Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
حضرت عزیر علیہ السلام
بنی اسرائیل نے جب حضرت یرمیاہ ؑ کی تعلیمات کو قبول کرنے سے انکار کردیا تو حضرت یرمیاہ ؑ نے بنی اسرائیل کی غلامی کی پیشین گوئی کی۔ بخت نصر نے ارض مقدس پر حملہ کردیا۔ اس حملے میں بیت المقدس کو شدید نقصان پہنچا اور بنی اسرائیل کا مالی اور جانی بہت زی...
حضرت داؤد علیہ السلام
حضرت داؤد ؑ یروشلم کے ایک گاؤں ’’بیت اللحم ‘‘میں رہتے تھے۔آٹھ بھائیوں میں سب سے چھوٹے بھائی تھے۔ بھیڑ بکریاں چراتے تھے۔ رنگ انار کی طرح سرخ تھا۔ آنکھیں گول تھیں، چہرے پر ہلکی خشخشی داڑھی تھی۔ قد چھوٹا تھا لیکن نہایت وجیہہ تھے۔ بہادر اور طاقت ور تھ...
حضرت موسیٰ علیہ السلام
مصرکے بادشاہ فرعون نے خواب دیکھا اور نجومیوں نے تعبیر بتائی کہ ایک اسرائیلی لڑکے کے ہاتھوں تیری سلطنت ختم ہوجائے گی، فرعون نے حکم دیا کہ میری سلطنت میں اسرائیلی گھرانوں میں کوئی بھی لڑکا پیدا ہو تو اُسے قتل کردیا جائے اور اس کام کیلئے خصوصی عملہ م...
حضرت ایوب علیہ السلام
حضر ت ایوبؑ کے والد کا نام عموس تھا۔ آپ ؑ کے جدِاعلیٰ عیسوا دوم حضرت اسحق ؑ کے فرزند اور حضرت یعقوب ؑ کے بڑے بھائی تھے۔ آپ ؑ کی والدہ حضرت لوط ؑ کی اولاد میں سے تھیں۔عیسوا ’’کنعان ‘‘سے ہجرت کرکے ’’کوہ شعیر ‘‘ یا ’’ کو ہ سراۃ ‘‘ کے دامن میں آباد ہو...
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت یوسف ؑ کی پیدائش کے وقت حضرت یعقوب ؑ کی عمر ۷۳ برس تھی۔ حضرت یوسف ؑ کے گیارہ بھائی تھے۔ ’’بن یامین‘‘ سگے بھائی اور دس سوتیلے بھائی تھے۔ حضرت یوسف ؑ بھائیوں میں سب سے زیادہ حسین و جمیل اور فہیم تھے۔ حضرت یوسف ؑ کی پیشانی نور افگن تھی۔حضرت یوسف...
حضرت اسماعیل علیہ السلام
اور ابرام سے ہاجرہ کے ایک بیٹا ہوا اور ابرام نے اپنے اس بیٹے کا نام اسماعیل رکھا۔ اور جب ابرام سے ہاجر ہ کے اسماعیل ہوا تب ابرام چھیاسی برس کا تھا۔ (توریت: باب پیدائش)حضرت ہاجرہؓ کے بطن سے حضرت اسماعیل ؑ پیدا ہوئے تو حضرت ابراہیم ؑ کی پہلی بیوی سا...
حضرت ابراہیم علیہ السلام
ابوالانبیاء حضرت ابراہیم ؑ کی ولادت کسدیوں کے قدیم شہر ’’اور‘‘(UR) میں ہوئی جو جنوبی عراق میں فرات کے کنارے بابل اور نینوا سے پہلے آباد تھا محل وقوع کے اعتبار سے یہ مقام آج کل ’’تل العبید‘‘ کے نام سے موسوم ہے۔ اس ملک میں ستارہ پرستی کی جاتی تھی ارو...
حضرت ادریس علیہ السلام
یونانی زبان میں ہرنیس،عبرانی میں حنوک اور قرآن کریم میں ادریس ؑ نام ہے۔حضرت ادریس ؑ حضرت آدم ؑ کی چھٹی پشت میں حضرت نوح ؑ کے پردادا ہیں۔ آپؑ نے تمدن اور معاشرت کے قوانین وضع کئے ہیں۔ بابل انسانی آبادی اور تہذیب و تمدن کا سب سے پہلا شہر ہے۔ اب...
