Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
سَکّو بائیؒ
جس زمانے میں حضرت بابا تاج الدین ناگپوریؒ شکر درہ میں رونق افروز تھے۔ ان کی خدمت میں گلاب نامی ایک بنجارہ آیا اور عرض کیا حضرت میں دونوں آنکھوں سے معذور ہو گیا، کوئی کام نہیں کر سکتا، سخت مشکل میں ہوں۔بابا تاج الدینؒ نے فرمایا:’’تیرے گاؤں میں چراغ...
بی اماں صاحبہؒ
بی اماں صاحبہؒ تاج اولیاء بابا تاج الدین ناگپوریؒ کی فیض یافتہ تھیں۔ آپؒ کے والد مسجد کے پیش امام تھے، ان کی کوئی اولاد زندہ نہیں رہتی تھی۔ ان کی بیوی نے منت مانی کہ اگر اولاد زندہ رہ گئی تو وہ اسے تربیت کے لئے بابا تاج الدینؒ کی خدمت میں پیش کر د...
مریم بی اماںؒ
مریم بی اماںؒ نے بابا تاج الدین اولیاءؒ سے بے پایاں فیض پایا ہے۔ بابا تاج الدینؒ کے دربار میں آپؒ کو خصوصی مقام حاصل تھا۔ بابا تاج الدینؒ آپ کو اماں کہہ کر پکارتے اور نہایت شفقت و عنایت فرماتے تھے۔ مریم بی اماں صاحبہؒ جب پہلی بار باباتاج الدینؒ ک...
بی بی اُم علیؒ
بی بی ام علیؒ تیسری صدی ہجری میں بہت بڑی عارفہ گزری ہیں، مشہور الی اللہ شیخ احمد خضرویہؒ کی زوجہ محترمہ تھیں۔ ان کے والدین بہت مالدار تھے اور انہوں نے اپنی بیٹی کے لئے بے شمار دولت چھوڑی لیکن متوکل بیٹی نے اپنے عابد و زاہد شوہر کے ساتھ قناعت کی زن...
حضرت اُم محمدؒ
حضرت ام محمدؒ شیخ ابو عبداللہ خفیفؒ کی والدہ ماجدہ تھیں۔ بیٹے کے ساتھ سمندری راستے سے حج کو گئیں۔ شیخ ابو عبداللہؒ رمضان کے آخری عشرے میں بیداری کرتے اور عبادت الٰہی میں مشغول رہتے۔ حضرت اُم محمد گھر کے ایک کونے میں معتکف تھیں، دفعتاً شب قدر کے ان...
بی بی سارہؒ
بی بی سارہؒ شیخ نظام الدین ابوالمؤید کی والدہ تھیں، خواجہ قطب الدین کاکیؒ انہیں اپنی بہن کہتے تھے۔ آپؒ عارفہ اور کاملہ تھیں۔ ایک مرتبہ خشک سالی کی وجہ سے دہلی میں قحط پڑ گیا۔ غلہ انتہائی مہنگا ہو گیا، روٹی غریبوں کی پہنچ سے باہر ہو گئی، دہلی کے ب...
حضرت ہاجرہ بی بیؒ
حضرت علی احمد کلیریؒ کی والدہ حضرت ہاجرہ بی بیؒ نے خواب میں دیکھا کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ تشریف لائے۔ انہوں نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ تجھے صاحب عظمت فرزند عطا کرے گا، اس کا نام علی رکھنا۔‘‘دوسرے دن خواب میں حضور اکرمﷺ کی زیارت ہوئی۔ فرمایا:’’ہاجر...
بی بی قرسم خاتونؒ
شیخ العالم بابا فریدالدین مسعود گنج شکرؒ کی والدہ بی بی قرسم خاتونؒ نے بیٹے کی تربیت اس طرح کی کہ بیٹا ولی اور خداشناس ہو گیا۔بی بی قرسم خاتونؒ پوری رات عبادت میں مشغول رہتی تھیں۔ ایک رات بی بی قرسم خاتونؒ تہجد کی نماز پڑھ رہی تھیں کہ ایک چور گھر...
