Spiritual Healing
ھُوَالشَافِی
عظیمی جگر جوشاندہ رات کو سوتے وقت اور صبح نہار منہ پئیں۔
زرد شعاعوں کا پانی ۲۔۲اونس صبح شام۔
بینگنی شعاعوں کا پانی ۲۔۲اونس کھانے سے پہلے۔
حب کبد کھانے کے بعد ۲۔۲عدد۔
حب مشکی ایک گولی رات
سوتے وقت۔
زرد شعاعوں کا تیل جگر کی
جگہ پیٹ پر ہلکے سے دباؤ کے ساتھ انگلیوں سے مالش کریں۔
رہم زرد پیٹ پر مالش
کریں۔
معالج کے مشورہ سے غذا کا
چارٹ بنائیں اور اس پر مستقل مزاجی سے عمل کریں۔
سب کاموں سے فارغ ہونے کے
بعد رات کو سونے سے پہلے وضو کر کے ۱۰۰ مرتبہ
بِسْمِ
اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
کَانَ
الْبَحْرُ مِدَادًا الّکَلِماتِ رَبِّیْ
پڑھ کر سبز روشنیوں کا
مراقبہ کریں۔
جگر یا گردوں کی خرابی سے
اگر جسم پر ورم آ جائے تب بھی یہی مراقبہ کریں۔ جگر کی بڑھی ہوئی حرارت کو متوازن
کرنے کے لئے انناس، لیموں، سنگترہ، گریپ فروٹ، انگور اور سیب کھائیں۔
ائے بھی بغیر دودھ کے
پینا چاہئے۔ ذیابیطس کے مرض میں جسم کمزور ہو کر سوکھنے لگتا ہے اور جسمانی کمزوری
لاحق ہو جاتی ہے۔
ذیابیطس میں ٹہلنا، پیدل
چلنا، ہلکی ورزش کرنا اور نشاستہ دار اشیاء سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔
علاج کے ساتھ ساتھ کمزوری
دور کرنے کے لئے حب مشکی بہترین دوا ہے۔ حب مشکی کا نسخہ حضور قلندر بابا اولیاء
رحمتہ اللہ علیہ کا عطا کردہ ہے۔