Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
یرقان یا پیلیا
یہ مرض جگر کی خرابی سے ہوتا ہے ۔ تجربات یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ اس مرض کے علاج میں تعویذ گنڈا اور دم درُود دوا سے زیادہ موثرہیں۔ مندرجہ بال تعویذلک...
ہڈی بڑھنا
تمام کاموں سے فارغ ہو کر رات کو سونے سے پہلے سو مرتبہ پڑھکر پانی پر دم کر کے پئیں ۔ اس عمل کی مدت نوے۹۰ دن ہے۔
ہڈیوں کا مکمل نہ ہونا اور ہڈیوں میں درد
اس کے لئے ٹی بی کا علاج پڑھئیے۔ اور اس پر عمل کیجئے۔
ہیضہ
زرد رنگ سے فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ چینی کی پلیٹ پر لکھیں۔ اور بار بار چونے کے صاف و شفاف پانی سے دھو کر پلائیں ۔ چونے کا پانی حاصل کرنےکا طریقہ یہ ہے ۔ چونے کا ایک ڈلا کسی برتن میں ڈال کر پانی بھر دیں۔ چون...
ہڈی کی بیماری جس میں ہڈیاں گلنے لگتی ہیں اور سوراسفلس
پلیٹ پراَرْحٰمْ رَفِیْكُ یَا رَاحِیْلٌ مَعْنِیٌ لکھیں اور دھو کر پلائیں اور ساتھ ساتھ بڑے کاغذ پر لکھ کر سارے جسم پر دن رات میں تین بار ملیں۔ایک عرصہ تک یہ علاج جاری رکھیں ۔ چھ۶ ماہ تک نمک بالکل نہ کھایا جائے۔گوشت کی بوٹی ،انڈا ، مولی...
ہکلاہٹ یا لکنت
قدِ آدم آئینہ کے سامنے بیٹھ کر سو مرتبہ وَحْلُلْ عُقّدَۃً مِّنْ لِّسَانِیْ رات کو سونے سے پہلے اس طرح پڑھیں کہ ہر لفظ الگ الگ ادا ہو اور ہونٹوں کا ہلنا آئینہ میں نظر آتا رہے۔ وظیفہ ختم کرنے کے بعد ہاتھوں پر دم کر کے...
ہچکیاں
پانی پر ایک باروَیَمُدُّ ھُمْ فِیْ طُغْیَانِھِمْ یَعْمَھُوْنَ دم کر کے اور اگر اثر تیز کرنا ہو توپلیٹ پر لکھ کر پانی سے دھو کر پلائیں۔ زیادہ سے زیادہ تین بار۔ یہ دم شدہ پانی پیتے ہی ہچکیاں بند ہو جاتی ہیں۔
ناک کے امراض
ناک میں ہڈی کا بڑھ جانا، سانس رکنا ، ناک کے اندر جھلی کا خراب ہونا، خناق، ناک کے اندر مزید ہڈی کا پیدا ہونا ، ناک کے اندر پھنسیاں ، ناک کا تعفن اور ناک کے اندر پھوڑا ہونا۔ ان سب امراض کے لئے کسی مومی کاغذ پر...
نشہ کی عادت چھڑانے کے لئے
نشہ کرنے والا شخص جب رات کو گہری نیند سو جائے اس کے قریب سرہانے کی طرف کھڑے ہو کر سورہ المائدہ کی آیت ۹۰ ایک مرتبہ اتنی آواز سے پڑھکر سنائیں کہ سونے والے کی نیند خراب نہ ہو...
ناف ٹلنا
دو تالے اس طرح بنائیں کہ ایک تالے میں دوسرے تالے کا کنڈا آجائے اور ایک شکل کاغذ پر بنا کر اسے موڑ کر تعویذ بنا لیں ۔ موم جامہ کر کے ڈوری کے ساتھ پیٹ پر اس طرح باندھیں...
ناک بند ہونے کی وجہ سے خوشبو اور بد بو محسوس نہ ہونا
یہ ایک مرض ہے جس میں آدمی سونگھنے کی صلاحیت سے محروم ہو جاتا ہے اسے خوشبو آتی ہے نہ بد بو وہ سڑے ہوئے کھانوں میں بھی تمیز نہیں کر سکتا ۔ اس مرض کا تعلق دماغ کے ان خلیوں سے ہے جو قوت شامہ کو کنٹرول کرتے ہیں ۔ وجوہات اس کی بہت ہیں جن کی تفصیل اس مخت...
نزلہ مُزمِن یا پُرانا نزلہ
ایسا پُرانا نزلہ جسکی بنا پر دماغ میں سے بو آتی ہو، ناک بند اور آنکھیں بھاری رہتی ہوں۔ کانوں میں آوازیں آتی ہوں۔ محسوس ہوتا ہو کہ دماغ میں کوئی چیز بھری ہوئی ہے۔ وغیرہ وغیرہ سے نجات حاصل کر نے کے لئےبِسْمِ اللّهِ الرَّحْمـَنِ الرَّحِي...
نکسیر پھوٹنا
سفید کاغذ پر تین مرتبہ کالی روشنائی سے یَابَدِیْعُ لکھیں ۔ کاغذ کو جلادیں، جلا ہوا کاغذ انگلیوں سے مسل کر نکسیر کے مریض کو سنگھائیں۔ چند بار یہ عمل کرنے سے نکسیر کا مرض ختم ہو جاتا ہے۔
نیند کم آنا یا بالکل نہ آنا
نیند نہ آنے کی وجوہات میں بڑی وجہ دماغ میں خشکی اعصابی کشاکش ، دماغی کشمکش یا بالفاظ دیگر دماغی خلفشار ، ذہنی دباؤ ، فکر و آلام اور خوف و رنج ہوتے ہیں۔ پہلے ان باتوں سے جہاں تک ممکن ہو دماغ کو خالی کرنا ضروری ہے۔ ایسا کرنا ارتکاز ِ توجہ کے عمل سے...
مردو ں میں نسوانیت
کروموسوم(CHROMOSOME) میں بارہ چھلے ہوتے ہیں اور ہر چھلہ کا الگ الگ اپنا رنگ ہوتا ہے ۔ شکم ِ مادر میں اگر ان چھلوں کے رنگ میں یکسانیت رہتی ہے تو بچہ پوری مردانہ خصوصیت کا حامل ہوتا ہے اور اگر ایک چھلہ کا رنگ بھی پوری طرح دوسرے گیارہ چھلوں کے...
مرگی کا دَورہ
کبھی کبھی خیالات میں اتنا ہجوم ہو جاتا ہے کہ دماغ کی وہ صلاحیت جو خیالات کو تقسیم کرتی ہے متاثر ہو جاتی ہے۔ اگر ایسی حالت میں پانی سامنے آجائے تو دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے اور مرگی کا دورہ پڑ جاتا ہے۔ جب تک خیالات کا ہجوم معمول سے زیادہ رہتا ہے م...
«
1
2
...
375
376
377
378
379
380
381
...
556
557
»
Searching, Please wait..