بی بی زلیخاؒ
حضرت نظام الدینؒ کی والدہ ماجدہ کا نام زلیخاؒ ہے۔ حضرت نظام الدینؒ فرماتے ہیں:’’میری والدہ کو اللہ تعالیٰ سے خاص تعلق تھا جب انہیں کوئی ضرورت پیش آتی تھی تو خواب میں دیکھ لیتی تھیں۔ میری حالت یہ ہے کہ مجھے جب کوئی ضرورت پیش آتی ہے تو میں اپنی اماں...
بی بی خدیجہ جیلانیؒ
غوث الاعظم شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کی پھوپھی بی بی خدیجہؒ کو بارگاہِ الٰہی میں مقبولیت کا درجہ حاصل تھا۔ مستجاب الدعوات ولیہ تھیں۔ ان کی دعاؤں سے لوگوں کی مشکلات دور ہو جاتی تھیں۔بہت عرصہ تک بارش نہیں ہوئی اور قحط سالی نے لوگوں کو تباہ حال کر دیا۔ ب...
سیدہ فاطمہ ام الخیرؒ
پیران پیر دستگیر سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کی والدہ ماجدہ سیدہ فاطمہ ام الخیرؒ نہایت پاکباز، عابدہ، زاہدہ اور خدا رسیدہ خاتون تھیں۔ ان کی شادی سید ابو صالح جنگی دوستؒ سے ہوئی تھی جو متقی اور عارف باللہ بزرگ تھے۔ سید ابو صالحؒ لڑکپن سے ہی ریاضت ا...
بی بی صائمہؒ
دہلی بھارت میں مقیم بی بی صائمہؒ باکمال اور صاحب باطن خاتون تھیں۔’’بابا فرید گنج شکرؒ نے فرمایا:’’اس خاتون کی عبادت و ریاضت اور اشغال دس کامل مردوں کے برابر ہیں۔"’’بی بی صاحبہ شہباز کی مانند ہیں، مردوں جیسی ہمت ہے۔‘‘’’بی صائمہ معتبر اور بزرگ ہستی...
اُمّ الابرارؒ (صادقہ)
صادقہؒ کا تعلق فرانس سے تھا۔ نام فلورا تھا اور مذہب عیسائی تھا۔ نوجوانی میں انہوں نے نن بننے کا فیصلہ کیا۔ جب کلیسا کے آرچ بشپ جیکب سے اجازت چاہی تو انہوں نے منع کر دیا اور بتایا کہ وہ چار سال پہلے مسلمان ہو چکے ہیں۔ فلورا نے یہ راز اپنے باپ کو بت...
بنت شاہ بن شجاع کرمانیؒ
بنت کرمانیؒ ایک نیک دل بادشاہ کی صاحبزادی تھیں۔ نیک دل باپ نے ایک فرشتہ صفت غریب نوجوان سے آپ کی شادی کر دی۔ شادی کے بعد شوہر کے گھر میں روٹی دیکھی تو پوچھا:’’یہ کیا ہے؟‘‘شوہر نے جواب دیا:’’یہ روٹی روزہ افطار کے لئے ہے۔‘‘بنت شاہ نے روٹی کا وہ ٹکڑا...
کنیز فاطمہؒ
کنیز فاطمہؒ ایک سیاہ فام کنیز تھیں۔ حضرت ذوالنون مصریؒ نے دیکھا کہ لڑکے انہیں پتھر مار رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ ’’یہ بے دین ہے کہتی ہے میں اللہ کو دیکھتی ہوں۔‘‘حضرت ذوالنون مصریؒ ان کے پیچھے پیچھے ویرانے میں گئے تو کنیز فاطمہؒ نے آواز دی:’’اے ذو...
بی بی عاطفہؒ
حضرت ذوالنون مصریؒ کی بہن بی بی عاطفہؒ نہایت صابرہ، زاہدہ اور عبادت گزار خاتون تھیں۔ ایک دن قرآن کریم کی آیت:’’اور ہم نے تمہارے اوپر ابر کا سایہ کر دیا اور ہم نے تمہارے اوپر من و سلویٰ اتارا۔ کھاؤ ان پاکیزہ چیزوں میں سے جو ہم نے تم کو دے رکھی ہیں۔...
«
1
2
...
130
131
132
133
134
135
136
...
556
557
»
Searching, Please wait..