Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
معاون مشقیں
روحانی علوم میں مراقبے کے علاوہ ایسی مشقیں موجود ہیں جو ذہن کو یکسو کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ ان مشقوں سے منفی خیالات کی رو مدھم پڑ جاتی ہے اور ذہنی انتشار کم سے کم ہو جاتا ہے۔ اگر مراقبے کے ساتھ ان مشقوں پر بھی عمل کیا جائے تو ذہن بہت جلد مرکزیت حاصل ک...
مراقبہ اور نیند
راقبہ اور نیند کو یکجا نہیں ہونا چاہئے۔ یعنی ایسی حالت میں مراقبہ سے پرہیز کرنا چاہئے جب یہ اندیشہ ہو کہ نیند غالب آ جائے گی۔ اگر ذہنی اور جسمانی تھکن سوار ہو تو کچھ دیر آرام کے بعد مراقبہ کیا جائے۔ تا کہ معمول کا پروگرام پورا ہوتا رہے اور نیند غالب...
جگہ اور اوقات
ماحول جس قدر پر سکون اور فرحت بخش ہوتا ہے اسی مناسبت سے مراقبہ میں انہماک اور یکسوئی بھی زیادہ ہوتی ہے۔ مراقبہ ایسی جگہ کرنا چاہئے جہاں نہ زیادہ گرمی ہو اور نہ اتنی ٹھنڈک کہ سردی محسوس ہونے لگے۔ گرد و پیش میں چیزیں جتنی کم ہوں گی اسی قدر ذہن ہلکا رہے...
عملی پروگرام
مراقبہ کرتے ہوئے کسی کو دیکھا جائے تو بظاہر یہ نظر آتا ہے کہ ایک شخص آنکھیں بند کیے بیٹھا ہے۔ یہ باتیں مراقبے کے جسمانی لوازمات ہیں یعنی مراقبہ کرتے ہوئے کس طرح بیٹھا جائے۔ ماحول کیسا ہونا چاہئے وغیرہ۔ مراقبہ کی اصل اس کا ذہنی پہلو ہے۔ موضوع کے پیش ن...
مراقبہ کی اقسام
مراقبہ کے ماہرین نے اپنے شاگردوں کو مراقبے کے مختلف طریقے تعلیم کیے ہیں۔ یہ مراقبے شاگرد کی روحانی ترقی میں کلاسوں کا کام کرتے ہیں۔ تا کہ روحانی صلاحیتیں یکے بعد دیگرے مرحلہ وار بیدار ہوں۔ جب شاگرد مراقبے کے کسی خاص طریقے پر قدرت حاصل کر لیتا ہے تو ا...
فتح
اعلیٰ ترین شہود کو فتح کہتے ہیں۔ اگر کسی شخص کو شہود کا کمال میسر آ جائے تو وہ عالم غیب کا مظاہرہ کرتے وقت آنکھیں بند نہیں رکھ سکتا بلکہ از خود اس کی آنکھوں پر ایسا وزن پڑتا ہے جس کو وہ برداشت نہیں کر سکتیں اور کھلی رہنے پر مجبور ہو جاتی ہیں۔ آنکھوں...
سیر
انسان کی روح میں ایک روشنی ایسی ہے جو اپنی وسعتوں کے لحاظ سے لامتناہی حدوں تک پھیلی ہوئی ہے۔ اگر اس لامتناہی روشنی کی حد بندی کرنا چاہیں تو پوری کائنات کو اس لامحدود روشنی میں مقید تسلیم کرنا پڑے گا۔ یہ روشنی موجودات کی ہر چیز کا احاطہ کرتی ہے۔ اس کے...
کشف
⦁ مراقبہ کی نشست میں آنکھیں بند کیں تو روشنی کے جھماکے ہونے لگے اور مختلف چیزیں نظر آنے لگیں۔ میں نے کئی قریبی رشتہ داروں کی آوازیں سنیں۔ آوازیں اتنی واضح تھیں کہ ایک دفعہ بات کا جواب زبان سے ادا ہو گیا۔ مراقبہ کے آخر میں خود کو اپنے اندر سے نکلتے او...
