Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
غارِ حرا
مادی دنیا ایسی کھیتی ہے۔ جس میں آخرت کی زندگی کے کانٹے یا پھولوں کے بیج ڈالے جاتے ہیں۔ اگر کسی بندے نے شیطانی وسوسوں کے تحت اس زمین میں کانٹوں کی کھیتی بوئی ہے تو آخرت میں بھی کانٹے چننا، کانٹے توڑنا اور کانٹے کھانا اس کا مقدر ہے۔ اور کسی بندے نے...
اندھا آدمی
آدمی جب مر جاتا ہے تو دراصل وہ غیب کی اس دنیا میں چلا جاتا ہے جہاں اس کے اوپر سے زماں اور مکاں کی پابندیاں ٹوٹ جاتی ہیں۔ زماں اور مکاں ٹائم اور اسپیس کی پابندیاں ٹوٹنا الگ بات ہے اور ٹائم اور اسپیس کا ختم ہو جانا دوسری بات ہے۔ کوئی آدمی جو مرنے ک...
آدم کی میراث
اللہ کریم کے ارشاد کے مطابق آدم کو جو پہلا مقام عطا ہوا وہ جنت ہے۔ اللہ کریم کے اسماء یعنی اللہ کی صفات معلوم کر کے انسان کو جو پہلی نعمت حاصل ہوئی اس کا نام جنت ہے۔ اللہ کریم کی صفات اللہ کی صناعی کے لاحد و حساب نمونے ہیں۔ خالق کی صفت تخلیق ہوتی...
فرشتے اور انسان
موجودہ دور میں سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اب اس بات کی تصدیق ہو گئی ہے کہ اس دنیا کے علاوہ اور بھی بے شمار دنیائیں موجود ہیں۔ جس چیز کو ہم خلاء کہتے ہیں اس خلاء میں بستیاں آباد ہیں۔ سیارے ہیں اور ہر سیارہ ہماری زمین کی طرح آباد ہے۔ لیکن ہم ان...
رشتہ داری
ہر مخلوق دوسری مخلوق کے ساتھ باہم مشترک ہے۔ اور ایک رشتے میں منسلک ہے۔ جس طرح آدم کے اندر روح کام کرتی ہے اور اس روح کی تحریکات سے ہر آدم کی زندگی میں حواس بنتے ہیں، وہ جذبات و احساسات سے گزرتا ہے۔ مسرت و شادمانی اور رنج و الم کی کیفیات سے وہ متا...
نقطہ کھلتا ہے
جب کوئی بندہ کسی ایک نقطہ پر اپنی پوری صلاحیتیں مرکوز کر کے غور کرتا ہے تو اس کی نظر میں اتنی وسعت پیدا ہو جاتی ہے کہ وہ اس نقطے کو جس کے اوپر تمام صلاحیتیں مرکوز ہو گئی ہیں پڑھ لیتا ہے۔ پڑھنے سے منشا یہ ہے کہ نقطے کے اندر موجود اوصاف اور نقطے کے...
تخلیقی نظام
اللہ نے بحیثیت خالق کے اپنے بندوں کو ایسا علم عطا کیا ہے کہ بندے کے اندر تخلیقی صلاحیتیں بیدار ہو گئی ہیں۔ اللہ نے اپنی ذات مبارک کے لئے احسن الخالقین (تخلیق کرنے والوں میں بہترین خالق) کا لفظ بیان فرمایا ہے۔ یعنی اللہ نے تخلیقی اختیارات اپنے علا...
امانت
اللہ خالق ہے اور رب ہے یعنی ایسی ہستی جس نے زندگی کے تمام وسائل مہیا کر کے تخلیق کیا۔ اللہ نے چاہا کہ میں پہچانا جاؤں۔ پہچاننے کے لئے ضروری تھا کہ کوئی ایسی مخلوق ہو جو اللہ کو اللہ کی مرضی اور منشاء کے مطابق پہچان سکے۔ اللہ نے پہچاننے کی دو طرزی...
تکوین اور ارشاد
جب ہم کسی علم کا تذکرہ کرتے ہیں تو اس علم کو سمجھنے کے لئے دو باتیں اہمیت رکھتی ہیں۔ پہلی بات یہ ہے کہ علم کی تھیوری ہمیں معلوم ہو اور اس علم کی تکمیل یہ ہے کہ ہم علم کے اس شعبے کو مظاہراتی خدوخال سے دیکھیں۔ مطلب یہ ہوا کہ علم، تھیوری اور پریکٹیک...
عرض ناشر
ممتاز روحانی اسکالر مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمیؔ نے بیس سال پہلے نوع انسانی کو پر سکون زندگی سے آشنا کرنے کے لئے ایک تحریک کا آغاز کیا تھا۔ اس سلسلے میں انہوں نے قومی اخبارات میں کالم لکھے، کتابیں تصنیف کیں۔ روحانی ڈائجسٹ کراچی پاکستان ا...
اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
 ...
وَتَرَاهُمْ يَنظُرُونَ إِلَيْكَ وَهُمْ لَا يُبْصِرُونَ
قربت قدم قدم محاسبہ ہے۔اندر کی آواز رابطہ میں ہے۔۔ آواز کو سننے کی اس کی صلاحیت بھی بڑھ گئی ہے۔ پہلے غلطی کر کے آواز کو سنتا تھا۔۔ اب کام کرنے سے پہلے سن لیتا ہے۔ ملامت دماغ کو بوجھل کر دیتی ہے، پہلے سن لینے سے قلب مطمئن رہتا ہے۔...
جو سنا نہیں، سنا دیتا ہے۔۔۔جو دیکھا نہیں، دکھا دیتا ہے
 ...
یاُولیِ الاَلباب
رات کو سونے سے پہلے ڈائری میں مرشد کریم کی بیان کی گئی باتوں کو پڑھا اور پہلا کام یہ کیا کہ کچن میں جا کر درمیانہ پیاز اٹھایا اور کھولنے بیٹھ گیا۔وہ احتیاط سے باریک اور ایک دوسرے کے ساتھ چپکے ہوئے پرت کو پرت سے الگ کر رہا تھا۔ محسوس ہوا وہ پیاز نہ...
مزید بیان کرنے کی اجازت نہیں
ڈائری لکھنے کی ابتدا ہوئی تو مرشد کریم نے فرمایا تھا، ” یہ سلسلہ کبھی ختم نہیں ہوگا اس لئے کہ مرشد کی باتیں ختم نہیں ہوتیں، ہمیشہ کے لئے ہیں۔“ ” ج...
میں کون، میں کون۔۔۔؟
 ...
«
1
2
...
255
256
257
258
259
260
261
...
556
557
»
Searching, Please wait..