Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
لطائف
ہر مذہب میں عبادت کے لئے غسل یا وضو کا اہتمام کیا جاتا ہے حالانکہ عبادت کا تعلق ذہن سے ہے صرف جسم سے نہیں ہے۔ غسل اور وضو کا منشاء طبیعت کو شگفتہ کر کے انہماک پیدا کرنا ہے۔ہمیں سوچنا چاہئے کہ۔۔۔۔۔۔ہمارے اشغال و اعمال جو جسمانی اعضا کے ذریعے صادر ہوتے...
ملائکہ کی قسمیں:
نورانی فرشتے:ان کی نسبت اللہ تعالیٰ کے علم میں مقرر ہے۔ کائنات کے مجموعی تقاضوں کے مطابق نظام چلانا ان کی ڈیوٹی ہے۔ملاء اعلیٰ:یہ فرشتے پہلی قسم کے فرشتوں سے زیادہ قریب ہیں۔انسانی روحیں:یہ وہ روحیں ہیں جو ملاء اعلیٰ سے علم سیکھتی ہیں اور یہ لوگ ایسے ا...
فرشتے
فرشتوں کی کئی قسمیں ہیں:ملائکہ نورانی، ملاء اعلیٰ، ملائکہ سماوی، ملائکہ عنصری، ملاء رضوان، زمانیا، فرشتے کراماً کاتبین۔شخص اکبر:کائنات میں ممتاز مخلوق فرشتے اور جنات ہیں اور ان سب میں ممتاز مخلوق انسان ہے۔ فرشتے کی تخلیق نور سے جنات کی تخلیق نار سے ا...
ایک خوبصورت روحانی تمثیل
ابدال حق قلندر بابا اولیاءؒ نے جنات کی دنیا سے متعلق حقائق و انکشاف پر ایک روئداد لکھی ہے:’’شاہ عبدالعزیز محدث دہلویؒ کے مدرسے میں جس طرح انسانوں کے لڑکے پڑھتے تھے اسی طرح جنات کے لڑکے بھی تعلیم حاصل کرتے تھے۔ یہ دوسری بات ہے کہ وہ تعداد میں بہت کم ت...
مخلوقات کے چار گروہ
ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ مخلوق چار ہیں ایک مخلوق پوری جنتی ہے اور ایک مخلوق پوری جہنمی ہے اور دو مخلوق جنتی و جہنمی ہیں۔ پوری جنتی مخلوق ملائکہ ہیں اور پوری جہنمی مخلوق شیاطین ہیں اور جنتی و جہنمی مخلوق جن و انس ہیں۔حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ حضرت عمرؓ...
جن مسلمانوں کی تعداد:
جنات کی دنیا میں اربوں کی تعداد میں مسلمان جنات ہیں۔ جس طرح مسلمان نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ ادا کرتا ہے۔ اسی طرح جنات کی دنیا میں بھی مسلمان جنات خواتین و حضرات نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ کے فرائض پورے کرتے ہیں۔کوئی شخص یہ اعتراض کر سکتا ہے کہ جنات نظر کیوں...
مفرد لہریں۔ مرکب لہریں
ہر جسمانی وجود کے اوپر ایک اور جسم ہے۔ اس جسم کو صوفیاء ہیولیٰ کہتے ہیں۔ روحانی آنکھ اس جسم کے طول و عرض اور جسم میں تمام خدوخال ہاتھ، پیر، آنکھ، ناک، دماغ کا بھی مشاہدہ کرتی ہے۔ نہ صرف مشاہدہ کرتی ہے بلکہ ان کے اندر روشنیوں کے ٹھوس پن کو بھی محسوس ک...
جنات کی غذا
حضور صلی اللہ علیہ و سلم سے لوگوں نے جنات کی غذا کے بارے میں دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جنات گوشت کے بجائے ہڈی شوق سے کھاتے ہیں۔ ان کے لئے ہڈی گوشت کے قائم مقام ہے اور جانوروں کا فضلہ لیدھ اور مینگنی وغیرہ جنات کے جانوروں کا چار...