وحی کی حقیقت
سورہ آل عمران نمبر 66 : ترجمہ:’’یہ واقعات غیب کی خبروں میں سے ہیں۔ ہم وحی کرتے ہیں ان کی آپ کی طرف اور نہ تھے آپ ان کے پاس جب پھینک رہے تھے وہ (مجاور) اپنی قلمیں۔ کون سرپرستی کرے گا ان میں سے مریم کی۔ اور نہ تھے آپ ان کے پاس جب وہ آپس میں جھگڑ ر...
الہام
بعض لوگوں کی باطنی سماعت باطنی نگاہ سے پہلے کام کرنے لگتی ہے۔ سماعت کے حرکت میں آ جانے سے آدمی کو ورائے صوت آوازیں سنائی دیتی ہیں۔ پہلے پہل خیالات آواز کی صورت میں آتے ہیں۔ پھر فضا میں ریکارڈ شدہ مختلف آوازیں سنائی دیتی ہیں۔ بالآخر آدمی کے شعور میں ا...
ورود
ادراک گہرا ہو کر نگاہ بن جاتا ہے اور باطنی اطلاعات تصویری خدوخال میں نگاہ کے سامنے آ جاتی ہیں۔ اس کیفیت کا نام ورد ہے۔ ورد اس وقت شروع ہوتا ہے جب ذہنی یکسوئی کے ساتھ ساتھ غنودگی کا غلبہ کم سے کم ہو جائے۔ ذہنی مرکزیت قائم ہوتے ہی باطنی نگاہ حرکت میں آ...
ادراک
مراقبہ کی مسلسل مشق سے غنود کی کیفیت کم ہونے لگتی ہے۔ غنودگی طاری ہونے کی وجہ یہ ہے کہ مراقبہ کے دوران وارد ہونے والی روشنیوں کو شعور برداشت نہیں کرتا اور اس پر غفلت طاری ہو جاتی ہے۔ جب شعور نیند کی کیفیات سے مغلوب نہیں ہوتا اور ذہن یکسو رہتا ہے تو ب...
لطیف احساسات
مراقبہ کرنے سے آدمی کے اندر ایسی روشنیاں اور لہروں کا ذخیرہ بڑھنے لگتے ہیں۔ جو کشش ثقل کی نفی کرتی ہیں۔ ان روشنیوں کی بدولت طالب علم ایسی کیفیات سے گزرتا ہے جن میں ثقل نہیں ہوتا۔ مثلاً مراقبہ کرتے ہوئے یا چلتے پھرتے، بیٹھے لیٹے وزن کا احساس ختم ہو جا...
مستقبل سے متعلق خواب
خواب: مراقبہ کے بعد سو گئی۔ خواب میں دیکھا کہ میں اپنی نانی کے گھر میں ہوں اور آسمان کو دیکھ رہی ہوں۔ وہاں آسمان پر ستارے خوب روشن ہیں۔ ایک ستارہ جو بہت روشن سرخ رنگ کا ہے، میں اسے بہت غور سے دیکھ رہی ہوں کہ اچانک وہ ٹوٹ کر میرے قدموں میں آ گرتا...
بیماریوں سے متعلق خواب
مجھے روحانی علوم سیکھنے کا بہت شوق ہے۔ جب بھی موقع ملتا ہے مراقبہ کر لیتی ہوں۔ خواب: میں نے خواب میں دیکھا کہ چاروں طرف میدان ہے۔ اس میدان کے بیچ میں قبر کی طرح ایک گڑھا ہے۔ میدان میں چاروں طرف ہریالی ہے۔ لیکن اس قبر کے اندر لال رنگ کی کوئی سیال...
رنگین خواب
مراقبہ شروع کرنے کے کچھ عرصے بعد طالب علم کو عام طور پر خواب زیادہ واضح نظر آنے لگتے ہیں۔ کبھی یہ سلسلہ نیند کی آغوش میں جاتے ہی شروع ہو جاتا ہے اور پوری رات جاری رہتا ہے۔ قسم قسم کے مناظر نظر آتے ہیں۔ جن میں زیادہ تر پھل دار درخت، پھول، سبزہ زار، پہ...
«
1
2
...
407
408
409
410
411
412
413
...
556
557
»
Searching, Please wait..