Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
چار نورانی لہریں
نور اولانسان کی تخلیق اللہ کے نور سے ہوئی اور سب سے پہلے اللہ نے محمد رسول اللہﷺ کا نور تخلیق کیا، انسان نور(روشنی) ہے اور روشنی کے انسان کے اندر کھربوں جنریٹر کام کرتے ہیں ان جنریٹرز کو چار نور کی شعاعیں سیراب (Feed) کرتی ہیں۔۱۔ نہر تسوید۲۔ نہر تجری...
سائنسی انکشافات
زمان و مکان (Time & Space) نفی اثبات، ماضی، حال اور مستقبل، لازمانیت اور لامکانیت (Timelessness & Spaceiessness) کی پوری تشریحات بیان کی گئی ہیں۔ علم ظاہر اور علم غیب بھی ہے۔ مثلاً ملکہ سبا کے واقعہ میں جب حضرت سلیمان علیہ السلام کو معلوم ہو...
معراج
نبوت کے بارہویں سال ۲۷ رجب کو اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب بندے حضرت محمدﷺ کو روحانی قرب عطا فرمایا اور جو دل چاہا باتیں کیں۔ اس رات اللہ کے محبوب بندے حضرت محمدﷺ نے مسجد حرام (مکہ) سےمسجد اقصیٰ تک سفر کیا۔ آپ نے بیت المعمور تک سیر کی اور اللہ کی نشانیا...
سرور دو عالمﷺ کے متعلق انبیائے کرام کی پیشن گوئیاں
حضرت آدم ؑ کی پیشن گوئی:پس جب آدم اپنے پیروں پر کھڑا ہوا تو اس نے آسمان میں سورج کی طرح ایک روشن تحریر دیکھی ’’لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ‘‘ تب آدم نے اپنا منہ کھولا اور کہا!’’میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں پروردگار کیونکہ تو نے مہربانی کی مجھے پیدا کی...
حضرت محمد رسول اللہﷺ
بعثت سے پہلے رسولﷺ کی بعثت سے پہلے پوری دنیا میں تاریکی پھیلی ہوئی تھی، عالم دنیا پر وحشت و درندگی کا غلبہ تھا۔ معاشرہ میں مظلوم کی کوئی داد رسی نہیں تھی، قتل و غارت گری کا بازار گرم تھا، کبر و نخوت سے گردنیں اکڑ گئیں تھیں، انسانیت نزع کے عالم م...
زندہ کرنے کا علم
ہر وجود کے اوپر روشنیوں سے بنا ہوا مرکب یا مفرد ایک جال ہوتا ہے۔ موت واقع ہونے کا مطلب یہ ہے کہ روشنیوں کا غلاف (جسم مثالی) مادی وجود سے اپنا رشتہ منقطع کر لیتا ہے۔ ہر وجود پر ایک اور وجود غالب رہتا ہے اور اس غالب جسم کو روشنی یا نور (Cosmic rays) فی...
کائنات میں کروڑوں کہکشائیں
’’اللہ روشنی ہے آسمانوں کی اور زمین کی۔ اس نور کی مثال ایسی ہے جیسے ایک طاق، جس میں ایک چراغ، چراغ شیشے میں، شیشہ جیسے تارہ جھلمل کرتا، تیل جلتا ہے اس میں برکت والے درخت کا اور وہ درخت زیتون ہے۔ نہ سورج نکلنے کی طرف اور نہ ڈوبنے کی طرف لگتا ہے کہ اس...
اللہ کا ایڈمنسٹریشن
حضرت عیسیٰ علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے ان مقرب ترین ہستیوں میں سے ہیں جو اللہ تعالیٰ کی بادشاہی کے نظام تکوین (Administration) میں شامل ہیں۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام فرماتے ہیں:’’مگر جو کوئی اس پانی میں سے پئے گا جو میں اسے دونگا وہ ابد تک پیاسا نہ ہو گ...
تین دن کے بعد قبر میں مردہ زندہ ہو گیا
حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے چار افراد کو زندہ کیا ایک عازر نام کا شخص تھا جو آپ کا وفادار تھا۔ جب وہ بیمار ہوا اور اس کی حالت نازک ہو گئی تو اس کی بہن نے آپ کو اطلاع بھجوائی اس کا گھر تین روز کی مسافت پر تھا۔ جب آپ اس کے گ...
فزکس
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا دور علم طب کا دور تھا (Medical Science) علم طبیعات (Physics) کا بہت شور تھا، بڑے بڑے ممالک میں یونان کی حکمت کا غلبہ تھا۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو رشد و ہدایت کیلئے منتخب کیا تو ایک جانب ان کو حکمت اور انجیل...
قتل کیا اور نہ سولی پر چڑھا
’’اور اپنے اس قول پر کہ ہم نے مسیح عیسیٰ بن مریم پیغمبر خدا کو قتل کر دیا حالانکہ انہوں نے نہ اس کو قتل کیا اور نہ سولی پر چڑھایا بلکہ اصل معاملہ پر مشتبہ ہو کر رہ گیا۔ اور جو لوگ اس کے قتل کے بارے میں جھگڑ رہے ہیں بلاشبہ وہ اس کی جانب شک میں پڑے ہوئ...
نیا ستارہ
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کے وقت بہت سے ایسے واقعات رونما ہوئے جن سے لوگوں نے ان کی آمد کی خوشخبری سنی۔ جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت ہوئی تو اس شب پارس کے بادشاہ نے آسمان پر ایک نیا ستارہ روشن دیکھا، بادشاہ نے درباری نجومیوں سے اس کے...
خدا کا فرشتہ
عابدہ و زاہدہ اور عفت مآب مریمؑ اپنے حجرے میں عبادت میں مشغول رہتیں، ضرورت کے بغیر باہر نہیں نکلتی تھیں۔ایک مرتبہ مسجد اقصیٰ کے مشرقی جانب لوگوں سے دور کسی ضرورت سے ایک گوشے میں تنہا بیٹھی تھیں کہ اچانک خدا کا فرشتہ انسانی شکل میں ظاہر ہوا اور حضرت م...
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
فلسطین کی سرزمین پر بنی اسرائیل میں عمران نامی ایک عابد اور زاہد شخص تھے۔ زہد و عبادت کی وجہ سے نماز کی امامت بھی ان کے سپرد تھی۔ ان کی بیوی حنہ بہت پارسا اور عابدہ تھیں اپنی نیکی کی وجہ سے دونوں بنی اسرائیل میں بہت زیادہ محبوب و مقبول تھے۔عمران حضرت...
حضرت خضر علیہ السلام
حضرت لقمان علیہ السلام سے کسی نے قرض لیا۔ بہت دنوں کے بعد اس شخص نے حضرت لقمان علیہ السلام کو پیغام بھجوایا کہ مجھے کاروبار زندگی سے فرصت نہیں ہے اور کوئی معتبر آدمی ملتانہیں ہے۔ گزارش ہے کہ صاحب زادے کو بھیج دیجئے تا کہ میں قرض واپس کر دوں۔ حضرت لقم...
حضرت لقمان علیہ السلام
نصیحت’’اور ہم نے لقمان کو عقلمندی دی کہ اللہ کا شکر ادا کرے کہ اور جو کوئی اللہ کا شکر ادا کرتا ہے وہ اپنا ہی بھلا کرتا ہے۔ اور جو کوئی ناشکری کرتا ہے تو اللہ تو بے نیاز اور حمید ہے۔ اور لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ اے میرے پیارے...
«
1
2
...
430
431
432
433
434
435
436
...
556
557
»
Searching, Please wait..