Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
تقریبِ رُونمائی کتاب”مراقبہ”سے خطاب
ممتاز رُوحانی اسکالرجناب خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کی نئی کتاب”مراقبہ”کی تقریب ِ رونمائی لاہور آرٹس کونسل کے الحمراء ہال نمبر ۲ میں ۹ اپریل ۱۹۹۵ء کو منعقد ہوئی۔ اس تقریب کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی اور قائم مقام گورنر (پنجاب) جناب حنیف رامے ن...
کُن فیکُون
کتاب قلندر شعور کی ابتدائی تین سطروں میں جو سب سے اہم لفظ ہے وہ ”کُن‘‘ہے۔اللہ تعالیٰ نے اپنے ذہن میں مَوجود کائناتی پروگرام کو شکل و صورت کے ساتھ وُجود میں لانا چاہا تو کہا”کُن‘‘۔ کوئی دس سال سے کوئی پانچ سال سے کوئی تین سال سے کوئی مہینوں سے یہ پڑھ...
شعور اور لاشعور
آج کی کلاس میں، میں آپ سے سوال پوچھتا ہوں بتائیں:1. شعور، لا شعور کیوں نہیں ہے….؟ اور2. لاشعور، شعور کیوں نہیں ہے؟کچھ دیر بعدخود ہی فرمانے لگے کہ….ایک بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو اس کے اَندر(Information)یعنی اطلاع کو معنی پہنانے کی صلاحیت بالکل نہ ہونے کے...
قلندر شعور
اِس کتاب کا نام “قلندر شعور”ہے۔ قلندر شعور نام یہ ظاہر کرتا ہے کہ جس طرح ہر آدمی کے اَندر شعور کام کرتا ہے اور اس شعور کی بنیاد پر ہر انسان کی طرزِ فکر مختلف ہوتی ہے اسی صورت سے ایک شعور ایسا بھی ہے کہ جس کا نام ہم نے ’’قلندر شعور‘‘ رکھا ہے۔شعور سے م...
سہہ ماہی میٹنگ سے خطاب
مورخہ ۸ اپریل ۱۹۹۵ء کو جامعہ عظیمیہؔ مراقبہ ہال کاہنہ نَو، لاہور میں ایک سہہ ماہی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پاکستان کے تقریباً تمام مراقبہ ہالز کے نگران صاحبان نے شرکت فرمائی۔ میٹنگ کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے ہوا۔ میٹنگ کے انتظام کی مکمل ذمّ...
جامعہ مسجد عظیمیہؔ کے افتتاح سے خطاب
مورخہ ۲ مئی ۱۹۹۳ء کو جامعہ عظیمیہؔ کاہنہ نَو لاہور میں جامعہ مسجد عظیمیہ ؔ کا افتتاح بدستِ مرشدِ کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمیؔ صاحب کے ہوا۔ بوقتِ افتتاح میاں مشتاق احمد عظیمیؔ صاحب نے جامعہ مسجد عظیمیہ کی جگہ اور اس کے نقشے پر مرشدِ کریم کو بر...
دوسری بین الاقوامی رُوحانی کانفرنس سے خطاب
۱۱ جنوری ۱۹۹۱ء بروز جمعۃ المبارک صبح ۱۰ بجے سلسلۂِ عظیمیہؔ اور قلندر شعور فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی دوسری بین الاقوامی رُوحانی کانفرنس مراقبہ ہال جامعہ عظیمیہؔ کاہنہ نَو، لاہور میں منعقد ہوئی۔ اس رُوحانی کانفرنس میں لاہور شہر کے علاوہ...
جامعہ عظیمیہؔ کاہنہ نَو کے افتتاح سے خطاب
مورخہ ۱۱ دسمبر ۱۹۸۷ء کو بروز جمعۃالبا رک ۱۱ بج کر ۱۱ منٹ پر سلسلۂِ عظیمیہؔ اور قلندر شعور فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام لاہور میں آہلو روڈ کاہنہ نَو کے دُور افتادہ حصہ پر اللہ تعالیٰ کے پیغام کو عام کرنے کیلئے مرشدِ کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمیؔ صاحب...
