Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
حضرت ابراہیم ادھمؒ
حضرت ابراہیم ادھمؒ شاہانہ عظمت و جلال کے ساتھ تخت شاہی پر جلوہ افروز تھے۔ وزراء و امراء اور خادم دربار میں حاضر تھے اور عوام ادب کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے۔ شاہی رعب سے دربار میں سناٹا تھا کہ ایک شخص دربار میں داخل ہوا۔ اس شخص کا لباس موٹے کھدر کا ایک...
حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ
حضرت بابا فرید الدینؒ کا سلسلہ نسب حضرت عمر فاروقؓ سے ملتا ہے۔ ان کے والد کا نام حضرت شیخ جمال الدین تھا اور والدہ کا نام قرسم خاتون تھا۔ ملتان کے ایک قصبے میں حضرت فرید الدینؒ ۵۸۶ ہجری میں پیدا ہوئے۔حضرت فریدالدینؒ ابھی کم سن تھے کہ آپؒ کے والد ک...
اونٹ، بیل اور دُنبہ
ایک اونٹ، ایک بیل اور ایک دُنبہ!۔۔۔۔۔۔۔۔۔سفر کر رہے تھے۔۔۔۔۔۔انہوں نے دیکھا، راستے میں گھاس کا ایک گٹھر پڑا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔تینوں کو بھوک لگ رہی تھی اور تینوں گھاس کی طرف للچائی ہوئی نظروں سے دیکھ رہے تھے۔۔۔دنبہ بولا۔۔۔۔۔۔بھائیو! یہ گھاس تو بہت تھوڑا...
مچھلی اور سانپ
غوث علی شاہ صاحبؒ نے ’’تذکرہ غوثیہ‘‘ میں لکھا ہے۔’’دو آدمی نہر کے کنارے پانی میں پیر ڈالے بیٹھے تھے۔۔۔۔۔۔نہر میں مچھلی اور سانپ ایک ساتھ تیر رہے تھے۔۔۔۔۔۔مچھلی نے سانپ سے کہا۔۔۔۔۔۔اے سانپ! تجھے لوگ اچھا نہیں سمجھتے۔۔۔۔۔۔تجھ سے ڈرتے ہیں۔۔۔۔۔۔تجھے...
شیر اور بکری
عام بچوں کی طرح میں بھی ایک بچہ تھا، مجھے بکریاں پالنے کا شوق تھا۔۔۔۔۔۔میرے پاس جو بکری تھی وہ بری یا بربری بکری تھی۔۔۔۔۔۔بربری بکری اسے کہتے ہیں جس کے سینگ برائے نام ہوتے ہیں اور اس کی کھال پر نقش و نگار ہوتے ہیں۔ بکری مجھ سے اتنی مانوس تھی کہ می...
رب راضی۔۔۔۔۔۔سب راضی
مائی صاحبہ بہت خوب صورت تھیں، کتابی چہرہ تھا، ہرن جیسی آنکھیں تھیں۔ بال چاندی کے تاروں جیسے تھے۔ مائی صاحبہ ہر وقت گھومتی پھرتی رہتی تھیں۔ ان کا معمول تھا کہ کبھی کسی کے گھر چلی گئیں اور کبھی کسی کے گھر۔ جس کے گھر جاتی تھیں اس کے گھر میں خیر و برک...
حاتم طائی
یمن میں ایک قبیلہ آباد تھا۔ جس کا سردار حاتم طائی تھا۔ حاتم طائی کی سخاوت سے دنیا کا ہر آدمی واقف ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے زمانے میں کچھ لوگ جب قید ہو کر آئے اور حضور پاک صلی اللہ علیہ و سلم کو یہ پتہ چلا کہ ان قیدیوں میں حاتم طائی کے ق...
جان نثار دوست۔ایک درخت
درخت نے کہا۔میں جنگل میں اپنے بھائی درختوں کے ساتھ رہتا تھا۔ جنگل میں پیدا ہوا اور جنگل میں جوان ہو گیا۔ جوان ہونے کے بعد میری نسل کا سلسلہ شروع ہوا۔ آدمی کی نسل تو ایک ایک کر کے پھیلتی ہے مگر میری نسل ایک وقت میں ہزاروں ہوتی ہے۔آدمی کے اندر ریڑھ...
