Spiritual Healing

ضعف باہ

ھُوَالشَافِی

بینگنی شعاعوں کا پانی ۲۔۲اونس صبح و شام۔

سرخ شعاعوں کا پانی ۲۔۲اونس کھانے سے پہلے۔

نیلی شعاعوں کا تیل کمر کے آخری جوڑ پر دس منٹ رات کو اور بینگنی شعاعوں کا تیل پانچ منٹ صبح کے وقت، ہلکی سی ورزش کے بعد دائروں میں مالش کریں۔

مغلظ ۶۔۶گرام صبح شام جامنی شعاعوں کے پانی کے ساتھ۔

حب یاقوت ایک ایک گولی سرخ شعاعوں کے پانی کے ساتھ ناشتہ کے بعد۔

حب ممسک عنبری ۲ عدد رات کو سوتے وقت دودھ سے ہمراہ لبوب کبیر ۳ گرام لیں۔

معالج کے مشورہ سے بیرونی استعمال کے لئے طلا مقوی خاص مفید ہے۔


معمولات مطب

خواجہ شمس الدین عظیمی