Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
اگزیما (ECZEMA)
ایک بڑے اور مضبوط کاغذ پر موٹے قلم سےفِی نوحٍ رَاحَ زَھَا نِیّٰہٍ لکھ کر جسم کے جس حصہ پر اگزیما ہو اس پر کاغذ ملیں۔ جب کاغذ بوسیدہ ہو جائے جلا دیں چند روز تک نمک ، سرخ مرچ ، گرم مسالہ اور کسی قسم کے گوشت کی بوٹی نہ کھائیں، گوشت میں انڈا اور مچھل...
اختلاج ِ قلب
اختلاجِ قلب دل کی کمزوری کی وجہ سے ہو ، عام جسمانی کمزوری کی وجہ سے، بلڈ پریشر ، پیہم صدمات یا تیز ادویات کے استعمال کی بنا پر ہو سب کا علاج ایک ہے لیکن طریقہ مختلف ہے۔ تین...
الرجی (ALLERY)
سات رنگ کے ریشمی کپڑوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کسی جگہ پھیلا کر رکھدیں ۔ الرجی کا مریض ان رنگدار ٹکڑوں میں سے کوئی ایک ٹکڑا اٹھا لے ۔ اس ٹکڑے پر سیاہ تار کشی سے کشید...
امتحان میں کامیابی کے لئے
عشاء کی نماز کے بعد اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ تین سو مرتبہ اَلْمَلِکُ الْقُدُّ وْسُ اَلْمَلِکُ الْقُدُّ وْسُ اَلْمَلِکُ الْقُدُّ وْسُپڑھکر خشوع و خضوع کے ساتھ اللہ تعالیٰ سے دُعا کریں ۔ یہ عمل امتحان کا نتیجہ آنے تک جاری رکھنا چا...
استخارہ
کوئی کام کرنے سے پہلے استخارہ کرنا سنّت ہے ۔ استخارہ دراصل اللہ تعالیٰ سے مشورہ کرنا ہے۔ اِفْتَحْ اِفْتَحْ یَا بَدِیِعُ الْعَجَائِبِ بِاالْخَیرِ یَا بَدِیِع ُ ہے درودِ خضری صَلَّ اللّٰہُ تَعَالیٰ عَلیٰ حَبِیبِہٖ مُحَمَّدِ و...
امدادِ غیبی
اگر معاشی حالات اس درجہ خراب ہو جائیں کہ سدھار کی کوئی صورت نظر نہ آئے تو صرف ان حالات میں یہ عمل پڑھنے کی اجازت ہے :۔ آدھی رات گزرنے کے بعد با وضو مصلے پر بیٹھ ک...
آنکھوں کے سامنے خون تیرتا ہو ا نظر آنا
یہ مرض جو دماغ کے ریشوں میں پانی بھر جانے سے لا حق ہوتا ہے۔ اس کے لئے دوا اور دُعا یہ ہے۔ دکھنی مرچ ایک چھٹانک اور چینی ایک چھٹانک ۔ دونوں کو صاف ہاون دستہ میں باریک سفوف کرلیا جائے ۔ چھ ۶ ماشہ روزانہ سوتے وقت تازہ پانی...
بھینگا پن
جس وقت مریض بالکل سیدھا دیکھ رہا ہو ، اس کی آنکھیں بند کرادیں اور اس کی اس آنکھ پر جو بھینگی ہے اندھیرے میں ہلکی سی پٹی باندھ دیں۔ پٹی باندھتے وقت یہ تصور کریں کہ میں اور مریض عرش کے نیچے ہیں۔ یہ پٹی اکیس ۲۱ روز تک بندھی رہے۔ پٹی میلی...
آنکھ کا نا سُور
آنکھ کے کوئے میں پھُنسی کی شکل کا دانہ رستا رہتا ہے اس کو آنکھ کا نا سُور کہتے ہیں۔ چنے کی ایک دال لیجئے ( دال سے مراد چنے کا آدھا حِصہ ہے) او ر ایک پتھر لیجئے ۔ ایسا پتھر جو ندیوں کے کنارے عام طور سے ملتا ہے۔ یہ پتھر کا...
آنکھ کا نرسنگھا
اس مرض میں آنکھ کے اوپر ایک جھلی آجاتی ہے اور نظر اس جھلی میں دب جاتی ہے۔ وجہ ایک خاص قسم کی گیس ہوتی ہے ۔ پہلے یہ گیس دماغ پر اثر انداز ہوتی ہے اور اس کے بعد آنکھ کے اوپر اثر کرتی ہے۔ دراصل یہ گیس ہی جھلّی بنکر آنکھ کے اوپر پردہ بن جاتی ہے۔ اس...
نگاہ کی کمزوری
مُعِیْنُ السَلَامْ مِاءَتُ الحِیْنْ اَلْصَّابِ اْلغِلَامُ الْمَرِیْ ۔۔۔۔ صبح سُورج نکلنے سے قبل تین مرتبہ پڑھکر ایک بڑے پیالے پانی پر دم کریں۔ اس پیالے میں سے تین گھونٹ پانی الگ کر کے نہار منہ پی لیں اور باقی پانی کو سیدھے ہاتھ کے چلو میں لیکر...
رتوندہ یا شب کوری
رتوندہ اس مرض کو کہتے ہیں جس میں اندھیرے میں یا رات کو چیزیں یا تو نظر نہیں آتیں یا دھندلی نظر آتی ہیں ایسی صورت میں یَا عَمَا نَوِ یل یَا عَمَا نَوِ یل یَا عَمَا نَوِ یل( یہ ایک مرتبہ ہوا) گیارہ سو مرتبہ پڑھ کر ایک پاؤ...
موتیا اور پڑبال
ہر نماز کے بعد گیارہ مرتبہ الْحَيُّ الْقَيُّومُ الْحَقّ الْنُّوْ رُ طپڑھکر آٹھوں انگلیوں کے پوروں پر دم کریں اور آنکھوں پر پھیریں۔
آفاتِ ارضی و سماوی سے محفوظ رہنےکا طریقہ
جب کوئی قوم اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے قانون سے انحراف کرتی ہے اور خیر و شر کو جانتے بوجھتے قانون شکنی کی مرتکب ہوتی ہے تو اس کے اندر یقین کی قوتیں کم اور کم سے کم ہو جاتی ہیں۔ جیسے جیسے یقین کمزور پڑتا ہے اس کے عقائد میں سُقم واقع ہوتا ہے اور...
آسیب کا علاج
آسیب ایک ایسا مرض ہے جو دماغ سے تعلق رکھتا ہے اس کی زیادہ تر وجہ یہ ہوتی ہے کہ خون میں مٹھاس کی نسبت نمک کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔یہ خون سارے جسم میں سے دور کر کے جب دماغ کے دو کھرب خلیوں میں گردش کرتا ہے تو دماغ کے وہ خلیئے جو انسان...
اجازت اور تعویذ کی زکوٰۃ
ہر عامل کو بالطبع اس بات پر یقین ہوتا ہے کہ میں جسے یہ قوت بخش دونگا وہ بھی میری طرح عامل ہو جائے گا۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ کسی عامل نے کسی کو اپنا عمل بخش دیا ہے، جسے بخشا ہے اس کی طبیعت بھی وہی بن جاتی ہے جو عامل کی ہے۔ ایک طبیع...
«
1
2
...
386
387
388
389
390
391
392
...
556
557
»
Searching, Please wait..