Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
خارش
سبز شعاعوں کا پانی صبح شام ۲۔۲اونس۔زلال سفوف جلجلان صبح نہار منہ۔شربت مصفی ایک ایک چمچہ دونوں وقت کھانوں سے پہلے پئیں۔شربت آبِ شفا ناشتے کے بعد اور شام کو عصر کے بعد آدھے گلاس پانی میں گھول کر پئیں۔نیلے رنگ کی روشنی میں آدھے گھنٹے تک لیٹیں۔...
جگر کے امراض
جگر میں لاکھوں قسم کی برقی رو ہر وقت دوڑتی رہتی ہیں۔ جگر اپنی ساخت میں اتنا مضبوط ہوتا ہے کہ پندرہ سال تک بیماریوں کا مقابلہ کرتا ہے۔ پندرہ سال کے بعد مقابلے کی سکت باقی نہیں رہتی۔ اس میں اور ذخیروں کے علاوہ گلائیکوجین (مٹھاس) کا بڑا ذخیرہ ہوتا ہے...
لو بلڈ پریشر
بعض لوگوں میں خون کا دباؤ فطری طور پر کم ہوتا ہے۔ یہ بیماری نہیں ہے۔ خون زیادہ بہہ جانے سے دست اور قے کی زیادتی سے بھی دوران خون میں کمی ہو جاتی ہے۔ اعصابی تناؤ اور جذباتی ہیجان سے بھی یہ صورت واقع ہو سکتی ہے۔معالج کے لئے ضروری ہے کہ وہ دوران خون...
ہائی بلڈ پریشر
اس مرض میں خون کا دباؤ بڑھ جاتا ہے۔ خون کے دباؤ سے وہ قوت مراد ہے جو دل کے سکڑنے پر رگوں کی لچکدار نالیوں کو پھیلانے میں صرف ہوتی ہے۔ دل ایک پمپنگ مشین کی طرح سینے کے اندر سکڑتا اور پھیلتا رہتا ہے۔ دل کے سکڑنے کی طاقت اگر اعتدال پر نہ رہے تو خون ک...
ٹی بی
ھُوَالشَافِی تپ دق میں سرخ رنگ کا پانی ۲۔۲اونس صبح شام پئیں۔ایک گھنٹے کے بعد نیلی شعاعوں کا پانی ایک اونس پئیں۔چار گھنٹوں کے بعد نارنجی رنگ کا پانی ایک اونس پئیں۔چار گھنٹوں کے بعد نیلے رنگ کی شعاعوں کا پانی ایک اونس پئیں۔صبح کے وقت پھیپھڑوں پر س...
پاگل پن، جنون
صحت بخش لہروں میں جب کثافت شامل ہو جاتی ہے تو خون متاثر ہو جاتا ہے۔ دماغ کی انتہائی باریک باریک رگوں میں خون کی ترسیل اعتدال میں نہیں رہتی۔ اس عمل کو بار بار دہرانے سے شعور مغلوب ہو جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے حواس بے ترتیب ہو جاتے ہیں۔پاگل اور مجنون آد...
گردہ مثانہ میں پتھری
تمام خون جو جسم کے کسی بھی حصے سے گزرتا ہے۔ گردوں میں چلا جاتا ہے۔ گردے اس کا توازن برقرار رکھتے ہیں۔ گردے شکر تولتے ہیں۔ اگر شکر زیادہ ہے تو اسے مثانے میں پھینک دیتے ہیں اور ایسے بہت سی رطوبتیں ہیں جو گردوں میں تولی جاتی ہیں۔ زیادہ مقدار مثانے می...
بادی بواسیر کا علاج
سبز شعاعوں کا پانی ۲۔۲اونس صبح شام۔زرد شعاعوں کا پانی ۲۔۲ اونس کھانے سے پہلے۔قرص بواسیر صبح نہار منہ ۲ گولی سبز شعاعوں کے پانی کے ساتھ۔حب تنکار ۲۔۲گولی بعد طعام۔ دست آنے کی صورت میں حب تنکار استعمال نہ کریں۔
بواسیر
پاخانے کی جگہ کناروں پر مسے ہو جاتے ہیں۔ اسی کو بواسیر کہا جاتا ہے۔ بواسیر دو قسم کی ہوتی ہے۔ جس مرض میں خون یا زرد رنگ کا پانی پاخانہ کے راستہ خارج ہوتا رہتا ہے اس کو خونی بواسیر کہتے ہیں۔ جس میں خون وغیرہ نہیں نکلتا اسے بادی بواسیر کہتے ہیں۔بڑا...
