Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
جوانی
جوانی میں ذہنی رجحانات صحت مند مشاغل کی طرف متوجہ ہونے کے باعث آپ کا جسم کسرتی ، مضبوط اور اعصاب بہت طاقتو رہیں۔ پسندیدہ کھیل میں ہاکی اور فٹ بال ہیں ۔کچھ عرصہ پہلوانی بھی کی ہے اور ساتھ ہی ساتھ کشتی کے لئے اکھاڑے میں بھی اترے ہیں ۔ بعض اوقات آپ د...
بچپن
حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب ۱۷ ،اکتوبر ۱۹۲۷ بروز پیر قصبہ پیر زادگان ضلع سہارن پور(یو۔پی) ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ جس وقت آپ پیدا ہوئے اس وقت فجر کی اذان ہو رہی تھی۔ روحانی اولاد آپ کے والد الحاج انیس احمد انصاری صاحب نے آپ کی پیدائش سے پہلے خو...
خاندانی پس منظر
عظیمی صاحب کا سلسلہ نسب میزبان ر سول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سیدنا حضرت ابو ایوب انصاری سے ملتاہے جو ان منتخب بزرگان مدینہ میں ہیں جنہوں نے عقبہ کی گھاٹی میں جاکر آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کے دست مبارک پر بیعت کی تھی۔ آپ کا نسبی سلسلہ حضرت خواجہ...
تاریخی و فکری پس منظر
قدیم ہندو تحریروں میں اتر پردیش کا نام برہم رشی دیش یا مدھیہ پر دیش لکھا گیا ہے۔ عہد قدیم کے بہت سارے علماء نے اترپردیش میں ہی ترقی کی منزلیں طے کیں۔ آریاؤں کی بہت ساری متبرک کتابیں بھی یہیں لکھی گئیں۔ رامائن اور مہا بھارت...
دیباچہ
ایسالگتا ہے کہ جیسے کل کی بات ہو، جون ۱۹۹۶ء میں مرکزی لائبریری۔ مرکزی مراقبہ ہال کی کتب کی فہرست مرتب کرنے کے دوران میرے ذہن میں مرشد کریم کا ہمہ جہتی تعارف ، الٰہی مشن کی ترویج اور حالات زندگی سے متعلق ضروری معلومات کی پیشکش اور ریکارڈ کی غرض سے...
انتساب
مرشد کریم حضرت خوا جہ شمس الدین عظیمی کے نام جن کا فیض اور جن کی برکتیں میرے اوپر محیط ہیں۔
علم حضوری۔ماہنامہ قلندر شعور۔فروری 2019
ذہن انسانی کی مختلف ساخت ہوتی ہیں جس کو عرف عام میں ذوق ، دل چسپی اور طبیعت کا رحجان کہتے ہیں۔مثلاً ادب ، تاریخ، الہام،وحی اور وہ تمام علوم جس میں انسان دل چسپی لیتا ہے۔جب کوئی ادیب یا فن کار ذہنی ساخت کے مطابق کسی عنوان کا انتخاب کرتا ہے تو وہ ب...
غیب ,ظاہر ,غیب - ماہنامہ قلندر شعور ۔دسمبر 2018
اندر کی دنیا میں وقت اور فاصلہ باہر کی دنیا سے الگ ہے۔ نگاہ اس وقت دیکھتی ہے جب اندر اور باہر میں فاصلہ ہو۔ اندر میں دنیا کیا ہے۔۔۔؟ وہی کچھ ہے جسے ہم باہر دیکھتے ہیں۔ جب کہ حقیقت یہ ہے کہ ہم باہر نہیں اندر دیکھتے ہیں ۔ جب تک باہر موجود شے کا عکس اند...
معراج- ماہنامہ قلندر شعور۔نومبر 2018
’’دل نے جو دیکھا، جھوٹ نہیں دیکھا۔‘‘ (النجم: ۱۱) غیب و شہودکا تعلق وسعت نظر سے ہے۔ وسعت کی مناسبت سے ادراک ہوتا ہے۔ ادراک فہم ہے، فہم کنہ کاوقوف ہے، واقفیت مشاہدہ ہے اور مشاہدہ محدود ذہن کا درجہ بہ درجہ لامحدود سے متعارف ہونا ہے۔ دیکھنے کی تعر...
