Topics
ھُوَالشَافِی
نیلی شعاعوں کا پانی صبح شام اور زرد شعاعوں کا پانی کھانے سے پہلے ۲۔۲اونس تین مرتبہ
اَلَّذِیْ خَلَقَِ
فَسَوّیٰoوَالَّذِی!
قَدَّرَ فَھَدیٰo
پڑھ کر دم کر کے پئیں۔زرد
شعاعوں کا تیل رات کو سوتے وقت پیٹ پر مالش کریں۔ اس کے بعد قرص صحت ہمراہ جوشاندہ
اسطو خودوس پئیں۔
اگر کان میں درد ہو تو
تین مرتبہ قل اعوذ برب الفلق پڑھ کر ایک چمچ پانی یا دودھ پر دم کر کے پئیں۔
کان میں سے پیپ(Pus) آ رہی ہو اور دواؤں سے ٹھیک نہ ہو رہی ہو تو پھٹکری کو جلتے ہوئے
کوئلے پر ڈال دیں۔ پھٹکری میں سے پانی نکل کر پھٹکری پھول بن جائے گی۔ جس کو کھیل
بھی کہتے ہیں۔ اس کو پیس کر شہد میں ملا کر بینڈج(Bandage) میں لت پت کر کے کان میں رکھیں۔ رات کو کان میں رکھ کر صبح نکال
دیں اور صبح کان میں رکھ کر رات کو نکال دیں۔
کان میں درد ہو تو کان سے
پیپ بہنے کا علاج نہ کریں۔ ENTڈاکٹر
سے مشورہ کریں۔