ہمارے بچے 1
نانی ہوتے ہیں ان کے اوپر بھی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں وہ بچوں کی تربیت میں ماں باپ کی رہنمائی کرتے ہیں، ان کی مدد کرتے ہیں۔میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی معاملہ درپیش ہوا۔ میری والدہ صاحبہ تھیں، میرے والد صاحب تھے اور میری دادی اماں تھیں۔ گھر میں بہن بھ...
آٹھواں سبق
سا ئنس کی دنیا کہکشانی اور شمسی نظاموں سے اچھی طر ح رو شناس ہے ۔ کہکہشانی اور شمسی نظاموں کی رو شنی سے ہماری زمین کا تعلق کیا ہے اور اس نظاموں کی رو شنی زمین کی نوعوں انسان ، حیوانات ، نباتات اور جمادات پر کیا اثر کر تی ہے یہ مرحلہ سائنس کے سامنے آچ...
ساتواں سبق
سانس کی مشق : داہنے ہا تھ کے انگو ٹھے سے سیدھے نتھنے کو بند کر لیں اور با ئیں نتھنے سے دس سیکنڈتک سانس کھنچ کر بایاں نتھنا چھنگلیاسے بند کر لیں اور تیس سیکنڈ تک سانس رو ک لیں ۔ تیس سیکنڈ کے بعد سیدھے نتھنے سے دس سیکنڈ تک سانس خارج کریں۔اب دوبارہ...
چھٹے سبق کے دو ران مرتب ہو نیوالی کیفیات
ع۔ص۔ کراچی ۔۔۔ حسب و ستور مر اقبہ کیا۔ مر اقبہ میں یہ تصورپو ری طر ح قائم ہو گیا کہ ناف کی جگہ ایک روشن نقطہ ہے جو ستا رے کی طرح جگمگ کر رہا ہے ۔ یکا یک اس نقطے میں حر کت ہو ئی اور یہ ANTI CLOCK WISE گھو منے لگا ۔ بالکل اس...
چھٹا سبق
پچھلے اسباق اور واردات و کیفیاتمیں یہ بات آپ کے اوپر واضح ہو چکی ہے کہ انسان فی الواقع رو شنی ہے اس رو شنی یا بجلی کو سائنسدانوں نے لہر کا نام(WAVE) دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ تمام جذبات و احساسات اور زندگی کو قائم رکھنے والے تقاضے دراصل لہروں سے...
ٹیلی پیتھی کا پا نچواں سبق
۱۸انچ x ۱۸انچ کاچمک دار اور سفید ریگزین کاٹکڑا اتنے ہی بڑے لکڑی کے تختے ، پلا ئی ووڈ ، ہارڈبورڈ یا موٹے گتے پر چھوٹی کیلوں سے اس طر ح جڑ دیں کہ ریگزین میں شکنیں باقی نہ رہیں ۔اس ریگزین کے بالکل بیج میں چھ انچ قطر کا ایک دائرہ بنا ئیں اور اس دائرے...
کیفیات و واردات سبق ۴
سید اصغر علی ظفر ۔۔۔۲۴۔ نومبر : آج سے چو تھے سبق کا آغاز کیا اللہ تعالیٰ کے فضل و کر م سے تصور قائم ہو گیا میں نے دیکھا کہ روشنیوں کا آبشار میرے اوپر گر رہا ہے اور یہ رو شنیاں میرے اندر سے جذب ہو کر پیروں کے ذریعے EARTHہو رہی ہیں۔ جس وقت رو شن...
ٹیلی پیتھی کا چو تھا سبق
دائیں ہا تھ کے انگو ٹھے سے دایاں نتھنا بند کر لیں اور با ئیں نتھنے سے دس سیکنڈ تک سانس کھینچ کرسیدھے ہا تھ کی چھنگلیاں سے با یاں نتھنا بند کر لیں اور بیس سیکنڈ تک سانس رو کے رہیں ۔بیس سیکنڈ کے بعد دائیں نتھنے سے دس سیکنڈ تک سانس خا رج کر یں ۔اب دو...
«
1
2
...
359
360
361
362
363
364
365
...
556
557
»
Searching, Please wait..