Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
داغ ، دھّبے اور زخم کے نشانات
جسم پر داغ اور دھبّے چاہے وہ زخم کے ہوں یا جلنے کے ہوں ان سب کے لئے صبح سورج نکلنے سے پہلے اور رات کو سونے سے پیشتر بسم اللہ شریف کے بعد ایک ایک ہزار بار یَاشَافِی پڑھکر دونوں ہاتھوں پر دم کر یں اور نشانوں پر پھیر لیں ۔ ساتھ ہی جب بھی پانی&...
دماغی کمزوری
دماغی الجھن اور نروس نیس ( NERVOUSNESS)کو ختم کر نے کیلئے کھانے میں نمک کی مقدار کم کر کے چوتھائی کر دینی چاہیئے۔ علاج کے لئے کسی مومی کاغذ کے ایک ٹکڑے پر زعفران اور عرق گلاب سے لکھکر ایک پونڈ شہد میں ڈالدی...
دماغ کی رگ پھٹ جانا(COMMA)
بعض اوقات سر کے اوپر شدید چوٹ لگ جانے سے دماغ کا اندرونی نظام ٹوٹ جاتا ہے، کوئی صدمہ پہنچے یا دورانِ خون دماغ کو جھٹکا لگنے سے دماغ کی کوئی رگ ٹوٹ جاتی ہے اور مریض بیہوش ہو جاتا ہے۔ اس کو COMMA بھی کہتے ہیں اس کا علاج یہ ہے کہ دنب...
دماغی توازن کی خرابی
دماغ کے اوپر مستقل دباؤ رہنے سے ذہنی توازن بگڑ جاتا ہے، اس کی وجہ پیچیدہ حالات ہوں، کوئی الجھن ہو یا شکر کا مرض ہو، دماغی توازن خراب ہونے کی کوئی بھی وجہ ہو، علاج ایک ہی ہے وہ یہ ہے کہ جب بھی پانی پئیں ایک گھونٹ پانی پر بِ...
خود سے باتیں کرنا
نوے دن تک روزانہ ایک مرتبہاَللہُ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُوْمُ ؕ پڑھکر صبح سورج نکلنے سے بیشتر ایک صراحی پانی یا مٹکے پر دم کریں اور مریض کو پینے کے لئے یہی پانی دیں۔ اگر مریض خود عمل کرنے کے حال میں ہو تو یہ...
خون کی کمی (انیمیا۔ANAEMIA)
جسم میں خون کی کمی دور کرنے کے لئے بسم اللہ شریف کے ساتھ تین مرتبہ پڑھکر پانی ، چائے، شربت یا دودھ جو بھی مشروب پئیں اس پر دم کر کے پئیں جب خون کی کمی دور ہو جائ...
حافظہ کی کمزوری دُور کرنے کےلئے
صبح نہار منہ وضو یا کُلی کر کے رَبِّ یَسِّرْ وَلَا تُعسِّرْ تین مرتبہ پڑھیں اور پانی پر دم کرکے پی لیں ۔ اس عمل کو چالیس۴۰ روز تک برقرار رکھنا چاہیئے اگر کسی وجہ سے ناغہ ہو جائے تو دن شمار کر کے بعد میں پورے کر لیں۔
حفاظت دورانِ سفر
سفر پہ جانے سے پہلے گھر یا جائے رہائش سے نکلنے کے بعد پڑھکر آسمان کی طرف منہ کر کے پھونک ماردیں۔ انشاء اللہ تعالیٰ دوران سفر ہر آفت اور ناگہانی حادثہ سے محفوظ رہیں گے۔ د...
حسب دلخواہ شادی کے لئے
تعویذ لکھنے کا طریقہ: مندرجہ ذیل نقش کے اوپر باریک کاغذ رکھ کر خانے بنالیں اور کاغذ کو الگ کر کے اوپر بسم اللہ شریف لکھیں اورپھر خانہ پری اس طرح کریں کہ پہلے وہ چار خانے لکھیں جس پر نمبر (1) ڈالا گیا ہے۔ پھر نمبر (۲) کی خانہ پری کریں اسی طرح تر تی...
حاسد یا دشمن کے شر سے محفوظ رہنے کیلئے
فجر کی ادا نماز کے بعد یا رات کو سونے سے پہلے اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درودِ شریف کے ساتھسو۱۰۰ مرتبہ پڑھ کر سینہ پرپھونک ماریں۔ انشاء اللہ حاسد اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رہیں گے۔ ی...
حبسِ ریاح
نظام ہضم کی خرابی معدہ کی خشکی ، یبوست اور قبض کی وجہ سے بے شمار ریاحی امراض پیدا ہو جاتے ہیں ۔ ریاحی امراض میں ایک مرض حبسِ ریاح بھی ہے ، اس میں ریاح اسفل کی بجائے اعلیٰ کی طرف رجوع کر نے لگ...
چہرہ خوبصورت اورپُر کشش بنانے کیلئے
کچھ چہرے ایسے ہوتے ہیں کہ نقص نہ ہونے کے باوجود جاذب نظر نہیں ہوتے ، یہ صورت حال بعض اوقات بڑی اذیت ناک ہوتی ہے۔ اگر کوئی شخص مسلسل نظر انداز ہوتا ہے تو وہ پست ہمتی اور احساس کمتری کا شکار ہو جاتا ہے۔ ...
چلنے پھرنے سے معذوری
جسم کی لمبائی کے برابر کچے سوت کا نیلا دھاگہ سات مرتبہ ناپیں اور اس کو اتنا چھوٹا کر لیں کہ گلے میں ڈالا جا سکے ، ایک مرتبہپڑھیں اور دھاگہ میں ایک گرہ دیں۔ اس طرح اکیس۲۱ گرہیں لگائیں اور یہ گنڈا مریض کے گلے میں ڈالدیں، شفا یابی کے بعد گنڈا اتار کر...
چوٹ سے تکلیف
ایسی چوٹ جس میں کوئی عضو جگہ سے بے جگہ ہو جائے یا بند چوٹ ، جس کی وجہ سے ٹیس یا درد ہو یا ورم آگیا ہو ، اس کو ختم کرنے کے لئے ایک مرتبہ ۔پڑھ کر پانی پر دم کر کے پلائیں اور کاغذ پرلکھ کر تعویذ کو چوٹ کی جگہ یا متاثرہ عضو پرباندھیں...
چوری شدہ مال کی واپسی کیلئے
کاغذ پرلکھ کر کسی وزنی پتھر کےنیچے ایسی جگہ دبا دیں جہاں پتھر ہلے جُلے نہیں۔
چوری کی عادت چھڑانے کیلئے
کا غذ پرلکھ کر اس شخص کے تکیہ کے اندر روئی کے بیچ میں رکھ دیں ،جس سے چوری کی عادت چھڑانا مقصود ہے۔ یہ تکیہ کوئی دوسرا شخص سر کے نیچے نہ رکھے۔
«
1
2
...
380
381
382
383
384
385
386
...
556
557
»
Searching, Please wait..