Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
مکان یا کسی دوسری جگہ کو خالی کرانا
ذاتی ضرورت کے لئے یا کرایہ دار کی طبیعت سے بیزار ہونے کے بعد مکان یا کسی جگہ کو خالی کرانا مقصود ہو تو عشاء کی نماز کے بعد تین سو مرتبہوَاَلْقَتُ مَا فِیْھَا وَ تَخَلَّتْ پڑھکر آنکھیں بند کر لیں اور کرایہ دار کا تصور کر کے پھونک ماردیں۔...
مُنہ سے بد بوُ آنا
معدہ میں یبوست اور تعفن کی وجہ سے گیس جب اوپر کی طرف رجوع کرتی ہے تو منہ سے بو آنے لگتی ہے۔ اگر مسوڑھوں کے اندر یا دانتوں کے خلاء میں غذا کے ذرات جمع ہو کرسڑ جائیں تب بھی منہ سے بوُ آتی ہے لیکن وہ بُو جو گیس ...
لُو لگنا
بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمـَنِ الرَّحِيمِھُوَ اللّٰہُ الْخَالِقُ الْبَارِئَُ الْمُصَوِرُ لَہُ الَاسْمَاءُ الْحُسْنٰی ایک سفید کاغذ پر لکھ کر بغیر موم جامہ کے سفید کا پڑے کی دھجی میں باندھ کر گلے میں ڈالدیں ۔ لو کے اثرات ختم ہونے پر تعویذ...
انجنہاری
ایک مرتبہلاَ تُدْرِ کُہُ الْاَ بْصَارُ وَ ھُوَ یُدْرِکُ الْابْصَار ۚ پڑھکر انگشتِ شہادت کے پہلے پورے پر دم کریں اور لب لگا کر آنکھ پر انجنہاری کی جگہ پھیر لیں۔ چند روز کے اس عمل سے مرض رفع ہو جائے گا۔
گھٹیا اور گھٹنوں کا درد
دیکھئے فالج کا علاج
گنج
صاف شفاف آسمانی رنگ کی شیشی یا بوتل میں خالص تِلوں کا تیل بھر کر رکھ لیں اور ایک تسبیح الرٰ تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ الرَّحِیْمْ الرَّحِیْمْ الرَّحِیْمْ پڑھ کر چالیس روز دم کریں، اکتالیسویں&n...
گردہ کے جملہ امراض
گردہ میں درد ریاحی ہو یا پتھری کا ہو دونوں حالتوں میں مومی کاغذ پر مندرجہ بال نقش لکھ کر گلے میں یا درد کی جگہ باندھیں ۔ اس تعویذ کو دھو کر پلانا بھی بے انتہا مفید ہے۔ درد ختم ہو جاتا ہے اور اگر گردہ میں پتھری ہے تو وہ ریت بنکر پیشاب...
کدو دانے اور کینچوے
پیٹ میں کدو دانے اور کینچوے ہونے سے صحت بُری طرح متا ثر ہو جاتی ہے۔ غذا جزو بدن ہونے کے بجائے ان کیڑوں کی خوراک بن جاتی ہے۔ پیٹ پھولا رہتا ہےاور اس کو تھپ تھپانے سے ڈھول کی طرح آواز ہوتی ہے۔ پیٹ میں جب کیڑَ ے یا کینچوے ہوتے ہیں تو سوت...
کُتے کا کاٹنا
پارہ ۔ سورہ المائدہ کی آیت ۳ گیارہ مرتبہ پڑھکر ، پانی پر دم کر کے تین دن ، روزانہ تین وقت پلائیں۔
کام میں دل نہ لگنا
غیر مستقل مزاجی اور معاشی کاموں میں عدم دلچسپی ختم کرنے کے لئے ہر نماز کے بعد بسم اللہ شریف کے ساتھ سو۱۰۰ مرتبہ پڑھکر دعا کریں ۔ا گر صاحب معاملہ بہت ہی کاہل ہو ں ت...
کھیتی باڑی میں برکت
ایک بڑے کاغذ پراَللَّـهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ لکھ کر پانچ یا دس سیر پانی میں دھو لیں اور اس پانی کو کھیت میں چھڑک دیں ، صرف ایک بار یہ عمل کر لینے سے، زمین کی پیداوار میں اضافہ ہو جاتا ہے
کب یا کوبڑ
حرام مغر میں صحت مند ریشے قانونِ قدرت کےتحت کمزور ریشوں کو تقویت پہنچاتے رہتے ہیں۔ ان کو تقویت پہنچانے کا ذریعہ وہ برقی رو ہے جو دماغ میں جمع ہو کر دماغ کے تمام خلیوں میں دور کرتی ہے۔ اگر برقی رو کی تقسیم طاقتور ریشوں میں یکساں...
کینسر یا سر طان
کینسر خون کو نقصان پہنچانے والا ایک مرض ہے۔ اس کی وجوہات میں چند وجوہ یہ ہیں۔ کوئی انسان جب ایک ، دو یا چند خیالات میں خود کو گرفتار کر لیتا...
قبولیتِ دُعا
دعا قبول ہونے کے لئے زیارت والا عمل تہجُد کی نفلیں ادا کر کے اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمی ( جو درود نماز میں پڑھا جاتا ہے) کے ساتھ ، تین سو بار زیارت والا عمل پڑھ کر دُعا کریں۔ انشاء اللہ دُعا قبول ہوگی۔
قد میں اضافہ کے لئے
اگر قد کم رہ جائے اور اس میں اضافہ مقصود ہوتو زرردہ کے رنگ اور عرقِ گلاب سے تین پلیٹوں پر لکھکر ایک پلیٹ صبح نہار منہ ایک عصر کے بعد اور ایک رات کو سوتے وقت پانی سے دھو کر...
قیدی کی رہائی کے لئے
تسخیر حکام والا تعویذ قیدی گلے میں پہنے اور ہر جمعرات کو شام کے وقت تعویذ کو موم جامہ اور کپڑے کے خول سے نکالے بغیر لوبان کی دھونی دی جائے۔
«
1
2
...
376
377
378
379
380
381
382
...
556
557
»
Searching, Please wait..