Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
اولاد نہ ہونا (بانجھپن)
اولاد نہ ہونے کے بے شمار اسباب ہوتے ہیں۔ مثلاً یہ کہ عورت کے اندرونی نظام میں مرض واقع ہو جائے یا مرد کے اندر اولاد کے جرثومے نہ ہوں ۔ اگر مرد اور عورت دونوں کی صحت ٹھیک ہے اور استقرارحمل نہیں ہوتا تو قرآن ِ پاک کی ان آیتوں کی برکت سے انشاء اللہ م...
حمل ضائع ہونا اور بچوں کا پیدا ہوتے ہی مرجانا
ماں کے پیٹ میں بچے کی صحیح نشوونما نہ ہونا یابچے کا پیدا ہوتے ہی مرجانا۔ ان حالات کی وجہ سے ماں کے دماغ میں ان خلیوں کی کمزوری ہوتی ہے جو بچے کی تخلیق میں کام کرتے ہیں ۔ ماں کے دماغ میں کمزوری کی وجہ زیادہ تر ذہنی پیچیدگی ، لیکوریا اور گھر کا ناخو...
عقیدہ خراب ہونا
عقیدہ جب خراب ہو جاتا ہے تو انسان کے دماغ میں ایسے وسوسے اور خیالات آنے لگتے ہیں جن میں خدا ، رسول اور مذہب سے بیزاری پائی جاتی ہے اور یہ بیزاری غیر اختیاری ہوتی ہے ۔ عقیدہ کی خرابی اور ضمیر کی ملامت سے نظر نہ آنے والا ایک متعفن پھوڑا اس کے باطن م...
طاعون
یہ ایسا مرض ہے جو عام طور سے چوہوں کے ذریعہ پرورش پاتا ہے۔ طاعون سب سے پہلے چوہوں میں طاعون بردار پسوؤں سے پھیلتی ہے۔ پھر یہ پسو آدمیوں پر حملہ آور ہو کر ان میں طاعون کی وبا پھیلاد یتے ہیں۔ علامت کے طور پر کسی نہ کسی جوڑپر گلٹی نمودار ہوتی ہے اور...
شعوری کمزوری ختم کر نے کیلئے
انسان کے اندر دو دماغ کام کرتے ہیں۔ ایک کو ہم شعور کہتے ہیں اور دوسرے دماغ کا نام لا شعور رکھا گیا ہے۔ شعور لا شعور کی دی ہوئی تحریکات کو قبول کر کے ہمارے اندر حواس بناتا ہے اورہمیں ان حواس سے کام لینا سکھاتا ہے اگر شعور کمزور ہے تو لا شعوری تحریک...
شوہر اور بیوی کا دست و گریباں ہونا
تالی دونوں ہاتھ سے بجتی ہے۔ میاں بیوی دونوں بات بے بات لڑتے رہیں تو اس گھر کی فضا مکدر ہو جاتی ہے اور اولاد کی تربیت میں بڑا سقم واقع ہو جاتا ہے اس کا تدارک اس طرح کرنا چاہئیے کہ میاں بیوی دونوں میں سےکوئی ایک اولاد کی تر بیت کی خاطر ایثار ک...
شوہر کے ساتھ بیوی کی زیادتی
ہر آدمی تین کمزوریوں سے مرکب ہے۔ ا۔حکمرانی کی خواہش ۲۔جنس کا غلبہ ۳۔ غضب یا غصّہ۔ یہ تینوں کمزوریاں عورت اور مرد دونوں میں ہوتی ہیں بعض گھرانوں میں عورتوں میں غصّہ اس قدر زیادہ ہوتاہے کہ مرد کی زندگی اجیرن ہو جاتی ہے ۔ اس کا علاج بھی وہی ہے جو ہم...
شوہر کا غصّہ ختم کر نے کے لئے
بیوی شوہر کی نسبت زیادہ محبت کرنے والی ہوتی ہے۔ اس کے اندر محبت کا تلاطم خیز سمندر ہی ہے جس کی بناء پر نسل انسانی کی بقا اور نشوونماجاری ہے اگر بیوی کے ساتھ پوری محبت کی جائے اور شوہر کی طرف سے اس کو ذہنی سکون میسر آجائے تو معاشرے کی زیادہ تر برائ...