حیات (زندگی) کیا ہے۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔اکتوبر 2018
آج کی بات پڑھئے، آپ کیا سمجھے۔۔۔؟ ادارہ کو اپنی رائے سے آگاہ کیجئے۔ زندگی روحانیت کے گرد گھوم رہی ہے۔ یہ فقیر پر تقصیر سالوں سے ایک ہی بات کہہ رہا ہے اور ایک ہی موضوع پر آپ سے گفتگو ہوتی ہے۔ تئیس ہزار سات سو پچیس دن اور تئیس ہزار سات سو پچیس ر...
احسن تقویم اوراسفل سافلین - ماہنامہ قلندر شعور ۔ستمبر 2018
نگاہ شے کا احاطے کرلے تو اسپیس غالب ہوجاتی ہے، بصورت دیگر شے موجود ہوتے ہوئے بھی موجود نہیں۔ دیکھنا اور نہ دیکھنا کیا ہے۔۔۔؟ دیکھنے سے وجود کا اثبات ہوتا ہے مگر نہ دیکھنا نفی نہیں ہے۔ انکار اور اقرار بذات خود موجودگی کی دلیل ہیں۔ دیکھنا اس وقت ممک...
نیند اور موت - ماہنامہ قلندر شعور ۔جولائی 2018
رات اور دن زندگی کی دو طرزیں ہیں۔ دن میں مخلوق جاگتی ہے اور رات میں سوجاتی ہے لیکن نہیں سوتی۔ ہر مخلوق کے رات اور دن کے اوقات الگ ہیں۔ واضح ہوتا ہے کہ جس کو ہم رات کہتے ہیں، رات وہ نہیں۔۔۔ اور جس کو ہم دن سمجھتے ہیں۔۔۔ دن نہیں ہے۔ رات اور دن۔۔۔...
اطلاع اور خیال ماہنامہ قلندر شعور ۔جون 2018
کام کی تکمیل کے لئے ذہن یک سو ہونا ضروری ہے۔ شک پیدا ہونے یا خیال بدلنے سے ذہن تبدیل ہوتاہے۔ خیال بدلنے کے معنی یہ نہیں ہیں کہ دوسرا خیال نہ آئے بلکہ خیالات میں ہم آہنگی ہونی چاہئے۔ یہ اس وقت ممکن ہے جب ذہن پہلے خیال پر مرکوز ہو۔ مرکزیت قائم ہونے...
روزہ اور فکشن نظر- ماہنامہ قلندر شعور ۔مئی 2018
زندگی لامحدود ہے لیکن زاویوں میں گزرنے سے محدود ہوجاتی ہے۔ زاویہ شے کو اپنے ذہن کے مطابق دیکھنے کا پیمانہ یعنی شعور کی بنائی ہوئی مختلف تصویریں ہیں۔ قرآن کریم میں زندگی گزارنے کا جو طریقہ بیان کیا گیا ہے وہ زاویوں سے آزاد ہے۔ اِیِّاکَ نَعْبٍدُ...
دائرہ اور مثلث۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔اپریل 2018
رب العالمین اللہ تعالیٰ نے چاہا کہ مخلوق مجھے پہچانے تو کائنات بن گئی۔ خالق نے کن فرمایا، عالمین اور عالمین میں موجودات ظاہر ہوگئیں۔ ظاہر ہونے کا مطلب یہ ہے کہ عدم سے وجود میں آنے سے پہلے کائنات اللہ تعالیٰ کے ارادہ میں موجود تھی۔ رب ذوالجلال نے ا...
انسان اور آدمی ۔ ماہنامہ قلندر شعور ۔مارچ 2018
ابدالِ حق قلندر بابا اولیاؒ کے عرس کے موقع پر حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کا خطاب بِسْمِ اﷲالرَّحمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْحَمْدُ ِ ﷲِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَ O الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ O مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْنِ O اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَس...
«
1
2
...
177
178
179
180
181
182
183
...
556
557
»
Searching, Please wait..