Topics

میزاب

بیت اللہ کی چھت پر جمع ہونے والا بارش کا پانی نکالنے کے لئے قریش نے چھت پر پرنالہ نصیب کر دیا تھا جس کا پانی حطیم میں گرتا تھا۔ ابتداء میں پرنالہ لکڑی یا پتھر سے بنایا گیا تھا۔ موجودہ میزاب قسطنطنیہ میں بنوایا گیا تھا اور اس پر ۵۰ رطل سونا صرف کیا گیا ہے۔ 

میزاب رحمت کی پیمائش تقریباً ۱۰۶ انچ طویل، عرض اندر سے ۱۰انچ اور اونچائی ۱۲۳ انچ بتائی جاتی ہے۔


Topics


روحانی حج وعمرہ

خواجہ شمس الدین عظیمی

چار ابواب پر مشتمل اس کتاب کے باب اول میں تمام مقدس مقامات کا تعارف پیش کیا گیا ہے ۔ باب دوئم میں حج وعمرہ کا طریقہ اورباب سوئم میں اراکین حج وعمرہ کی حکمت بیان کی گئی ہے۔جب کہ باب چہارم میں چودہ سوسال میں گزرے ہوئے اورموجودہ صدی میں موجود ایسے مردوخواتین بزرگوں کے مشاہدات وکیفیات جمع کئے گئے ہیں جن کو دوران حج وعمرہ حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کا فیض حاصل ہوا ہے اورجن خواتین وحضرات  کو خالق اکبر ، اللہ وحدہ لاشریک کا صفاتی دیدارنصیب ہوا۔