دوران تبلیغ سخت ترین مصیبتیں برداشت کیں ۔مشرکین نے جینادوبھر کردیاتھا۔ جسمانی تکالیف کے علاوہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کو جو ذہنی اذیتیں دی گئیں اس کے تذکرہ سے نوع انسانی کا سر شرم و ندامت سے جھک جاتا ہے ۔جس مع...
خلق العظیم
’’ اور بے شک آپ اخلاق کے بڑے مرتبے پر ہیں۔‘‘(سورۃ القلم ۔آیت 4)حضرت اما م حسینؓ فرماتے ہیں ’’میں نے حضور علیہ الصلوٰۃوالسلام کی مجلس کے حالات دریافت کئے توحضرت علیؓ نے فرمایا’’حضور علیہ الصلوٰۃ والسلا م کی نشست و برخاست ،سب اللہ تعالیٰ کے ذکر کے س...
نور و بشر
حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے جب توحید و رسالت کا اعلان کیا تو سب سے پہلے حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی قوم کے لوگ ہی مخالف ہوئے اور کہنے لگے ہم حضور علیہ الصلوٰۃ والسلا م کی دعوت کو نہیں مانتے اور نہ ہی حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی رسالت کو تسلیم ک...
زیارت نبوی علیہ الصلوٰۃ والسلام
خوب سمجھ لوکہ تمہارے درمیان اللہ تعالیٰ کا رسول موجود ہے۔(الحجرات ۔آیت 7)قرآن حکیم قیامت تک نوعِ انسانی کے لئے ہدایت ہے ۔اللہ تعالیٰ کے کلمات زمان و مکان کے پابند نہیں بلکہ یہ کائناتی فارمولے ہیں۔ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی رحمتِ مقدسہ حضور علیہ...
اطاعت رسول علیہ الصلوٰۃوالسلام
’’جو کچھ رسول (علیہ الصلوٰۃوالسلام)تمھیں دیں وہ لے لو اور جس چیز سے وہ تم کو روک دیں اس سے رک جاؤ۔‘‘(سورۃ الحشر۔آیت7)اس آیت میں واضح طور پر حکم دیا جارہا ہے کہ پیغمبر علیہ الصلوٰۃوالسلام کا ہر قول و عمل باعث اتباع ہے۔قرآن کریم میں حضور علیہ الصلوٰۃ...
اللہ تعالیٰ کا ہاتھ
’’اے نبی !جو لوگ تم سے بیعت کر رہے تھے وہ دراصل اللہ تعالیٰ سے بیعت کر رہے تھے۔ ان کے ہاتھ پر اللہ تعالیٰ کا ہاتھ تھا۔‘‘(سورۃ الفتح۔آیت10)۶ھ کا سب سے اہم واقعہ صلح حدیبیہ اور بیعت رضوان ہے ۔اس سال حضور علیہ الصلوٰۃوالسلام عمرے کی نیت سے اپنے دو...
شق صدر کی حکمت
ایک روز حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام اپنے رضاعی بھائی عبد اللہ کے ساتھ بھیڑیں چرانے گئے ہوئے تھے۔ عبد اللہ دوڑتا ہوااماں حلیمہؓ ؓ کے پاس آیا اور چلّا کر کہا، ’’اماں جان! جلدی آئیے میرے قریشی بھائی کو دو اجنبی اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔ ‘‘یہ سن کر اما...
خصائص نبوی علیہ الصلوٰۃوالسلام
رحمتہ اللعالمین علیہ الصلوٰۃوالسلامقرآن کریم میں ارشاد ہے ۔’’سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لئے ہیں جو عالمین کا رب ہے۔نہایت مہربان اور رحم فرمانے والاہے۔یوم جزا کا مالک ہے۔(سورۃ الفاتحہ ۔ آیت 1تا3)رب کی تشریح یہ ہے کہ ایسی ہستی جو عالمین کوزندہ رکھنے ک...
تعلیم حکمت
حضور علیہ الصلوٰۃوالسلام کا منصب ہے کہ اپنی امت کو حکمت کی تعلیم دیتے ہیں۔’’تمھیں کتاب وحکمت کی تعلیم دیتے ہیں۔‘‘ (سورۃ البقرہ۔آیت151)اللہ تعالیٰ حکیم ہیں کہ حکیم اس کے اسمائے حسنیٰ میں سے ہے۔اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ کتاب بھی حکیم ہے۔جیسا کہ قرآن...
تعلیم کتاب
قرآن پاک میں مختلف مقامات پر قرآن کی تلاوت کے ساتھ تعلیم کتاب کا ذکر ہے۔’’میں نے تمہیں کتاب اور حکمت اور تورات اورانجیل کی تعلیم دی۔‘‘(سورۃ المائدہ۔آیت 110)’’یادکرو ، اللہ نے پیغمبروں سے عہد لیا تھا کہ آج میں نے تمھیں کتاب اور حکمت سے نوازا ہے ۔‘‘...
تزکیہ نفس
’’خانہ کعبہ کی تعمیر کے وقت حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے یہ دعا فرمائی تھی اے میرے رب !ان لوگوں میں خود انہی کی قوم سے ایک رسول بھیجئے،جو انہیں تیری آیات سنائے ،ان کو کتاب اور حکمت کی تعلیم دے اور ان کی زندگیاں سنوارے تو بڑا مقت...
باب10 - فرائض نبوت قرآن حکیم کی روشنی میں
تلاوت آیاتقرآن پاک اللہ تعالیٰ کے اسماوصفات پر مشتمل علوم کی دستاویز ہے ۔اللہ تعالیٰ نے جن تجلیات و انوارات پر کائنات تخلیق کی اسکاعلم اپنی کتاب میں بیان فرمایا ہے۔ ان تخلیقی قوانین اور فارمولوں میں تسخیر کائنات کا علم مخفی ہے ۔اللہ تعالیٰ نے کتاب...
اماں حلیمہؓ
حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی ولادت سے قبل مکہ میں قحط سالی تھی۔ بنو سعد کی حلیمہ سعدیہؓ اپنے قبیلے کی عورتوں کے ساتھ مکہ آئیں۔ ان کا شیر خوار بچہ عبد اللہ ، ان کے شوہر اور ایک اونٹنی ان کے ہمراہ تھی۔ کمزور اور نحیف اونٹنی کے دودھ سے بچے کی غذائی ض...
دست رحمت
حضرت ابیض بن حمالؓ کے چہرے پر داد تھا۔ جس سے چہر ہ بدنما لگتا تھا۔ سیدنا حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ایک روز انہیں اپنے قریب بلایا اور سامنے بٹھا کر ان کے چہرے پر اپنا دست مبارک پھیرا داد کے نشانات چہرے پر سے ختم ہوگئے۔حضرت یزید بن قنافہ طائی گنج...
«
1
2
...
364
365
366
367
368
369
370
...
556
557
»
Searching, Please wait..