Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
ٹیلی پیتھی کا تیسرا سبق
یہ بات آپ جان چکے ہیں کہ ماورائی علوم سیکھنے کے لئے بطور خاص منتشر خیالات سے خود کو آزاد کر نا ضروری ہے ۔ جب خیالات ایک نقطہ پر مر کوز ہو جا تے ہیں تو دماغ سو جاتا ہے۔ جن حضرات نے پہلے سبق کی تکمیل نہیں کی ہے انہیں چاہئے کہ پہلے سبق کی تکمیل کے بعد...
کیفیات و واردات سبق ۲
محمد جہا نگیر تبسم ۔ ڈیرہ اسمٰعیل خاں ۔ ۲۰ ۔ نومبر : ٹیلی پیتھی کی دو سری مشق کے دو ران آنکھوں میں سے نور کی لہریں نکلتی ہو ئی محسوس کیں ۔نور کے ہالے نگا ہوں کے سامنے آتے رہے ۔اور جا تے رہے ایک بہت بڑی وسعت دکھا ئی دی ۔اور اس میں رو شنی ہی رو...
ٹیلی پیتھی کا دوسرا سبق
پہلے سبق میں یہ بات پو ری طرح واضح کر دی گئی ہے کہ ٹیلی پیتھی سیکھنے کے لئے ضروری ہے کہ منتشر خیالات سے نجات حاصل کر کے صرف ایک خیال کو اپنا ہدف بنالیا جا ئے ، ذہنی یکسوئی اور مر کزیت حاصل کر نے کے لئے دو سرا سبق یہ ہے ۔داہنے ہا تھ کے انگوٹھے سے سیدھ...
ٹیلی پیتھی اور سانس کی مشقیں
شاہد محمود ، لا ہو ر ۔۔۔میں نے پر اسرار علوم کے موضوع پر مشرقی اور مغربی تقریباً تمام مصنفین کی کتابین پڑھی ہیں ۔ان تمام مصنفین نے شمع بینی ، آئینہ بینی اور دائرہ بینی کے متعلق لکھا ہے اور ا ن مشقوں سے جو نتا ئج مر تب ہو ئے ہیں ان نتا ئج کے بارے میں...
کیفیات و واردات سبق نمبر ۱
لا ہور سے منیرہ فا طمہ لکھتی ہیں کہ میں بہت دنوںسے ٹیلی پیتھی سیکھنے کی خواہش مند تھی ۔ روحا نی ڈائجسٹ میں ٹیلی پیتھی کی پہلی مشق شائع ہو ئی تو میرے دل کی مراد پو ری ہو ئی تو میں نے اللہ کانام لے کر مشق شروع کر دی مشق کے دو ران جو کیفیت مرتب ہو...
مٹھاس اور نمک
سوال ہے کہ مٹھاس کے تر ک یا کمی سے انسان کے اندر کیا تبد یلی پیدا ہو تی ہے ؟ہم بتا چکے ہیں کہ انسان کے ا ندر ہمہ وقت دو دماغ کام کر تے ہیں۔ایک دماغ شعوری حواس بنا تا ہے ایسے حواس جو ٹائم اینڈ اسپیس (TIME & SPACE)میں جکڑے ہو ئے ہیں ۔ دو سرا دما غ&...
ٹیلی پیتھی کا پہلا سبق
حضرت غوث علی شاہ ؒ اور بز رگوں کے سنے ہو ئے واقع پر تفکر کر نے سے ایک ہی بات سامنے آتی ہے کہ خیالات منتقل کر نے کے لئے ۔ مسلسل کسی ایک نقطہ پر مر کوز ہو نا ضروری ہے اگر ذہنی یکسوئی قائم نہ ہو توتوجہ کسی ایک نقطے پر قائم نہیں رہتی ۔ٹیلی پیتھی س...
خیالا ت کے تبا دلہ قانون
انسان تین دا ئروں سے مر کب ہے ۔ پہلا دائرہ فر د کا شعور ہے ۔ دو سرا دائرہ فر د کا لا شعور اور نوع انسان کا شعور ہے ۔ تیسرا دائرہ نوع انسان کا لا شعور اور کائنات کا شعور ہے ۔ ایک انسان جس کو ہم فرد کا نام دیتے ہیں وہ ان تین دائروں...
