Spiritual Healing
ھُوَالشَافِی
سبز شعاعوں کا پانی ۲۔۲اونس صبح شام ہمراہ قرص
شفا ۲۔۲ گولی۔
شربت آب شفاء ناشتہ کے
بعد اور سورج غروب ہونے سے پہلے پئیں۔
دونوں وقت کھانے کے بعد
سفوف وفاق ۲۔۲گرام پانی کے ساتھ
کھائیں۔ اسرول ہمراہ دودھ ایک گولی اور عرق گلاب۔
روغن گلو سبز گرمی میں
رات کے وقت اور سردی میں دوپہر کے وقت سر میں جذب کریں۔
سونے سے پہلے گرمی میں
غسل کر کے اور سردی میں وضو کر کے ایسی جگہ جہاں روشنی نہ ہو یا کم سے کم روشنی ہو
مصلے پر بیٹھ کر ۱۰۰
مرتبہ
یَا
حَیُّ قَبْلَ کُلِّ شَیْءٍ
یَا
حَیُّ بَعْدَ کُلِّ شَیْءٍ
پڑھ کر سبز روشنیوں کا
مراقبہ کریں۔ نمک سے پرہیز کیا جائے۔
نوٹ: لو بلڈ پریشر والے
مریض سبز روشنی کا مراقبہ نہ کریں۔ اس سے نقصان ہوتا ہے۔