Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
کائناتی خدوخال
کائنات اور کائنات میں موجود تخلیقات اور تخلیقات میں تمام نوعیں اور ہر نوع میں الگ الگ افراد، پیدائش کا تسلسل اور موت کا وارد ہونا اور سماوات سورج، چاند، ستارے، کہکشانی نظام، جنت دوزخ اور دوزخ جنت کے اندر زندگی گزارنے کے حواس اور تقاضے، حواس میں ر...
قلیل علم
اللہ وہ ہے جو ہر چیز پر محیط ہے۔ جو کچھ ہم کرتے ہیں اللہ اسے دیکھتا ہے اور جو کچھ ہم چھپاتے ہیں اللہ اسے جانتا ہے۔ اگر ہم ایک ہوں تو دوسرا اللہ ہے۔ اگر ہم دو ہوں تو تیسرا اللہ ہے۔ اللہ ہی ابتدا ہے، اللہ ہی انتہا ہے۔ ان حقائق کے پیش نظر اللہ کا عل...
اس کونے سے اس کونے تک
جب تک ہمیں کسی چیز کا علم حاصل نہیں ہوتا ہم اس چیز سے واقف نہیں ہوتے اور علم کے لئے ضروری ہے کہ اس کا کوئی منبع (Source) ہو اور یہ بھی ضروری ہے کہ اس Sourceسے حاصل شدہ علوم کے لئے ایسی ایجنسی موجود ہو جہاں علم ذخیرہ ہو۔ اس کے بعد یہ ضروری ہے کہ...
جنت و دوزخ کے طبقات
اللہ کریم نے اپنے محبوبﷺ سے فرمایا کہ یہ لوگ تم سے روح کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔ آپﷺ کہہ دیجئے کہ روح میرے رب کے امر سے ہے اور جو کچھ تمہیں علم دیا گیا ہے وہ قلیل ہے یعنی روح کا علم تو دیا گیا ہے لیکن اللہ کے علم کے مقابلے میں اس کی حیثیت قلیل ہ...
تقاضے کہاں بنتے ہیں
آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے اس کا تانا بانا ان اجزا پر مشتمل ہے۔ جن سے خود آنکھ بنتی ہے۔ آنکھ کا دیکھنا ایک صفت ہے جس کو جتنا زیادہ صاف اور شفاف کر لیا جائے اسی مناسبت سے آنکھ کسی چیز کو واضح اور روشن دیکھتی ہے۔ صحت مند آنکھ جتنے عکس قبول کرتی ہے۔ ان ک...
رفتار
جب کوئی مر جاتا ہے تو اس کا مفہوم یہ لیا جاتا ہے کہ آدمی ختم ہو گیا ہے۔ حالانکہ انتقال ہونے کا مطلب ختم ہونا نہیں بلکہ ایک عالم سے دوسرے عالم میں منتقل ہو جانا ہے۔ یعنی آدمی گوشت پوست کے جسم کو چھوڑ کر دوسرے عالم میں منتقل ہو گیا۔ لفظ مرنے کا ترج...
مراقبہ کے مدارج
غیب کی آزاد دنیا میں شعوری سطح پر یا لاشعوری سطح پر سفر کرنا مراقبہ ہے۔قانون:سونے سے پہلے آدمی کے اوپر تین کیفیات وارد ہوتی ہیں۔ پہلی کیفیت پر سکون ہونا، دوسری کیفیت خمار اور تیسری کیفیت نیند ہے۔ جب کوئی آدمی بیدار رہتے ہوئے مراقبہ کی زندگی کو اپن...
تیسری آنکھ
ماضی، حال اور مستقبل بنیادی طور پر بیداری اور نیند ہیں۔ جب کہ سمجھا یہ جاتا ہے کہ نیند زندگی نہیں ہے۔ علوم ظاہر کے دانشور جب نیند اور خواب کی دنیا کا تذکرہ کرتے ہیں تو خواب کو ایک خیالی زندگی کہہ کر گزر جاتے ہیں جب کہ خواب اور بیداری کی زندگی الگ...
