Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
زوال کے بعد بے ہوشی کا دورہ
انسان کے اندر دو دماغ کام کرتے ہیں۔ لیکن یہ دونوں دماغ بیک وقت ایک ساتھ پوری طرح متحرک نہیں رہتے ۔ ایک دماغ ہمیشہ مغلوب رہتا ہے اور دوسرا غالب، اگر کسی وجہ سے غالب اور مغلوب رہنے کا عمل متاثر ہو جائے تو زوال کے بعد بے ہوشی کے دورے پڑنے...
رات کو سوتے میں چلنا
یہ مرض کا بوس کی علامت ہے۔ مندرجہ ذیل تعویذ دس عدد لکھے جائیں۔ ایک کو موم جامہ کر کے گلے میں ڈال دیں اور نو۹تعویذ ایک ایک کر کےصبح نہار منہ پانی سے دھو کر مریض کو پلائیں، پینے والے تعویذ کاغذ پر زردے کے رنگ کی ر وشنائی سے لکھیں یاپلیٹ...
خون میں خرابی
خون میں غیر صحت رطوبتیں شامل ہو جانے سے خون خراب ہو جاتا ہے اور اس سے طرح طرح کی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ جن میں جِلدی امراض بھی شامل ہیں۔ یہ نقش&...
چیچک
مندرجہ ذیل تعویذ گلے میں ڈالیں اور شدت کی حالت میں پلیٹ پر لکھ کر پانی سے دھوئیں اوور پانی ہر چار گھنٹے بعد بڑوں کو ایک بڑا چمچہ اور بچوں کو ایک چھوٹا چمچہ پلائیں۔ پانی ہر حالت میں پکا ہوا ہونا چاہیئے۔ کچا پانی پینے کو نہ دیں
جادو اور سحر کا توڑ
جب یہ بات تحقیق ہو جائے کہ کسی مرد یا عورت پر جادو کا اثر ہے ۔ ایسی حالت میں مریض یا مریضہ کے سر سے پیر کے انگھوٹھے تک نیلے دھاگے کے گیارہ تار ناپے جائیں۔ ان گیارہ تاروں کی چار تہیں کر لیں۔ دھاگے کےسرے پر ایک ڈھیلی گرہ لگائیں۔ایک بار ...
تسخیر حکام وافسران
دیکھنے میں آیا ہے کہ دفتروں میں بعض زمہ دار حضرات اور حکام اپنے ماتحتوں سے اچھا سلوک روا نہیں رکھتے اور ان کو جا و بے جا پریشان کرتے ہیں۔کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنی ذاتی منفعت کے لئے اپنے ماتحتوں کو خلافِ دیانت کام کرنے پر مجبور کرتے ہ...
پیٹ میں درد
پیٹ میں درد کی وجوہات بے شمار ہیں اصل علاج تو یہ ہے کہ درد کی وجہ تلاش کر کے اس کا علاج کیا جائے ۔ عارضی اور فوری طور پر پیٹ کےدرد سے نجات حاصل کرنے کے لئے یہ عمل کیا جائے۔میدہ کی طرح باریک پسا ہوا نک ایک چاول وزن کے برابر ایک ٹی اسپوان پانی میں ڈ...
پریشان دماغی جس سےآسیب کا شبہ ہو
رات کو سونے سے پہلے وضو کریں اور روئی کے دو پھولوں پر ایک دفعہ آیت الکرسی پڑھکر دم کر کے دونوں کانوں میں رکھ لیں۔ صبحی بیدار ہونے کے بعد دونوں پھوئے نکال کر کسی ڈبیہ میں رکھ دیں ۔ رات کو ان پھویوں پر پھر وہی عمل کریں اور دونوں کانوں میں رکھ لیں ۔...
