Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
حضرت شعدانہؒ
شعدانہ صاحبہؒ کی تقریر کا ایک مخصوص انداز تھا۔ دوران خطابت بہترین اشعار پڑھتی تھیں۔ خوش الحان تھیں۔ آپ کا خطاب سننے کے لئے بڑے بڑے علماء حاضر ہوتے تھے۔ بچیوں کو خاص طور پر علم سکھاتی تھیں اور ان کی تربیت کو پوری قوم کی تربیت کہتی تھیں۔ لنگر کا خاص...
حضرت میمونہ واعظؒ
حضرت میمونہؒ نے ایک دن فرمایا:’’جو کپڑے رزق حلال سے بنائے گئے ہوں وہ پرانے نہیں ہوتے۔ جو کرتا میں نے پہنا ہوا ہے۔ میری والدہ کا ہے۔ سینتالیس(۴۷) سال سے میں اس کو پہن رہی ہوں۔ جب میں یہ کرتا پہنتی ہوں تو میرا جسم لطیف ہو جاتا ہے۔‘‘آپ کے بیٹے حضرت عب...
بی بی اُم ہارونؒ
بی بی ام ہارون کو رات کی تاریکی میں اپنے خالق و مالک کی عبادت کرنے میں خاص لطف حاصل ہوتا تھا۔ جب سپیدہ سحری نمودار ہوتا تو فرماتیں:’’ہائے دوری ہو گئی۔‘مطلب یہ کہ رات کی تاریکی میں اپنے خالق کی عبادت کرنے میں جو لطف حاصل ہوتا ہے وہ دن کے وقت نہیں ہ...
حضرت میمونہ سوداءؒ
ایک بزرگ عبدالواحد بن زہدؒ نے دعا کی کہ’’اے اللہ! بہشت میں جو شخص میرا رفیق ہو گا اسے دکھا دے۔‘‘حکم ہوا کہ’’تیری رفیق بہشت میں میمونہ سوداء ہے۔ وہ کوفہ میں فلاں قبیلے میں ہے۔‘‘بزرگ تلاش کرتے ہوئے وہاں جا پہنچے۔ لوگوں نے کہا کہ’’میمونہ ایک دیوانی ہ...
حضرت آمنہ رملیہؒ
حضرت آمنہ رملیہؒ بغداد کے ایک نواحی شہر رملہ میں پیدا ہوئیں۔ بچپن ہی سے ذہین اور علم حاصل کرنے کی شوقین تھیں۔ جب بڑی ہوئیں تو والدہ کے ساتھ حج کے لئے مکہ معظمہ گئیں۔ وہاں ایک بزرگ مسجد میں درس دیا کرتے تھے۔ حضرت آمنہؒ ان کی شاگرد ہو گئیں۔ اور ان س...
اُمّ محمد زینبؒ
ام زینبؒ محدثہ اور صوفیہ تھیں۔ ’’الحاجہ‘‘ کے لقب سے مشہور تھیں۔ خدمت خلق کا بہت شغف تھا۔ یتیموں اور مساکین کی دلجوئی کرنا محبوب مشغلہ تھا۔ فیاض تھیں۔ بہت سے فلاحی ادارے قائم کئے۔ ان اداروں میں بہترین انتظام تھا۔ خواتین ان کے پاس مسائل لے کر آتی تھ...
بی بی رابعہ شامیہؒ
بی بی رابعہ شامیہؒ شیخ احمد بن الحواریؒ کی بیوی اور بی بی حکیمہؒ کی شاگرد تھیں۔ بی بی حکیمہؒ کی طرح ان کو بھی اولیاء اللہ خواتین میں شمار کیا جاتا ہے۔ایک دن ان کے سامنے کھانے کا طشت رکھا گیا۔ انہوں نے خادمہ سے کہا کہ طشت کو میرے سامنے سے ہٹا دو۔ ا...
کریمہ بنت محمد مروزیہؒ
کریمہ بنت محمد مروزیہؒ بڑی فہم اور سمجھدار بی بی تھیں۔ شادی نہیں کی۔ احادیث لکھنے میں خاص شغف تھا۔ اشعار نہایت خوش الحانی سے پڑھتی تھیں۔ایک مرتبہ خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے نہایت ذوق و شوق سے اشعار پڑھ رہی تھیں۔ ایک بزرگ نے ان سے پوچھا: ’’تو الل...
