Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
خیال آئے بغیر کوئی عمل ممکن نہیں
بسم اللہ الرحمن الرحیمآج کی نشست میں پیراسائیکالوجی کے متعلق گفتگو ہو گی۔ پیراسائیکالوجی یا مابعد النفسیات کا روحانیت میں کیا مقام ہے؟جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں دنیا میں بہت سارے علوم رائج ہیں۔ علم کے تین باب ہیں۔ طبیعات، نفسیات اور مابعد النفسیات یا فز...
فطرت اور جبلت
بسم اللہ الرحمن الرحیمآج کے لیکچر میں فطرت اور جبلت کی تشریح کی جائے گی۔آدمی اور حیوانات میں امتیاز کرنے والی ایجنسی انسان کے اندر علوم سیکھنے کی صلاحیت ہے۔ حیوانات میں بھی علم ہوتا ہے۔ مثلاً کھانا، پینا، بچوں کی پرورش کرنا، روزی تلاش کرنا، اس بات کا...
روح کا لباس
بسم اللہ الرحمن الرحیماساتذہ کرام، طالبات اور طلبا!السلام علیکم۔آج کی کلاس میں جسم و جان کے رشتے کے حوالے سے ہمیں قرآن پاک سے راہنمائی لینی ہے۔ قرآن پاک جسم کے بارے میں کیا وضاحت کرتا ہے اور قرآن پاک میں روح کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے کہا ارشاد کیا ہ...
روح کا علم
اعوذ باللہ من الشیطن الرجیمبسم اللہ الرحمن الرحیمآج کے لیکچر کا موضوع ہے روح کیا ہے، کیا انسان روح کا علم سیکھ سکتا ہے؟ترجمہ:“ہمارے محبوب بندےﷺ یہ لوگ آپ سے روح کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔ آپ فرما دیجئے روح میرے رب کے امر سے ہے۔۔۔۔۔۔اور روح کے بارے می...
مقصد حیات
اعوذ باللہ من الشیطن الرجیمبسم اللہ الرحمن الرحیممیں اللہ کی پناہ میں آتا ہوں شیطان مردود سے۔شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔روحانی علوم کے حوالے سے علم کی تشریح تین طریقوں سے کی جاتی ہے۔ ایک حصے کو اجمال یا خلاصہ کہتے ہی...
ہر شئے دو رخوں پر تخلیق کی گئی ہے
اعوذباللہ من الشیطن الرجیمبسم اللہ الرحمن الرحیماللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں اس بات کی وضاحت کی ہے کہ ہر چیز جوڑے جوڑے بنائی گئی ہے۔۔۔۔۔۔مذکر مؤنث الگ الگ دو ہیں۔ ان سے ایک یونٹ بنا، ایک رخ مذکر ہے، ایک مؤنث ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا۔۔۔۔۔۔کائنات میں ہ...
مراقبہ کیا ہے
اعوذ باللہ من الشیطن الرجیمبسم اللہ الرحمن الرحیممحترم استاد جامی صاحب نے فرمایا ہے کہ آج کا لیکچر مراقبہ پر ہو گا۔ مراقبہ کیا ہے اور مراقبہ کے فوائد کیا ہیں؟عزیز طالبات اور طلباء!السلام علیکم و رحمتہ اللہموجودہ دور علمی موشگافیوں کا دور ہے۔ ہر جہت م...
ظاہرى اور باطنی زندگی
اعوذباللہ من الشیطٰن الرجیم۔بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔تعریف اللہ ہی کے لئے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے۔ نہایت مہربان اور رحم فرمانے والا ہے۔ روز جزا کا مالک ہے۔ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ ہمیں سیدھا راستہ دکھا ان لوگوں کا را...
