Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
جسمانی اور روحانی صلاحیتوں کی تجدید
حالات جب پیچیدگی اختیار کر لیتے ہیں اور مسئلہ کس طرح حل نہیں ہوتا تو انسان کے اوپر جمود طاری ہو جاتا ہے اس جمو د کی وجہ سے اس کے اندر فہم و فراست اور قوتِ ارادی مفلوج ہو جاتی ہے۔ باوجود کوشش کے وہ کسی نتیجہ پرنہیں پہنچتا ۔ کاروبار زندگی میں ناکام&...
جنات کے لئے حاضرات
اگر مرض کی صحیح تشخیص نہ ہو اور یہ کہا جائے کہ اس کے اوپر جنات یا آسیب کا سایہ ہے تو مریض کو سامنے بٹھاکر
جادو کا توڑ
زیادہ تر حالات میں جادو کا خیال وسوسہ سے زیادہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا لیکن جادو سے انکار بھی نہیں کیا جا سکتا۔ جادو ایک علم ہے جو قرآن پاک سے ثابت ہے۔ فی الواقع اگر کسی شخص پر جادو کا اثر ہو اور کوئی جا ننے والا اس کی...
جنسی رغبت ( غیر مرد یا عورت سے)ختم کر نے کے لئے
وضو کر کے تین مرتبہبِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيملَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِی کُنْتُ مِنَ الْظٰلِمِیْنَ ؕ اَللّٰہُ نُوْرُالْسَمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ؕ لَا تَاخُذُہْ سِنَۃٌ وَّلْاَنَوْمٌ ؕ پڑھ کر ایک پیالی پانی پر...
جنسی کشش پیدا کرنے کے لئے
بعض حالات میں ایسی صورت پیدا ہو جاتی ہے کہ عورت یا مرد کے اندر جنسی جذبہ ب یا تو بہت کم ہو جاتا ہو جاتا ہے یا بالکل نہیں رہتا۔ اس کو معمول پر لانے کے لئے کاغذ پر اَلْقَیْنَا اَلْقَیْنَا لکھ کر عورتیں چوٹی میں اور مرد بازو پر باندھیں۔
جانوروں میں دودھ کی کمی
کسی ایسی صاف لکڑی پر جس میں بد بُو نہ ہو یہ نقش لکھ کر لکڑی میں سوراخ کر کے ڈوری سے بکری ، گائے یا بھینس کے گلے میں ڈالدیں۔ انشاء اللہ دودھ کی فراوانی ہو جائے گی۔
جریان
پڑھکر ایک پیالی پانی پر دم کر یں اور صبح نہار منہ سُورج نکلنے سے پہلے شمال رُخ بیٹھ کر ایک ایک گھونٹ کر کے تین گھونٹ میں پی لیں ۔ قابض اور گرم اشیاءے سے پرہیز کریں۔
جوانی میں بچپن کی شکل
ذہن کے وہ خلیے جو جسمانی ساخت کی نشوونما میں تناسب برقرار رکھتے ہیں، اگر کسی وجہ سے متاثر ہو جائیں تو انسانی چہرہ جوانی میں بھی بچوں جیسا نظر آتا ہے، اس کے لئے چاہیئے کہ سورج طلوع ہونے سے پہلے اور رات کو سوتے وقت وضو کر کے بسم اللہ شریف کے بعد ایک...
جگر کےتما م امراض
ایک کاغذ پر لکھ کر تعویذ بنا لیا جائے عورتیں گلے میں پہنیں اور مرد بازو پر باندھیں ، اس کے علاوہ کاغذ یا پلیٹوں پر لکھ کر پانی سے دھوکر نہار منہ پئیں۔ جگر یا گردوں کی خرابی سے اگر جسم پر ورم آ جائے وہ بھی اس علاج سے ختم&nbs...
ٹی بی (تپِ دق)
تین پلیٹوں پر لکھکر ایک صبح ، ایک شام اور ایک رات کو پانی سے دھو کر نوے۹۰ دن تک پلائیں ۔ ٹی بی کے علاج میں رنگین علاج بھی بہت زیادہ موثر اور فائدہ مند ہے۔تجربہ میں یہ بات آئی ہے کہ نیلی شعاع کے تیل سے گلے ہوئے اور نا...
ٹونسلز اور کنٹھ مالا
راکھ کا پھول (دہکتے کوئلے جب بجھتے ہیں تو ان پر راکھ جمنا شروع ہو جاتی ہے، اس راکھ کا کچھ حصّہ سفید ہو تا ہے، یہی راکھ کا پھول ہے، انگشت شہادت کے پہلے پورے پرلگائیں ، ایک مرتبہ یَا وَدُوْدُ پڑھکر اس کے اوپر دم کریں اور انگل...
تشنج اور بدن میں جھٹکے لگنا
بدن میں جھٹکے لگنا یا کسی عضو کا اکڑ جانا، اس کی وجہ خون کا دباؤ ہو یا خون کی کمی دونوں حالتوں میں زردہ کے رنگ سے پلیٹوں پر لکھیں ایک صبح اور ایک شام پانی سے دھو کر گیارہ دن تک پلائیں۔
تِلّی کا علاج
کاغذ پر فَھِنْ قَطَّارٍ اَلْقَلَمْ لکھ کر مریض کے گلےمیں ڈال دیں یاتلی کی جگہ پیٹ پر باندھ دیں اور ذرا سی راکھ کلمہ کی انگلی پر لگا کر ایک مرتبہ یاَ وَدُوْدُ پڑھیں، انگلی پر پھونک ماریں اور تلی کے اوپر اس انگلی سے ایک بار ضرب (X) کا نش...
تشخیصِ امراض
فجر کی اذان کے فوراً بعدبِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ اِفْتَحْ اِفْتَحْ اِفْتَحْ سو مرتبہ پڑھ...
تسخیر
دشمن کے شر سے محفوظ رہنے ، حاکم کو اپنے اوپر مہربان کرنے اور لوگوں میں باعزت اور سرخرو ہونے کے لئے ، شوہر کی ناراضگی اور غصہ ختم کرنے کے لئے یا بد مزاج بیوی کو رام کرنے کے لئے وضو کر کے رات کو سونے سے پہلے سو۱۰۰ مرتبہبِسْمِ اللَّـهِ ...
تبادلہ کرانے کے لئے
اگر ایک شہر سے دوسرے شہر یا ایک شعبہ سے دوسرے شعبہ میں تبادلہ کرانا مقصود ہو تو عشاء کے بعد اکتالیس۴۱ مرتبہ آیت الکرسی عظیم تک پڑھ کر چالیس ۴۰ روز دعا کریں۔ کسی مجبوری سے ناغہ ہو جائے تو دن شمار کر کے بعد میں پورے کر لئے جائیں۔
«
1
2
...
381
382
383
384
385
386
387
...
556
557
»
Searching, Please wait..