فاطمہ بنتِ عبدالرحمٰنؒ
فاطمہ بنت عبدالرحمٰنؒ کی کنیت ام محمد ہے۔ ہمیشہ صوف پہنتی تھیں۔ ساٹھ(۶۰) سال تک مصلے پر سوئیں۔ بیت المقدس کے لئے عازم سفر ہوئیں تو راستے میں ایک بزرگ مل گئے۔ آپ سے پوچھا کہ کیا آپ بھی راستہ بھول گئی ہیں؟فاطمہ نے کہا:’’اللہ کو پہچاننے والا کبھی راس...
بی بی میمونہؒ
حضرت ابراہیم بن احمد خواصؒ کی بہن بی بی میمونہؒ تقویٰ، توکل، زہد اور عبادت میں کمال درجے پر فائز تھیں۔ایک مرتبہ کسی نے گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا اور پوچھا:’’ابراہیم خواص ہیں؟‘‘بی بی میمونہؒ نے کہا:’’وہ باہر گئے ہوئے ہیں۔ ایک شخص نے پوچھا:’’کب واپس آئ...
بی بی امتہ الجیلؒ
ایک مرتبہ صاحب نظر اور صاحب دل حضرات میں یہ بحث چھڑی کہ ’’ولایت‘‘ کیا ہے؟ سب نے اپنی اپنی رائے دی۔ لیکن کسی ایک نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔ طے پایا کہ امتہ الجلیلؒ کے سامنے یہ مسئلہ پیش کیا جائے جب ان کے سامنے یہ مسئلہ پیش کیا گیا تو انہوں نے فرمایا:و...
حضرت ریحانہ والیہؒ
بصرہ میں مقیم حضرت ریحانہؒ شیخ صالح مریؒ کی ہمعصر تھیں۔ انہوں نے اپنے گریبان پر یہ اشعار کشیدہ کاری کئے ہوئے تھے۔ ’’الٰہی! میری محبت، میرا خلوص اور میرا سرور بس تو ہی ہے۔میرا دل اس سے انکار کرتا ہے کہ وہ تیرے سوا کسی کو دوست رکھے۔اے میرے پیارے!اے...
حضرت لبابہ متعبدہؒ
حضرت لبابہ متعبدہؒ بیت المقدس کی رہنے والی تھیں۔ ایک شخص نے پوچھا:’’میں حج کو جا رہا ہوں وہاں کیا دعا کروں؟‘‘فرمایا: ’’تو اللہ سے وہ چیز طلب کر کہ وہ خوش ہو جائے اور تجھے اپنے دوستوں میں شامل کرے۔‘‘اس نے پوچھا:’’وہ کیا شئے ہے؟‘‘فرمایا:’’اللہ سے ال...
جاریہ سوداؒ
جاریہ سوداؒ کا تعلق فارس سے تھا۔ اپنے علاقے کے ہر گھر کی خبر رکھتی تھیں۔ جس گھر میں ضرورت ہوتی اسے پورا کرتیں۔ اللہ تعالیٰ او راس کے رسولﷺ کے دیئے ہوئے حقوق سے خواتین کو آگاہ کرتیں۔ آپ فرماتی تھیں:بیوی چاہے کتنی مالدار ہو مگر کفالت شوہر کے ذمہ ہے...
حبیبہ مصریہؒ
ریاضت و مجاہدے میں کمال حاصل تھا۔ عشق الٰہی میں سرشار رہتی تھیں۔ حضرت حبیبہ مصریہؒ کا ارشاد ہے۔خوش و خرم زندگی بسر کرنے کا راز یہ ہے کہ آدمی ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرے۔ جو لوگ دولت کو سب کچھ سمجھتے ہیں اللہ تعالیٰ کے قانون کے مطابق ان ک...
جاریہ مجہولہؒ
جاریہ مجہولہؒ ایک کنیز تھیں۔ لوگوں میں شہرت ہونے کی وجہ سے ویرانے میں رہتی تھیں۔ حضرت ذوالنون مصریؒ ان کی شہرت سن کر ملنے گئے اور ان سے پوچھا:’’تم اس جنگل میں اکیلی رہتی ہو؟‘‘جاریہ مجہولہ نے کہا:’’سر اٹھاؤ اور دیکھو! اللہ کے سوا تمہیں کچھ اور نظر...
«
1
2
...
131
132
133
134
135
136
137
...
556
557
»
Searching, Please wait..