Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
بُری عادت سے نجات
بُری عادتیں (مثلاً چوری کرنا ۔ جوا کھیلنا۔ نشہ کرنا۔ لوگوں کو خوامخواہ پریشان کرتا۔ بری صحبت میں بیٹھنا وغیرہ وغیرہ ) چُھڑانے کے لئے جب مریض سو جائے تو کوئی صاحب تین فٹ کے فاصلے سے ذرا اونچی آواز میں...
بدن پر کالے داغ
رات کو جب مریض سو جائے اور اس کے جاگنے کا اندیشہ باقی نہ رہے تو گھر کا کوئی فرد مریض کے قریب بیٹھ کر ایک بالشت کے فاصلہ سے الم ذَلِكَ الْكِتَابُ لاَ رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ پڑھکر...
پڑھنے میں دل نہ لگنا
جب بچہ رات کو گہری نیند سو جائے تو اس کے سرہانے بیٹھ کر بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِوَلَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرآنَ لِذِکْرِفَھَلْ مِنْ مُّذَّکَرٍٍ اتنی آواز سے پڑھیں کہ بچہ کی نیند خراب نہ ہو۔ علاج کی م...
حافظہ کمزور ہونا
فجر کی نماز کے بعد تین مرتبہ رَبِّ یَسِّرْ وَلَا تُعسِّرْ پڑھکر پانی پر دم کریں اور دم کیا ہوا پانی نہار منہ اکیس۲۱ روز تک پلائیں۔
بھوک نہ لگنا
تین روز تک بسم اللہ شریف کے ساتھ ۱۲ مرتبہ یَا رَحِیْمُ پڑھکر جو چیز بھی کھانے کو دیں اس پر دم کر دیں۔
بچوں کا گم ہو جانا
ابرک یا موٹے کاغذ پر لکھکر پتھر یا سِل کے نیچے ایسی جگہ دبا دیں جہاں کوئی الٹ پلٹ نہ کرے ۔ زیادہ سے زیادہ تین دن تک انتظار کریں۔ بچہ واپس گھرآجائے پر تعویذ کو بہتے پانی میں ڈالدیں اور سوا پانچ روپے خیرات کردیں۔
خواب میں ڈرنا
ہر وقت کچھ نہ کچھ سوچتے رہنے سے وہ روشنیاں جو اعصابی نظام بنتی ہیں، منتشر ہو کر ضائع ہو جاتی ہیں۔ نتیجہ میں دماغ کا وہ حصہ جس پر شعوری تحریکات کا دارومدار ہے ، کمزور پڑ جاتا ہے۔اور جب یہ صورت واقع ہوجاتی ہے تو ڈراؤنے خواب زیادہ نظر آتے ہیں۔ اگر دم...
بہرا یا گونگا ہونا
بچہ اگر پیدائشی گونگا یا بہرا ہو یا کسی بیماری کی وجہ سے یہ مرض لا حق ہو گیا ہو تو اس کا علاج اس طرح کریں۔ جب بچہ یا بڑا رات کو گہری نیند سو جائے تو اس کے قریب سرہانے کے رُخ سیدھی جانب کھڑے ہو کر ایک مرتبہ سورۃ مریم کی پہلی آیت كهيعص پڑ...
کان سے پیپ آنا
رات کو سوتے وقت نئی اور صاف روئی کے پھوئے پرالَّذِي خَلَقَ فَسَوَّى وَالَّذِي قَدَّرَ فَهَدَى ایک بار پڑھکر پھو یا دم کریں اور متاثرہ کان میں رات کو سونے سے پہلے رکھدیں ۔ صبح نئی روئی کے پھوئے پر دم کر ک...
نظرلگنا
جو بچے ماشاء اللہ تندرست ، ہنس مکھ یا زہین ہوتے ہیں ان کو اکثر بڑوں کی نظرلگ جاتی ہے۔ گو یہ بات تعجب خیز ہے لیکن مشاہدہ میں آئی ہے کہ ماں باپ اور بہن بھائی کی بھی نظر لگ جاتی ہے۔نظر لگنے سے بچہ بے چین ہو جاتا ہے۔ دودھ پپینا چھوڑ دیتا ہے ۔ روتا ہے۔...
دانت نکلنا
ایک کاغذ پر لکھ کر تعویذ بنا کر گلے میں ڈالدیں ۔ انشاء اللہ بچوں کو جو تکالیف دانت نکلنے کے دوران ہوتی ہیں اُن سے بچہ محفوظ رہے گا۔
پیٹ میں کیڑے
چاہے وہ کدو دانے ہوں، کیچوے ہوں یا چھوٹے چھوٹے کیڑے ( چُنّے) ان سب سے نجات حاصل کرنے کے لئے إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَر (پوری سورۃ) تین بار پڑھکر پانی پر دم کریں اور نہار منہ پلائیں۔ مریض یہ عمل خود بھی کر سکتا ہے ۔ ساتھ ساتھ دن میں کسی و...
ضدکرنا
بچوں کی ضد ختم کرنے کے لئے اُمُ الصّبیان والا تعویذ کاغذ پر لکھکر بچے کے گلے میں ڈالدیں۔
مٹی کھانا
بہت سی عورتوں کو مٹی کھانے کی عادت پڑ جاتی ہے۔ بچے بھی مٹی کھاتے ہیں۔ اس طرح طرح کی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ تین مرتبہ پڑھکر دودھ پر دم کر کے بچے کو...
بستر میں پیشاب کرنا
بعض حالات میں بچے کافی عمر تک بستر میں پیشاب کرتے رہتے ہیں ، اس کا علاج یہ ہے کہ جب بچہ رات کو گہری نینڈ سو جائے تو اس کے قریب سرہانے کی طرف بیٹھ کر اتنی آواز سے کہ بچے کی نیند خراب نہ ہو ، ایک بار سورۃ...
کالی کھانسی
چینی کی طشری پر زرد رنگ سےلکھکر صبح ، شام گیارہ روز پانی سے دھو کر پلائیں۔
«
1
2
...
384
385
386
387
388
389
390
...
556
557
»
Searching, Please wait..