سفید داغ
بدن پر سفید داغ جن کو طبی اصطلاح میں برص کہتے ہیں جلد کی خرابی سے ہوتا ہے۔ جلد کو جو غذا تقویت پہنچاتی ہے وہ کسی قدر کچی رہ جاتی ہے اور بلغم کی طرف مائل ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے جلد پر سفید داغ نمودار ہو جاتے ہیں۔ جلد کے اوپر جہاں داغ ہوں انہیں چٹک...
بچوں کا کمزور ہونا، بھوک نہ لگنا، دودھ ہضم نہ کرنا، پیدا ہوتے ہی مر جانا
بچوں کا کمزور ہونا، بھوک نہ لگنا،دودھ ہضم نہ کرنا، پیدا ہوتے ہی مر جانا ان حالات کی وجہ سے ماں کے دماغ میں ان خلیوں کی کمزوری ہوتی ہے جو بچے کی تخلیق کرتے ہیں۔ ماں کے دماغ کی کمزوری کی وجہ زیادہ تر گھر کا ناخوشگوار ماحول ہوتا ہے۔ نیز لیکوریا...
ام الصبیان
بچوں کا زیادہ رونا، اپنے آپ یا دوسروں کو نوچنا، بغیر کسی وجہ کے بار بار بخار ہونا، جسم پر سے گوشت ختم ہو جانا، سوکھ کر کانٹے کی طرح ہو جانا، پانی کی طرح دست آنا، آنکھوں میں حلقے بن جانا اور خواب میں ڈرنا یہ سب ام الصبیان کے مرض کی علامات ہیں۔ھُوَا...
گردن توڑ بخار
دماغ میں ہر وقت برقی رو گھومتی رہتی ہے۔ کسی وجہ سے جب دماغ میں برقی رو کا ہجوم ہو جاتا ہے تو کئی قسم کے بخار شروع ہو جاتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ رو کے ہجوم سے اچانک رنگ بدل جاتا ہے۔ اس کا اثر جگر کے فعل پر پڑتا ہے۔ رنگ کی اچانک تبدیلی کے عمل کو ی...
عام بخار
ھُوَالشَافِی نیلی شعاعوں کا پانی ۲۔۲اونس صبح شام۔زرد شعاعوں کا پانی ۲۔۲اونس کھانے سے پہلے دونوں وقت۔حبِ تنکار ایک ایک گولی بعد طعام۔بخار کی صحیح تشخیص ہونے کے بعد بخار کا علاج کیا جائے۔ مومی کاغذ پر بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِآل...
گلٹی کا بخار
ام الدماغ کے اندر زیادہ خلاء واقع ہو جائے اور روشنی کا ہجوم بہت کم ہو جائے تو Spinal Cordمیں حرارت کم ہو جاتی ہے۔جس کی وجہ سے گلٹی بن جاتی ہے۔ گلٹی سیکنڈوں میں چھوٹے چھوٹے باریک کیڑے پیدا کر دیتی ہے۔ مریض کا ٹمپریچر ۱۰۸ سے ۱۱۰ تک پہنچ جاتا ہے ا...
اڑ کر لگنے والے امراض
جلد کے تین پرت ہوتے ہیں ، پہلے پرت کے نیچے دو پرت ہوتے ہیں۔ ایک نہایت نازک ہوتا ہے اور ایک دبیز ہوتا ہے۔ نازک پرت کے متاثر ہو جانے سے موتی جھرہ وغیرہ کے امراض پیدا ہوتے ہیں۔ اور دبیز پرت کے متاثر ہو جانے سے پھوڑے، پھنسیاں، داد، چنبل اور ایگزیما کے...
«
1
2
...
356
357
358
359
360
361
362
...
556
557
»
Searching, Please wait..