Spiritual Healing

بادی بواسیر کا علاج

سبز شعاعوں کا پانی ۲۔۲اونس صبح شام۔

زرد شعاعوں کا پانی ۲۔۲ اونس کھانے سے پہلے۔

قرص بواسیر صبح نہار منہ ۲ گولی سبز شعاعوں کے پانی کے ساتھ۔

حب تنکار ۲۔۲گولی بعد طعام۔

دست آنے کی صورت میں حب تنکار استعمال نہ کریں۔


معمولات مطب

خواجہ شمس الدین عظیمی