محمد حسین میموریل ہال مزنگ میں عظیمی صاحب کا خطاب
۱۳ مارچ ۱۹۸۲ء بروز اتوار مراقبہ ہال مزنگ لاہور کے ساتھ واقع محمد حسین میموریل ہال سے مرشدِ کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب نے خطاب کیا۔ اس ہال میں سلسلۂِ عظیمیہ کے اراکین اور شہر کے معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ مرشدِ کریم عظیمی صاحب کا...
مراقبہ ھال مزنگ کے افتتاح پر خطاب
یہ شہر پنجاب کا دار الحکومت ہے اور دریائے راوی کے بائیں کنارے پر واقع ہے۔ کئی صدیوں سے یہ شہر پنجاب کا صدر مقام رہا ہے۔ پہلی تاریخوں میں اس کا نام کہیں لہاور، کہیں لہا نور، کہیں لوہور اور کہیں لاہور ہی تحریر کیا گیا۔ امیر خسرو نے بھی اپنی کتاب میں اس...
مرشدِ کریم کی لاہور میں پہلی آمد
یہ مضمون میاں مشتاق احمد عظیمی صاحب کی ان یادوں پر مشتمل ہے جو مرشدِ کریم الشیخ حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کی لاہور میں پہلی آمد پر مسلسل دل اور روح کو کیف و نشاط ڈبوئے ہوئے تھیں۔مرشدِ کریم لاہور میں پہلی مرتبہ ۲۳ نومبر ۱۹۸۱ع رات ۱۰ بجے لاہور کی...
شہرِِ لاہور
یہ شہر پنجاب کا دار الحکومت ہے اور دریائے راوی کے بائیں کنارے پر واقع ہے۔ کئی صدیوں سے یہ شہر پنجاب کا صدر مقام رہا ہے۔ پہلی تاریخوں میں اس کا نام کہیں لہاور، کہیں لہا نور، کہیں لوہور اور کہیں لاہور ہی تحریر کیا گیا۔ امیر خسرو نے بھی اپنی کتاب میں اس...
خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کی بچوں کیلئے لکھی گئی کتب
معجزات ﷺ (بچوں کیلئے) بچوں کے محمد رسول اللہﷺ جلد اولبچوں کے محمد رسولﷺ جلد دوم بچوں کے محمد رسول اللہﷺ جلد سومہمارے بچے (سیریل 1، 2) حضرت آدم علیہ السلام اسلامیا ت (پہلی جماعت کیلئے) اسلامیات (دوسری جماعت کیلئے)اسلامیات (تیسری جماعت کیلئے) اسلام...
حضرت شیخ بہاؤ الدین زکریا ملتانیؒ
حضرت شیخ بہاؤ الدین زکریا ملتانیؒ کے بارے میں کتابوں میں لکھا ہے کہ وہ بہت امیر کبیر بزرگ تھے۔ ساری دنیا میں ان کا کاروبار پھیلا ہوا تھا۔ ان کے پاس بکریوں کا ریوڑ تھا، بکریوں کے سینگوں پر سونا منڈھا رہتا تھا۔بتایا جاتا ہے کہ حضرت بہاؤ الدین ز...
حضرت نانا تاج الدین اولیاءؒ اور شیر
قلندر بابا اولیاءؒ فرماتے ہیں:نانا تاج الدینؒ ایک دن واکی شریف کے جنگل میں پہاڑی پر چند لوگوں کے ساتھ چلے گئے۔ نانا جیؒ مسکرا کر کہنے لگے:میاں جس کو شیر کا ڈر ہو وہ چلا جائے۔ میں تو یہاں ذرا سی دیر آرام کروں گا، خیال ہے کہ شیر ضرور آئے گا۔ جتنی دیر...
خدمت خلق
ایک نوجوان مسافر نے ایک بوڑھے بزرگ کے ہاتھ میں کُھرپا دیکھا۔ اس نے سوچا کہ دیکھنا چاہئے کہ بزرگ کھرپے سے کیا کام کر رہے ہیں؟ بوڑھے بزرگ نے لرزتے ہاتھوں سے زمین کا کچھ حصہ کھودا، لڑکھڑاتے قدموں سے نرسری میں گئے اور آم کا چھوٹا سا پودا اٹھا لائے۔ کپ...
«
1
2
...
358
359
360
361
362
363
364
...
556
557
»
Searching, Please wait..