حضرت آدم علیہ السلام
آدم کی تخلیق سے پہلے کائنات میں موجود لاکھوں مخلوقات میں ممتاز ایک مخلوق ’’جن‘‘ موجود تھی۔ اس مخلوق نے جب زمین پر فساد برپا کردیا تو اللہ تعالیٰ نے ایک نئی مخلوق بنائی۔ اس مخلوق کا پہلا فرد آدم ہے۔ ’’اللہ نے فرشتوں سے کہا کہ میں زمین میں اپنا ن...
تشکیل حیات
جدید سائنس نے جن حقائق کی اب تصدیق کی ہے اسلامی سائنس انہیں ۱۴۰۰ سال قبل جانتی تھی۔امام مسلم بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت حذیفہ ابن اسد سے سنا کہ حضور علیہ الصلوٰۃوالسلام نے فرمایا : ’’رحم مادر میں نطفہ جب ۴۲ دن کاہوجاتا ہے تو اللہ تعالیٰ ایک فرش...
جنات
حضرت عبداللہ بن عمر بن العاصؓ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے جنات کو حضرت آدمؑ سے کئی ہزار سال قبل پیدا کیا۔ حضرت عبداللہ ابن عباسؓ سے مروی ہے کہ :’’جنات زمین پر رہتے تھے اور فرشتے آسمان پر اور ز مین و آسمان ان ہی سے آباد تھے اور ہر آسمان کے الگ الگ...
فرشتے
فرشتوں کی کئی قسمیں ہیں:۱۔ملاءِ اعلیٰ ۲۔ملائکہ نورانی ۳۔ملائکہ سماوی ۴۔ملائکہ اسفل ۵۔ملائکہ رضوان ۶۔زمانیا ۷۔کراماً کاتبین’’(اور فرشتے کہتے ہیں کہ ) ہم میں سے ہر ایک کا مقام مقرر ہے۔‘‘(سورۃ الصٰفٰت۔ آیت 164)اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں وہ فرشتے جو عرش کو...
زمانیت اور مکانیت کا قانون
آدم زاد یا کوئی بھی مخلوق اوپر سے نیچے اترتی ہے۔ روح یا امر ربی اپنے اظہار کے لئے اور اپنی جلوہ نمائی کے لئے گوشت پوست کا جسم تخلیق کرتی ہے۔اس کے بعد فکر انسانی تنزل کرکے صعود کرتی ہے اور پہلی حس سے یا پہلے حواس سے دور ہونے لگتی ہے۔دوری سے مراد یہ...
لیل و نہار
روحانی علوم کی تقسیم تین ابواب پر مشتمل ہے۔۱۔ پہلا باب انفرادی زندگی کے اعمال و حرکات، زندگی کی ساخت اور تخلیقی فارمولے۔ ۲۔ دوسرا باب نوعی تخلیقی فارمولوں پر مشتمل ہے۔۳۔ تیسرا باب مشیت سے متعلق ہے۔کائنات میں کوئی بھی نوع یا کسی بھی نوع کا کوئ...
تکوین کے عہدے
تکوینجس طرح دنیا میں کسی حکومت یا نظام چلانے کے لئے مختلف شعبے اور Ministriesقائم کی جاتی ہیں۔اسی طر ح اللہ تعالیٰ نے بھی اپنا نظام چلانے کے لئے باقاعدہ ایک سیکر ٹر یٹ قائم کیا ہوا ہے ۔ اس سیکرٹریٹ میں مختلف وزارتیں ہیں۔اس نظام کا نام’’ تکوین‘‘ہے۔...
تکوین
یہ علوم چونکہ براہِ راست خالق کے تخلیقی فارمولوں سے متعلق ہیں، اس لئے انسان کی حیثیت اللہ تعالیٰ کے نائب کی ہے۔ جب اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی نیابت و خلافت کے منصب پر فائز فرما دیا تویہ بات از خود یقین بن گئی کہ اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے تمام کا...
«
1
2
...
363
364
365
366
367
368
369
...
556
557
»
Searching, Please wait..