کہکشا نی نظام
بڑی مشکل یہ پیش آگئی ہے کہ ہم رگ پٹھوں کی بنا وٹ اور ہڈیوں کئے دھا نچے کو انسان کہتے ہیں حا لا نکہ ہہ انسان وہ انسان نہیں ہے جس کو قدرت انسان کہتی ہے ہم اس رگ پٹھوں سے مرکب انسان کو اصل انسان کا لباس کہہ سکتے ہیں ۔مثال : جب ہم مر جاتے ہیں تو ہم...
ٹائم اسپیس
بڑی مشکل یہ پیش آگئی ہے کہ ہم رگ پٹھوں کی بنا وٹ اور ہڈیوں کئے دھا نچے کو انسان کہتے ہیں حا لا نکہ یہ انسان وہ انسان نہیں ہے جس کو قدرت انسان کہتی ہے ہم اس رگ پٹھوں سے مرکب انسان کو اصل انسان کا لباس کہہ سکتے ہیں ۔ مثال :جب ہم مر جاتے ہیں تو ہم...
ٹیلی پیتھی کیا ہے ؟
سا ئنس کی دنیا کہکشانی اور شمسی نظاموں سے اچھی طر ح رو شناس ہے ۔ کہکہشانی اور شمسی نظاموں کی رو شنی سے ہماری زمین کا تعلق کیا ہے اور اس نظاموں کی رو شنی زمین کی نوعوں انسان ، حیوانات ، نباتات اور جمادات پر کیا اثر کر تی ہے یہ مرحلہ سائنس کے سامنے آچ...
پیش لفظ
حضو ر قلندربابا اولیا ء ؒ جو اس دور کے عظیم روحانی ہستی ہیں اپنی گر انقدر تصنیف "تذکرہ تاج الدین بابا ؒ " ارشاد فر ما تے ہیں :۔" انسانوں کے درمیان ابتدا ئے آفر نیش سے بات کر نے کا طر یقہ رائج ہے " آواز کی لہریں جن کے معنی متعین کر لئے جا تے ہیں سنن...
21مئی 1998ء
روحانی محفل۔II نماز فجر کے وقت مرشد کریم نے اپنی مدھر آواز میں نفی اثبات کا ذکر کرایا اور پھر مراقبہ ہوا۔ آج آخری روز تھا۔ ناشتہ پر سب ساتھی گذشتہ روز زیارت کے سفر کا تذکرہ کر رہے تھے کہ مرشد کریم نے یہ پر مزاح تبصرہ فرمایا کہ یہ تو آرمی کی ڈ...
19مئی 1998ء
وادی زیارت زیارت کوئٹہ سے 133کلومیٹر دور سطح سمندر سے 8500فٹ بلند تفریحی مقام ہے۔ زیارت کا نام ایک بزرگ خرواری بابا کے مزار کی وجہ سے مشہور ہوا۔ اس کی شہرت کی دوسری وجہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی نسبت سے ہے۔ جنہوں نے اپنے آخ...
18مئی 1998ء
سیمینار صبح نماز فجر کے بعد مرشد کریم نے اپنے مخصوص مدھر انداز میں نفی اثبات کا ذکر جہری کرایا اور بعد ازاں اجتماعی مراقبہ ہوا۔ آج پانچویں روز کی مصروفیت اسلامیہ گرلز کالج میں ’’روحانی علوم اور خواتین کا کردار‘‘ کے موضوع پر ایک سیمینار تھا۔ خ...
17مئی 1998ء
مرکزی سیمینار دورہ کوئٹہ کا اہم اور مرکزی پروگرام ’’دور جدید میں علم روحانیت کی ضرورت‘‘ پر روحانی سیمینار تھا۔ جو پاکستان چلڈرنز اکیڈمی کے وسیع ہال میں الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی خانوادہ سلسلہ عظیمیہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ مہمان خصوصی رئیس...
«
1
2
...
360
361
362
363
364
365
366
...
556
557
»
Searching, Please wait..