علم تصوف كى اہميت
بسم اللہ الرحمن الرحیمکل کے لیکچر میں یہ بات سمجھنے کی کوشش کی گئی تھی کہ تصوف کیا ہے اور اس بات پر مختلف مثالوں اور دلیلوں سے بتایا گیا تھا کہ تصوف ایک علم ہے۔ جس طرح دنیا میں اور بہت سارے علوم ہیں۔ اس میں انجینئرنگ ہے، میڈیسن ہے، فزکس ہے وغیرہ وغیر...
تصوف مکمل علم ہے
اعوذباللہ من الشیطن الرجیمبسم اللہ الرحمٰن الرحیمعزیز طالبات اور طلبا!تصوف ایک علم ہے، بالکل اسی طرح جس طرح دنیا کے اور دوسرے علوم ہیں۔ جیسے طبیعات، مابعد طبیعات، سائیکالوجی، پیراسائیکالوجی، انجینئرنگ اور میڈیکل سائنس۔ دنیا کے اور بے شمار علوم کی طرح...
ذات الٰہی
حضور اکرم علیہ الصلوٰۃ والسلام کا ذہن مبارک اللہ تعالیٰ سے تعلق رکھتا ہے اور ا س پر تجلیاتِ ربانی نازل ہوتی رہتی ہیں جب روحانیت کے راستے پر سفر کرنے والا کوئی شخص حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام سے روحانی طور پر اس درجہ قربت حاصل کر لیتا ہے کہ اس کا ذہن حض...
تصور رسول علیہ الصلوٰۃ والسلام
کامل روحانی استاد کے لئے ضروری ہے کہ وہ پیغمبر اسلام حضرت محمد الرسول اللہ علیہ الصلوٰۃ والسلام کی نسبت سے فیضیاب ہو اور اس کو حضور اکرم علیہ الصلوٰۃ والسلام کی طرز فکر حاصل ہو۔ چنانچہ جب کوئی شاگرد اپنے روحانی استاد میں فنا ہو جاتا ہے توا س کی طرز ف...
تصور شیخ
کائنات اجرام سماوی، موالید ثلاثہ وغیرہ کتنی ہی مخلوقات اور موجودات کا مجموعہ ہے۔ کائنات کے تمام اجزاء اور افراد میں ایک ربط موجود ہے۔ مادی آنکھ اس ربط کو دیکھ سکے یا نہ دیکھ سکے اس کے وجود کو تسلیم کرنا پڑے گا۔جب ہم کسی چیز کی طرف نگاہ ڈالتے ہیں تو ا...
اسم ذات
اسم ذات یعنی ا سم اللہ کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ اس لئے اہل روحانیت اسم ذات سے ربط و نسبت پیدا کرنے اور اسم ذات کے انوار کا مشاہدہ حاصل کرنے کے لئے مراقبہ اسم ذات تعلیم کرتے ہیں۔پوری کائنات اس حقیقت پر قائم ہے کہ وہ ایک ہستی کی ملکیت ہے یعنی تمام موجود...
مراقبہ، اللہ کے نام
جب ہم کسی چیز کا تذکرہ کرتے ہیں تو اس کی صفات بیان کرتے ہیں۔ صفات کا تذکرہ کئے بغیر کسی وجود کی تشریح ممکن نہیں ہے۔ مخصوص صفات کے مجموعے کا نام شئے قرار پاتا ہے۔ جب ہم مادی خدوخال کا تذکرہ کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ فلاں چیز ٹھوس ہے، مائع ہے، گیس ہے، اس...
فنا کا مراقبہ
جب کوئی شخص مضمون لکھنے بیٹھتا ہے تو اس کے ذہن میں پہلے پہل ایک عنوان ہوتا ہے۔ لیکن اس عنوان کی ترتیب و تفصیل اس کے ذہن میں نہیں ہوتی۔ جب وہ کاغذ قلم سنبھال کر ذہن کو حرکت دیتا ہے تو مضمون کی تفصیل مرتب ہونے لگتی ہے۔ جو کچھ وہ لکھتا ہے وہ مفہوم اور م...
«
1
2
...
405
406
407
408
409
410
411
...
556
557
»
Searching, Please wait..