Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
حضرت فاطمہ خضرویہؒ
حضرت بایزید بسطامیؒ کی بہت عقیدت مند تھیں۔ ہر وقت یاد الٰہی میں مصروف رہتی تھیں۔ایک مرتبہ حضرت بایزید بسطامیؒ کے مزار پر زیارت کے لئے گئیں اور مراقبہ میں بیٹھ گئیں۔ مراقبہ سے فارغ ہوئیں تو پاس بیٹھے ہوئے لوگوں سے کہا:’’تم جانتے ہو حضرت بایزیدؒ کون...
بی بی ست الملوکؒ
خدمت خلق کا شغف رکھتی تھیں۔ دور دراز علاقوں سے پریشان حال خواتین اپنے مسائل کے حل اور دعا کے لئے آتیں۔ انہیں آپ کی دعا، تعویذ اور وظیفے سے آسودگی حاصل ہوتی تھی۔ایک مرتبہ بیت المقدس زیارت کے لئے گئیں۔ ایک بزرگ علی بن علبس یمانیؒ کا بیان ہے کہ میں ب...
بی بی فاطمہ بنتِ المثنیٰ ؒ
ابن عربی کہتے ہیں کہ میں نے سالہاسال حضرت فاطمہؒ کی خدمت کی ہے۔ ان کی عمر پچانوے(۹۵) سال سے زیادہ تھی لیکن مجھے ان کی طرف دیکھنے سے شرم محسوس ہوتی تھی کیونکہ چہرے کی تروتازگی کے باعث وہ خوبرو جوان نظر آتی تھیں۔ ایک مرتبہ ابن عربی سے مخاطب ہو کر فر...
بی بی اُم احسانؒ
بی بی ام احسانؒ کوفہ کی رہنے والی تھیں۔ خوشحال گھرانے سے تعلق رکھتی تھیں۔ لیکن بہت سادہ زندگی گزارتی تھیں۔ اما م سفیان ثوریؒ کہتے ہیں:’’ان کے صاحب زادے بہت آسودہ حال تھے۔ مگر آپؒ نے کبھی کسی سے کچھ نہ مانگا۔ ساری زندگی ایک حجرے میں گزار دی۔‘‘ آپؒ...
حضرت ام امام بخاریؒ
حضرت امام بخاریؒ کی والدہ نہایت پاکباز اور تہجد گزار خاتون تھیں۔ نہایت خوش الحان تھیں۔ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام پر کثرت سے درود و سلام بھیجتی تھیں۔ امام بخاریؒ نے والدہ کی زیر تربیت علم حاصل کیا۔ ان کے والد کا انتقال بچپن میں ہو گیا تھا۔ ایک مرتب...
بی بی مریم بصریہؒ
آپ حضرت رابعہ بصریؒ کی ہم وطن اور ہم عصر تھیں۔ نہایت عبادت گزار اور اللہ تعالیٰ کی مقرب تھیں۔ عرفان حق کی باتیں ہوتی تو آپ اللہ کے خیال میں گم ہو جاتی تھیں۔ فرمایا!’’جب سے میں نے ’’وفی السماء رزقکم و ماتوعدونo‘‘ کی آیت پڑھی ہے روزی کی فکر سے بے نیا...
حضرت نفیسہ بنتِ حسنؒ
حضرت نفیسہ بنت حسنؒ تقویٰ شعار گھرانے میں پلی بڑھیں اور حسن و اخلاق کا پیکر جمال بن گئیں۔ حافظ قرآن تھیں۔ تفسیر، حدیث اور دوسرے علوم میں کمال حاصل کیا۔ زیادہ تر وقت عبادت و ریاضت میں گزارتیں۔ ان کی شادی اسحٰق بن جعفرؒ سے ہوئی۔ آپ سے لاتعداد لوگوں...
بی بی اُم طلقؒ
عبادت گزار اور خدارسیدہ خاتون بی بی ام طلقؒ صوم صلوٰۃ کی پابند اور تہجد گزار تھیں۔ قرآن پاک کی تلاوت نہایت ذوق و شوق سے کرتی تھیں۔ معانی اور مفہوم پر تفکر کرتی تھیں۔مشہور بزرگ حضرت سفیان بن عینیہؒ آپ کے ہم عصر تھے اور کسب فیض کے لئے ان کی خدمت میں...
