Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
قرض اتارنے کے لئے
اول آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف،ایک بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اور ایک ہزار دفعہ یَا فَتَاحُ سونے سے پہلے نوے دن تک پڑھ کر دُعا کریں اور بات کئے بغیر سو جائیں۔
قرض کی وصولی کے لئے
ایک کاغذ پر کسی بھی روشنائی سے لکھکر اس کاغذ کی چارتہیں کر کے تعویذ بنالیں اور اس کو دو پتھروں کے درمیان ایسی جگہ رکھدیں جہاں ان پتھروں کو کوئی ہلائے جلائے نہیں ۔ ہر پتھر کا وزن کم ازکم دو سیر ہونا چاہئیے،دونوں پتھر مسطح ہوں تا کہ تعویذ&nbs...
فسچولہ (FISTULA) یا بھگندر
کسی مومی کاغذ پر چالیس تعویذ لکھیں۔ روشنائی کھانے کے زرد رنگ سے بنائیں۔ ایک تعویذ روزانہ صبح نہار منہ چالیس روز پانی سے دھو کر پئیں۔ اس مرض میں سُر خ مر چ اور ہر قسم کے گوشت سے( گوشت میں انڈا بھی شامل ہے) دوران علا...
فالج اور لقوہ
کتاب "رنگ و روشنی سے علاج" میں ہم نے فالج ، پولیو اور لقوے کے اسباب پر تفصیل روشنی ڈالی ہے۔ مختصراً یو سمجھ لیجئے کہ دماغ کے اندر روشنیوں کی اس تقسیم پر ہی دماغی ، اعصابی اور جسمانی صحت کا دارومدار ہے۔ روشنی ک...
غصّہ کی زیادتی
عام طور پر دیکھنے میں آیا ہے کہ کمزور اعصاب لوگوں کو غصہ زیادہ آتا ہے اور بعض لوگ ماحول کی سخت گیری احساس محرومی یا احساس برتری کی بناء پر بھی مغلوب الغضب ہو جاتے ہیں۔ یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ گھر سے باہر یار دوستوں میں نہایت متحم...
ہسٹیریا
شدت ِ مرض میں مندرجہ ذیل تعویذ زرد روشنائی سےلکھ کر بتی بنا لیں اس کاغذ کی بتی کو روئی میں لپیٹ کر فلیتہ بنا کر گھی یا زیتون کے تیل میں ایسی جگہ جلائیں جہاں مریضہ کو دھواں لگے۔...
چہرہ اور جسم پر زائد بال
اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں ارشاد کیا ہے کہ ہم نے ہر چیز کو معین مقداروں کے ساتھ تخلیق کیا ہے۔ عورت اور مرد میں یہ معین مقداریں ہی انفرادیت قائم رکھتی ہیں۔ &nb...
سینہ کا سپاٹ ہونا
سینہ کا صحیح اُبھار ، خواتین کے حُسن کا یک لازمی حصہ ہے۔ غذا اور بچوں کی نشوونما کا فطری عمل بھی اسی پر قائم ہے۔ سینہ کا گڈازپن، مردوزن میں امتیاز کا سبب بھی ہے۔ جو عورتیں اس حُسن سے محروم ہوتی ہیں وہ مردوں کے لئے جاذب نظر نہیں رہتیں۔...
تھنیلہ
تھنیلہ ایک ایسا مرض ہے جس کا اگر صحیح علاج نہ ہو تو کینسر کا مرض لا حق ہو سکتا ہے۔ اس سے نجات حاصل کر نے کے لئے تین مرتبہ مَا فِی قَلْبِیْ غَیْرَ اللّٰہِ پڑھکر ایک بڑے بڑے پیالے میں نیم گرم پانی پر دم کریں۔ تین گھونٹ پانی پی لیں اور باقی پان...
دودھ کی کمی
وہ خواتین جو بچے کی پرورش اپنے دودھ سے کرنا چاہتی ہیں لیکن دودھ نا کافی ہوتا ہے مندرجہ ذیل نقش چینی کی پلیٹوں پر زرد رنگ سے لکھکر ایک ایک پلیٹ صبح ، دوپہر او...
بچہ کی پیدائش میں آسانی
مندرجہ بالا نقش مومی کاغذ پرلکھکر پیدائش کے وقت حاملہ کی سیدھی ران میں باندھیں ۔ انشا ءاللہ ولادت آسانی کے ساتھ ہوگی۔ احتیاط؛۔ یہ تعویذ اس وقت تک ران میں نہ باندھا جائےجب تک کہ ولادت کے آثار شروع نہ ہوں اور یہ تعویذ باندھ دیا جائے تو ولادت قبل...
چلہ کی جملہ تکالیف
وضع حمل کے بعد چلے کے دوران خواتین مختلف تکالیف سے دو چار ہو جاتی ہیں یا ہو سکتی ہیں۔ان سے قطعی طور پر محفوظ رہنے کے لئے مندرجہ بالا نقش زرد رنگ سے کسی کے مومی کاغذ پر لکھکر گنڈے میں باندھیں ۔ گنڈا بنانے کا طریقہ یہ ہے ۔ کچے نیلے دھاگے کے گیا...
وضع حمل کے بعد پیٹ کا بڑھنا
اکثر دیکھا گیا ہے کہ اگر کی پیدائش کے بعد پیٹ کی صحیح دیکھ بھال نہ کی جائے تو پیٹ بڑھ جاتا ہے۔ اس کےلئے تَطِیْرٍشَئَ الْحِرْصْ رنگ سے پلیٹ پر لکھ کر صبح، دوپہر اور شام ایک ایک پلیٹ پانی سے دھو کر پلائیں یہاں تک کے پیٹ اپنی اصلی...
لیکوریا (رحم کے جملہ امراض )
رحم کے امراض (جن میں رسولی بھی شامل ہے) کے لئے مندرجہ بالا تعویذ گلے میں پہنائیں ۔شدت کی صورت میں ایک تعویذ روزانہ صبح نہار منہ چالیس روز تک پانی میں دھو کر پئیں یا پلائیں۔
ایام کی زیادتی
زرد روشنائی سے تعویذ لکھکر گلے میں ڈالیں ۔ زور ہو تو صر ف تین روز تک ایک ایک تعویذ یومیہ صبح نہار منہ دھو کر پی لیں۔
ایام کی بے ترتیبی
ایام کی بے ترتیبی سے عورتوں میں بہت سے امراض پیدا ہو جاتے ہیں ۔ نلوں میں دکھن ہو جاتی ہے، پیٹ بڑا ہو جاتا ہے اور مقررہ ایّام سے پہلے شدید درد کی کیفیت سے دو چار ہونا پڑ تا ہے ۔ یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ اگر ایام صحیح وقت اور پوری مدت تک نہ ہوں تو عور...
«
1
2
...
377
378
379
380
381
382
383
...
556
557
»
Searching, Please wait..