ہم روشنی کھاتے ہیں
ہم جب بندے اور خالق کے درمیان تعلق کا تذکرہ کرتے ہیں تو ہمیں بہت زیادہ دوری محسوس ہوتی ہے۔ یہ دوری اس لئے ہے کہ مادی زندگی کا دارومدار پابند حواس پر ہے۔ جب پابند حواس پر بندہ تفکر کرتا ہے تو اس کی سوچ بھی پابند اور مقید رہتی ہے۔ پابند اور مقید سو...
اللہ کیا چاہتا ہے؟
اللہ کریم نے کائنات کو اس لئے تخلیق کیا ہے کہ اللہ چاہتا ہے کہ کائنات میں بااختیار اور مکلف مخلوق اپنا ارادہ اور اختیار استعمال کر کے اس راستے پر قدم بڑھائے جو راستہ قدم بقدم چلا کر اللہ تک لے جاتا ہے ۔خالق اپنی مخلوق سے یہ چاہتا ہے کہ مخلوق خالق...
قالو بلیٰ
مذہبی دانشور کہتے ہیں کہ آدمی اللہ کی آواز نہیں سن سکتا۔ ایک بڑا گروہ ایسا بھی ہے جو اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ اللہ کو دیکھنا بھی ممکن نہیں ہے۔ اس دنیائے ناپیدا کنار میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو روحانی قدروں کو مفروضہ (Fiction) اور قوت متخیلہ قر...
اللہ اور آدم
جذبات کے اندر رہتے ہوئے تقاضے پورے کرنا جبلت ہے۔ اور جذبات اور حواس کو الگ الگ سمجھنا اور جذبات اور حواس کے مفہوم سے باخبر ہونا خود آگاہی ہے۔ خود آگاہی فطرت ہے۔ جبلت بدلتی رہتی ہے۔ فطرت میں تغیر اور تبدل واقع نہیں ہوتا۔ اللہ کریم نے جس چیز کو جس...
بارہ کھرب کل پرزے
مختصر طور پر زندگی کا تذکرہ کیا جائے تو یہ کہنا مناسب ہے کہ زندگی جذبات سے عبارت ہے اور زندگی کے بے شمار جذبات حواس کے دوش پر سفر کر رہے ہیں۔ ان جذبات کو کنٹرول کرنا حواس کے ذریعے ہی ممکن ہے۔مثال: ایک آدمی کو پیاس لگی۔ پیاس ایک تقاضا ہے، پیاس کے...
مٹی کا شیر
جس طرح روح کے لباس یعنی رگوں، پٹھوں، ہڈیوں اور گوشت سے مرکب آدمی کو انسان سمجھا جاتا ہے اور اس آدمی میں طرح طرح کے خدوخال ہمیں نظر آتے ہیں بالکل اسی طرح روح کے اندر بھی خدوخال موجود ہیں۔ جسم انسانی کے لئے جب لباس بنایا جاتا ہے تو یہ بات ہماری پیش...
روح کا لباس
انسان کی مجموعی زندگی پر غور کیا جائے تو یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ زندگی کی ساری طرزیں اور زندگی کو رواں دواں کرنے والے سارے تقاضے تمام احساسات و کیفیات اطلاعات پر قائم ہیں۔ کہیں ہمیں اطلاع ملتی ہے کہ سردی ہے۔ کہیں ہمیں اطلاع ملتی ہے کہ گرمی ہے، ب...
الف۔ کمپیوٹر
کسی علم کو سیکھنے کے لئے اس کی الف ب پ سے واقفیت ہونا ضروری ہے۔ کوئی آدمی جب تک الف ب پ کا قاعدہ نہیں پڑھ لیتا اردو زبان پڑھنا لکھنا نہیں سیکھ سکتا۔ جب کہ اس کی مادری زبان بھی اردو ہے۔ مادری زبان کے علاوہ دوسری زبان بھی اس وقت سیکھنا ممکن ہے جب ک...
«
1
2
...
254
255
256
257
258
259
260
...
556
557
»
Searching, Please wait..