Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
تبادلہ کی منسوخی کے لئے
ملازمت کے سلسلے میں کسی جگہ سے دوسری جگہ یا ایک شہر سے دوسرے شہر میں تبادلہ ہو گیا ہو اور اس کو رکوانا مقصود ہو تو اس کے لئے عشاء کی نماز کے بعد انیس ۱۹ روز تک انیس۱۹ مرتبہ تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ &nbs...
سوزاک، آتشک
جب بھی پانی پئیں یہ عمل پڑھکر پانی پر دم کر لیں۔
پیشاب میں شکر آنا، سوتے میں پیشاب کرنا اور مثانہ کی کمزوری
مندرجہ بالہ نقش کھانے کے زردرنگ سے کسی مومی کاغذ پر لکھ کر گلے میں ڈالیں اور پلیٹوں پر لکھ کر صبح ، دوپہر اور شام ایک ایک پلیٹ پانی سے دھو کر پئیں یا کوئی دوسرے صاحب لکھ کر پلا ئیں۔
پیشاب بار بار آنا
رات کے وقت خلوت میں بیٹھ کر سو مرتبہ یَا اِیْلْ یَا اِیْلِیْاَہْ یَا اَللّٰہَ پڑھیں اور پیٹ پر پھونک مار دیں تین ماہ تک یہ عمل برقرار رکھیں۔
پیشاب رُک رُک کر آنا
صبح سور ج نکلنے سے قبل اور شام سورج غروب ہونے کے فوراً بعد گیارہ مرتبہبِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِاَلْمَلِکُ الْقُدُّوْسْ اَلْرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمْ پڑھکر پیٹ پر پھونک ماریں ،جب تک مرض سے پوری طرح نجات حاصل ہو یہ عل...
پیشاب میں خون آنا
پیشاب میں خون آنے یا جلن کی وجوہات بہت ہیں مثلاً گردوں یا مثانہ میں پتھری کی وجہ سے یہ شکایت لاحق ہو سکتی ہے ۔بہت زیادہ گرم چیزیں یا لا ل مرچ کھانے سے بھی اکثر پیشاب میں جلن ہو جاتی ہے۔ پیشاب کے امراض میں نقصان دہ غذاؤں اور چیزوں سے پرہیز کے س...
پھنسی ، پھوڑا ، خارش، چھیپ
چینی کی پلیٹ پر مندرجہ بال نقش کھانےکے زرد رنگ سےلکھ کر پانی سے دھو کر پئیں اور ۷۸۶ کے بغیر بڑی پلیٹ پر لکھ کر پانی سے دھو کر ایک بالٹی پانی میں ڈالدیں اور اس پانی سے غسل کریں۔ چھیپ کےلئے مدت علاج چار ماہ ہے۔ معمولی پھنسیوں ک...
پتّی اُچھلنا
پانی میں کھوئے کا پیڑا یا چینی گھولکر گیارہ مرتبہ کُنْ فَیَکُوْنُ پڑھکر دم کریں اور مریض کو دن میں تین بار پلائیں۔ وقتی طور پر ایک دفعہ یہ عمل کرلینا کافی ہے۔ اگر مرض میں شدت ہو تو گیارہ روز یا زیادہ سے زیادہ اکیس ۲۱ روز تک جاری رکھیں
پنڈلیوں یا ٹانگوں کے پٹّھوں کا بیکا ر ہونا
کالے تلوں کا آدھا سیر تیل اپنے سامنے نکلوائیں۔ اس پر کُلُّ شَئً یَرْجِعُ اِلیٰ اَصْلِیہ گیارہ ہزار بار پڑھ کر دم کریں۔ ترکیب یہ ہے کہ تیل کسی بوتل میں کارک لگا کر محفوظ کر لیں۔ روزانہ ایک نشست میں جتنی بار پڑھ سکیں ( کم از کم ایک ہزار بار پڑھ...
پیٹ کا بڑھنا اور موٹاپا کم کرنے کے لئے
یہ نقش ایک بڑے کاغذ پر لکھ کر رات کو سونے سےپہلے اور صبح اٹھنے کے بعد پیٹ پر دائروں میں ملا جائے۔ ہر روزپیٹ کو کسی ڈوری یا فیتہ سے ناپا جائے پہلے ہی روز پیٹ گھٹنا شرو ع ہو جائے گا جب پیٹ اپنی اصلی حالت پر آجائے یہ عمل ترک کریں۔ اس دوران اگر کاغذ پ...
پائیریا
یہ بات ذہن نشین رہنی چاہیَے کہ دانتوں کے امراض کا تعلق براہ راست معدہ سے ہوتا ہے ۔ معدہ کا نظام اگر صحیح رہے اور دانتوں کی صفائی کا پورا اہتمام کیا جائے تو دانتوں کے امراض نہیں ہوتے۔ پائیریا میں مسوڑھوں کے اند ر رطوبت جمع ہو کر سڑ جاتی ہے ا...
پسلیوں میں درد
پسلی ، سینہ کمر یا سر میں کتنا ہی شدید درد ہو کوئی دوسرا شخص با وضو ہو کر درد کی جگہ سات ۷مرتبہ انگشت شہادت سے "یَا اَللّٰہ" لکھ دے اور اس عمل کو دن میں سات ۷مرتبہ دہرائے۔
پیچش
پیچش سادہ ہو یا خونی دونوں صورتوں میں اس کی وجہ آنتوں میں خراش ہوتی ہے، اس مرض میں زمین کے اندر پیدا ہونے والی ترکاریاں ، تیز مسالے، زیادہ نمک مرچ اور گوشت کی بوٹی نہایت مضر ہے۔پرانی پیچش کا دائمی مرض عرصہ تک مسلسل علاج کرنے سے خ...
پتہ کے امراض
پتہ میں پتھری ہو یا زہر پیدا ہو گیا ہو تو اس کے لئے ایک مرتبہ اَللّٰهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ ۚ اَلْـحَيُّ الْقَيُّوْمُ ______صبح شام اور رات پانی پر دم کر کے پلائیں، چالیس روز یہ عمل جاری رکھیں۔
بیماری جو سمجھ میں نہ آئے
کاغذ پر _________ ...
برص ( سفید داغ)
قُلْ ھُوَ الْمُعِیْنْ یَا مَعْرُوْفُ الْمَنَانْ وَالْحَلِیْمْ ایک عرصہ تک پلیٹوں پر لکھ کر پانی سے دھو کر تین وقت پئیں اس مرض میں مچھلی ، انڈا اور دہی سے پرہیز ضروری ہے۔
«
1
2
...
382
383
384
385
386
387
388
...
556
557
»
Searching, Please wait..