پولیو
ٹائیفائڈ بخار اگر مدت پوری ہونے سےپہلے اتار دیا جائے تو اکثر اوقات بچوں کو پولیو ہو جاتا ہے۔ اب یہ مرض اتنا عام ہو گیا ہے کہ اس کی تشریح کرنا ضروری نہیں ہے۔ایک چٹکی چینی اور ایک باریک سے باریک سوئی لیں۔ اسٹین لیس اسٹیل یا چاندی کے کٹورے...
بغل اور پیروں میں سے بُو آنا
بفل اور پیروں میں بُو آنا نہایت تکلیف دہ مرض ہے۔ ایسے مریض عجیب کسی مجلس میں بیٹھتے ہیں یا اپنے جوتے اتارتے ہیں تو بد بُو کا ایسا بھپکا نکلتا ہے کہ پاس بیٹھنے والے لوگ پریشان ہو جاتے ہیں۔ اس مرض سے نجات حاصل کر نے کے لئے ۔گیارہ سو۱۱۰۰ مرتبہبِسْمِ...
بچوں کے دل میں سُوراخ
اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ گیارہ ہزار بار فَاَوْحیٰ اِلٰی عَبْدِہٖ مَآ اَوْحیٰ ؕ مَا کَذَبَ الْفُوءَ ادُ مَا رَاٰی ٓ ایک نشست میں پڑھکر آدھا سیر خالص شہد پر دم کریں۔ اور یہ شہد صبح شام...
آسیب کا تعویذ
کتاب کے شروع میں دفع آسیب کیلئے فلیتے جلانے کے عمل سے علاج تجویز کیا گیا ہے۔ا س سلسلے میں ہمیں بے شمار خطوط موصول ہوئے ہیں جن میں یہ لکھا گیا ہے کہ فلیتوں کے عمل کے ساتھ کوئی نقش بھی ہونا چاہئیے۔ نقش یہ ہ...
آنکھیں دُکھنا یا آنکھوں میں سُرخی
لکڑی کی چوکی پر قبلہ رُخ بیٹھ کر وضو کریں۔ اور وہاں بیٹھے بیٹھے سو۱۰۰ مرتبہقُلْ ترَ بَّصُوْا فَاِ نِیّْ مَعَکُمْ مِنَ الْمُتَرَبِّصِیْنَ پڑھ کر عرق گلاب پر دم کریں۔ اور اس کو ڈراپر سے تین تین قطرے دونوں آنکھوں میں ڈالیں ۔ آنکھ دکھنے کے...
اپنڈے سائٹس
دائیں طرف کنجِ ران میں انگلی کے پور کے برابر ایک رگ ہوتی ہے۔ زیادہ تر یہ ہوتا ہے کہ نظامِ ہضم کی خرابی اور معدہ میں غلاظت کی وجہ سے اس رگ میں ہوا بھر جاتی ہے یا غذا کے ذرات سڑ جاتے ہیں۔ ریاح کا اخراج ہو جائے اور پاخانہ آجائے تو تکلیف...
السر یا معدے میں زخم
غذاؤں میں ملاوٹ کی وجہ سے یہ مرض عام ہو گیا ہے۔ سُرخ مرچ ، گرم مصالحہ تلی ہوءی اور کھٹّی چیزوں سے پرہیز کے ساتھ یہ نقش روزانہ صبح ، شام اور رات پلیٹ پر لکھ کر پانی سے دھو کر پینے سے السر اور معدہ میں زخم کی شکایت ختم ہوجاتی ہے۔
آواز کو خوبصورت بنا نا
بعض مرد جب بات کرتے ہیں تو اُن کی آواز میں زنانہ پن محسوس ہوتا ہے ۔ اسی طرح بعض عورتوں کی آواز پھٹی ہوئی ہوتی ہے اور اُن کی آوازمیں کرختگی اور مردانہ پن ظاہر ہوتا ہے۔ شیریں سخن لوگوں سے سب متاثر ہوتے ہیں۔ آواز کو شیریں اور خوبصورت بنا...
«
1
2
...
374
375
376
377
378
379
380
...
556
557
»
Searching, Please wait..