جنات
حضرت عبداللہ بن عمر بن العاصؓ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے جنات کو حضرت آدم علیہ السلام سے کئی ہزار سال قبل پیدا کیا ہے۔ حضرت عبداللہ ابن عباسؓ سے مروی ہے کہ:جنات زمین پر رہتے تھے اور فرشتے آسمان پر اور زمین و آسمان ان ہی سے آباد تھے اور ہر آسمان کے...
انسان
احسن الخالقین اللہ تعالیٰ جب کسی چیز کو وجود میں لانے کا ارادہ کرتے ہیں تو اسے حکم دیتے ہیں کہ ہو جا اور وہ ہو جاتی ہے۔ تخلیق ہونے میں وسائل زیر بحث نہیں آتے۔ اللہ تعالیٰ جو کچھ کہہ دیتے ہیں وہ ہو جاتا ہے۔خالقین کا لفظ ہمیں اس طرف متوجہ کرتا ہے کہ ال...
مخلوقات
مخلوقات کا حلیہ:کائنات میں تین مخلوقات مرکزی حیثیت رکھتی ہیں۔۔۔۔۔۔فرشتے، جنات اور انسان۔ دو مخلوق مکلف ہیں اور ایک مخلوق غیر مکلف ہے۔ہر مخلوق کے افراد لباس پہنتے ہیں۔ ہر مخلوق کے اعضاء ہاتھ اور پیر سب ہیں لیکن خدوخال اور نقوش میں فرق ہے۔ایک مخلو...
نسبت
نسبت علمیہ:صحابہ کرام کے دور میں اور قرون اولٰی میں لوگوں کو مرتبہ احسان حاصل تھا۔ ان کے لطائف حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی محبت سے رنگین تھے۔ ان کی توجہ زیادہ تر حضور صلی اللہ علیہ و سلم کے متعلق غور و فکر میں صرف ہوتی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے روح...
بیعت
دنیاوی علوم کی طرح سلاسل طریقت اور خانقاہی نظام میں بیعت (شاگردی اختیار کرنا) بنیادی عمل ہے۔ بیعت فرض نہیں ہے لیکن دنیا میں بہت سارے کام ایسے ہیں جو فرض نہیں ہیں۔ مثلاً کہیں نہیں لکھا ہے انجینئر بننا فرض ہے، بڑھئی کا کام سیکھنا فرض ہے، ڈاکٹر بننا لاز...
خدمت خلق
سورۃ فاتحہ کی پہلی آیت میں اللہ تعالیٰ نے اپنی تعریف بیان کی ہے۔’’الحمداللہ رب العالمین‘‘سب تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جو عالمین کا رب ہے، بے حد مہربان، نہایت رحم والا ہے، بلند سے بلند، اول سے آخر، آخر سے اول، ظاہر و باطن، ماضی و حال، حال و مستقبل، ر...
تصوف اور مکارمِ اخلاق
صوفی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی سیرت طیبہ کا نمونہ ہوتا ہے اس کے اندر سیرت مطہرہ کی جھلک نظر آتی ہے۔ وہ غصہ نہیں کرتا، عفو و درگزر سے کام لیتا ہے۔ اس کے دل میں ہر چھوٹے بڑے کا احترام ہوتا ہے۔ دوسروں کے کام آتا ہے، ایفائے عہد میں پُرعزم اور پختہ...
تصوف کی اہمیت و حقیقت
حضرت عمر ابن خطابؓ سے روایت ہے کہ:ایک روز اچانک جبرائیل علیہ السلام بہ صورت انسان رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور دو زانو مؤدب بیٹھ کر چند سوال کئے۔۱) اے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم بتایئے کہ اسلام کیا ہے؟رسول اللہ صلی اللہ...
«
1
2
...
403
404
405
406
407
408
409
...
556
557
»
Searching, Please wait..