بی بی کردیہؒ
بی بی کردیہؒ بصرہ کی رہنے والی تھیں۔ بی بی شعدانہؒ کی خاص شاگرد تھیں۔ عبادت اور ریاضت میں یکتائے روزگار تھیں۔ ایک دفعہ حضرت شعدانہؒ کی خدمت میں حاضر تھیں کہ اونگھ آ گئی۔ حضرت شعدانہؒ نے جگایا اور فرمایا:’’اے کردیہ! یہ سونے کی جگہ نہیں ہے۔ سونے کی...
اُمّ زینب فاطمہ بنتِ عباسؒ
آپ کا تعلق بغداد سے تھا۔ محدثہ، عالمہ، فقیہہ، زاہدہ اور واعظہ تھیں۔ رسول اللہﷺ کے علوم کی امین تھیں۔ قناعت پسند تھیں۔ مخلوق کی خدمت سے خوش ہوتی تھیں۔ اخلاص و امر بالمعروف کے اوصاف کی حامل تھیں۔ بہت بڑی تعداد میں خواتین نے ان سے علم حاصل کیا۔ مسائل...
بی بی فضہؒ
اندلس کی رہنے والی تھیں۔ ان کے پاس بکری تھی جو شہد کی طرح میٹھا دودھ دیتی تھی۔ شیخ ابوالربیعؒ فرماتے ہیں کہ:میں نے ایک نیا پیالہ خریدا اور بی بی فضہؒ کے پاس پہنچا۔ سلام کیا اور کہا کہ آپ کی بکری دیکھنا چاہتا ہوں۔ وہ بکری لے آئیں اور پیالے می...
حضرت عبقرہ عابدہؒ
حضرت عبقرہ عابدہؒ سلوک و معرفت کے اعلیٰ درجے پر فائز تھیں۔ ایک بار بڑے بڑے عارف باللہ اور اہل اللہ آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور دعا کی درخواست کی۔آپ نے جواب دیا۔دعاؤں کے ساتھ عمل نہ ہو۔ کردار نہ ہو۔ اخلاص نہ ہو تو دعائیں زمین کے کناروں سے باہر نہی...
حضرت عفیرہ العابدؒ
صاحب دل اور صاحب گداز تھیں۔ زیادہ رونے سے بینائی چلی گئی تھی۔ کسی نے کہا ’’اندھا ہونا بھی کیسی بدنصیبی ہے۔‘‘ آپ نے فرمایا کہ’’خدا کے دیدار سے محروم رہنا اس سے بڑی بدنصیبی ہے۔‘‘ایک دن آپ کے پاس کچھ خواتین آئیں۔ ان میں سے ایک عورت اپنی وضع قطع سے ہن...
حضرت اُمّ ربیعۃ الرائےؒ
امام ربیعۃ الرائےؒ بہت بڑے عالم گزرے ہیں۔ امام مالکؒ اور حسن بصریؒ ان کے شاگرد ہیں۔ جب امام ربیعۃ الرائےؒ شکم مادر میں تھے ان کے والد بادشاہی حکم سے لڑائیوں میں چلے گئے اور ۲۷ سال سفر میں رہے۔ام ربیعۃ الرائےؒ ایک عبادت گزار، مستغنیٰ خاتون تھیں۔ شو...
بی بی رابعہ عدویہؒ
جس روز آپ پیدا ہوئیں اس دن آپ کے والد محترم نے خواب میں دیکھا کہ ہر سو نور ہی نور ہے۔ رنگ برنگ کے ستارے جھل مل جھل مل کر رہے ہیں۔حضرت عبداللہ ابن عیسیٰ ؒ ایک روز حضرت رابعہ عدویہؒ کی خدمت میں حاضر ہوئے ان کے چہرے پر نور پھیلا ہوا تھا۔ آنکھیں پرنم...
حضرت اُم ابو سفیان ثوریؒ
حضرت سفیان ثوریؒ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ رات کو میں نے دیکھا کہ میرا دل سینے میں نہیں ہے۔ میں نے اس کا ذکر اپنی ماں سے کیا تو انہوں نے فرمایا:معلوم ہوتا ہے کہ تم اللہ کی نشانیوں میں تفکر نہیں کرتے۔ حضرت اُم ابو سفیان نے بیٹے سے فرمایا۔’’دیکھو! علم ت...
«
1
2
...
132
133
134
135
136
137
138
...
556
557
»
Searching, Please wait..