شادی کے لئے
سب کاموں سے فارغ ہو کر رات کو سونے سے پہلے اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درودِ شریف پڑھنے کے بعد سورہ اخلاص اکتالیس۴۱ بار پڑھیں صرف شادی کےلئے دعا کریں ۔ عمل کی مدت نوے۹۰ دن ہے۔ اس عرصہ میں منگنی یا شادی ہو جائے تو بھی نوے۹۰ دن پورے کرنا ضروری ہی...
سیدناحضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کی زیارت و قدمبوسی
پیارے نبی، شفیع المذنبین رحمۃ اللعالمین، سرکار دو عالم آقائے دو جہان سرورِ کائنات حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کی زیارت اور قدمبوسی حاصل کرنے کے لئے بعد نماز ِ عشاء سب کاموں سے فارغ ہونے کے بعد رات کو سونے سے پہلےتین سو مرتبہ پڑھکرآنکھیں بند کر کے پن...
رسولی
رسولی جسم میں کسی بھی جگہ ہو(دائروں کے بیچ میں نقطہ لگا کر اسے اس طرح کاٹیں کہ کراس بن جائے) کاغذ یا پلیٹ پر زرد رنگ یا زعفران اور عرقِ گلاب سے لکھ کر دن میں تین وقت کئی ماہ تک پئیں ۔ یہان تک کہ رسولی ختم ہو جائے۔
رعشہ
کسی مومی کاغذ پر بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمـَنِ الرَّحِيمِ اَلرَّحْمٰنُ عَلَمَ الْقُرْآنُ خَلَقَ الْاِنْسَانُ عَلَمَہُ الْبَیَانْ اَلْشَمْسُ وَالْقَمْرُ بِحُسْبَانٍ لکھکر ایک تعویذ گلے میں پہنادیں اور ایک تعویذ صبح نہار من...
رگ پھٹنے سے خون آنا
شدید ضرب کی بناء پر کوئی رگ پھٹ جائے اور اس سے خون بہنے لگے تو یہ علامت خطرہ کی ہے۔ اس صورت میں لا پرواہی نہیں برتنی چاہیئے۔فوری تدارک کے ساتھ ساتھکَانَ الْبَحَرْ مِدَادًا لِکَلِمَاتِ رَبِّیْ پلیٹ پر طشتری پر کھانے کے زرد رنگ کی روشنائی سے...
ذہن کا ماؤف ہونا
مستقل ذہنی دباؤ اعصابی کشاکش یا اور کسی وجہ سے اگر ذہن ماؤ ف رہتا ہو یعنی کوئی بات سمجھ میں نہ آتی ہو، دماغی یا جسمانی کام کرتے وقت ذہن ساتھ نہ دیتا ہو ایسی صورت میں کالی روشنائی سے لوبان کے بہت چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں پر نو۹ کے ہندسے لکھے جائیں ا...
ذیا بطیس
شکر پیشاب میں ہو یا خون میں ، دونوں حالتوں میں مندرجہ ذیل تعویذ کاغذ یا چینی کی پلیٹوں پر زعفران اور عرقِ گلاب سےلکھ کر تینوں وقت کھانے سے پندرہ بیس منٹ پہلے پانی سے دھو کر پئیں۔مٹھاس سےپرہیز ضروری ہے البتہ جامن اس مرض میں کھانا مفید ہے۔ کالہ...
ذائقہ خراب ہونا
اگر ذائقہ خراب ہو جائے اور ہر چیز سیٹھی یا پھیکی معلوم ہو تو صبح سورج طلوع ہونے سے پیشتر نہار منہ اَلْسِنِ بِالْسِنِ دل ہی دل میں پڑھکر پانی پر دم کریں اور یہ پانی مشرق کی طرف منہ کر کےتین ۳گھونٹ میں پی لیں۔
«
1
2
...
378
379
380
381
382
383
384
...
556
557
»
Searching, Please wait..