Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
کان کا درد
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ تین مرتبہ پڑھکر ایک چمچہ پانی یا دودھ پر دم کر کے پلائیں۔
پسلی چلنا اور نمونیہ
چینی کی طشتری پر زعفران اور پانی سے لکھکر ایک یا دو گھونٹ دودھ سے دھو کر تین وقت پلائیں۔ احتیاط ً دو تین روز تک پلاتے رہنا چاہیئے تاکہ نمونیہ کا اثر پوری طرح زائل ہو جائے۔
اُمُّ الصبیان (سوکھا)
بچوں کا خواب میں ڈرنا۔ زیادہ رونا۔ چیخ چیخ کر رونا ۔ لرزنا، خود کو یا دوسروں کو نوچنا، بغیر کسی وجہ کے بار بار بخار ہونا، کسی قسم کی پیدائشی ، بیماری یا کمزوری ، صحیح نشوونما نہ ہونا یا جسم پر سے گوشت ختم ہو جانا، سوکھ کر کانٹے کی طرح ہو جانا۔ پا...
ٹائیفائڈ ۔ موتی جھرہ۔ معیادی بخار۔ خسرہ
زردہ کے رنگ کو پانی میں گھولکر روشنائی بنا لیں اور اس نقش کو پلیٹ پر لکھ کر استعمال کریں۔ یہ پانی ہر چار گھنٹہ کے بعد بڑوں کو ایک ٹیبل اسپون اور بچوں کو ایک ٹی اسپون پلائیں، اگلے روز پھر نئی پلیٹ لکھ کر اس طرح عمل کریں، تیسرے دن بھی یہی عمل دہرائی...
باری کا بخار
قُلْنَا یٰنَارُ کُونِی بَرْدَاوَّ سَلٰمًا عَلیٰ اِبْرَاھِیْمَ ۙ بیری کی لکڑی یا کسی مومی کاغذ پر لکھکر سفید دھجی میں باندھکر گلے میں ڈالدیں ۔ باری چاہے ایک دن کی ہو، دو دن کی ہو یا تین دن کی۔ جب اس سے نجات ملجائے گلے سے نکا ل کر جلادیں۔
عام بخار
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِھُوَاللّٰہُ الْخَالِقُ الْبَارِیُ الْمُصَوِرُ لَہُ الْاَسْمَآ ءُ الْحُسْنٰی ؕ کاغذ پر لکھکر بغِر موم جامہ کے سفید کپڑے کی دھجی میں باندھکر گلے میں ڈالدیں۔ بخار اُترنے پر تعویذ اور کپڑا دونوں جلا دیں۔
اداسی
یہ بات ہر آدمی جانتا ہے کہ کوئی شخص نہ تو ہمیشہ خوش رہتا ہے اور نہ سدا رنجیدہ ۔ لیکن یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ مسلسل ناکامیاں آدمی کو توڑ کر رکھ دیتی ہیں اور اس پر مایوسی مسلط ہو جاتی ہے۔ ایسی صورتحال سے دماغ کو آزاد کرنے کے لئے مندرجہ نقش...
احساس ِ کمتری
احساس کمتری قوتِ ارادی کی کمزوری سے واقع ہوتا ہے۔ جب یہ سمجھا جاتا ہے کہ ہم کسی شخص کے سامنے نہیں جا سکتے ، بات نہیں کر سکتے ، ہم دوسرے لوگوں سے کمتر ہیں یا دوسرے لوگ ہم سے کمتر ہیں۔ یہ سب باتیں کمزور قوتِ ارادی کی عکاسی کرتی ہیں ۔ طرز فکر صحیح ہو...
اولاد کا نا فرمان ہونا
یہ بات بہت زیادہ غور طلب ہے کہ بچے ذہنی طور پر جو کچھ قبول کرتے ہیں اس میں آدھا حصہ ماں باپ کی طرزِ فکر اور گھر کے ماحول سے بنتا ہے اور آدھا حصہ باہر کے ماحول سے ۔ اگر گھر کا ماحول پر سکون نہ ہو اور ماں باپ لڑتے جھگڑتے رہیں تو بچے بھی ماں باپ کی ع...
اعضاء کا منجمد ہونا
کھانے کے زرد رنگ کو پانی میں گھول کر روشنائی بنالیں۔ اس روشنائی سے مندرجہ بالا تعویذ پلیٹ پر لکھکر صبح، تیسرے پہر اور رات کو پانی سے دھو کر پلائیں۔ یہی تعویذ اسی رنگ سے چکنے اور موٹے ایک بالشت کاغذ پر لکھ کر متاثرہ عضو پر دن میں تین بار گھڑی کی سو...
اعصاب کی کمزوری
اعصابی کمزوری کی وجوہات بہت ہیں مثلاً مستقل الجھن ، بیزاری دماغی کشاکش ، بہت زیادہ دماغی تکان ، نیند کی کمی ، نظام ہضم کا مستقل خراب رہنا ، فضا اور ماحول کا تکدر ، خوف اور دہشت ، روحانی اقدار سے انحراف ، قناعت کا نہ ہونا، شک، وسوسہ اور عدم ت...
استسقیٰ جلندھر – پیٹ میں پانی بھر جانا
دیکھنے میں آیا ہے کہ اس مرض کا علاج نہیں ہوتا البتہ ایلو پیتھی میں سوئی (سرنج) کے ذریعہ پیٹ سے پانی نکالنا ایک طریقہء علاج ہے لیکن کچھ عرصہ کے بعد پیٹ میں پانی پھر بھر جاتا ہےاور پھر نکالدیا جاتا ہے۔ یہ کوئی مستقل علاج نہیں ہے۔ اس فقیر...
آنت اترنا
رات کو سونے سے پہلے اکیس ۲۱ مرتبہ وَ رَ فَعَ دَرَ جَا تُھُمْ پڑھکر پھونک ماردیں ، علاج کی مدت نوے۹۰ دن ہے۔ اس عرصہ میں لنگوٹ باندھنے کا انتظام کیا جائے۔
آنتوں میں خشکی
تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ ﴿١﴾ مَا أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ ﴿٢﴾سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ ﴿٣﴾ وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ ﴿٤﴾ فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍ ﴿٥﴾عشاء کی نماز کے...
آنتوں کی دق
بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمـَنِ الرَّحِيمِ الرٰ تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ اَلرَّحِیْمْ اَلرَّحِیْمْ اَلرَّحِیْمْ سورج نکلنے سے پہلے گیارہ مرتبہ پڑھکر ایک پیالی پانی پر دم کر کے نہ...
آنتوں میں زخم
بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمـَنِ الرَّحِيمِ اَلْسَّلَا سِلُ فِی مَرْجَعِ الْبَحْرَیْنِ یَا اَلَلّٰہُ تین پلیٹوں پر لکھکر روزانہ صبح ، شام اور رات کو پانی سے دھو کر چالیس روز پئیں۔ غذا کا تعین کسی حکیم یا...
«
1
2
...
385
386
387
388
389
390
391
...
556
557
»
Searching, Please wait..