Spiritual Healing
ھُوَالشَافِی
نارنجی شعاعوں کا تیل روزانہ پورے جسم پر مالش کریں اور نارنجی شعاعوں کا پانی بچے
کو پلائیں۔ (خوراک عمر کے لحاظ سے متعین کریں۔)
روغن سورنجان تلخ تیار
کردہ بہ ترکیب عظیمی دواخانہ کمر اور گردن کے جوڑ پر مالش کریں۔
ام الصبیان کا تعویذ مومی
کاغذ پر لکھ کر بچے کے گلے میں ڈال دیں۔
ہر جمعرات کو تعویذ کو
لوبان کی دھونی دیں اور پانچ روپے بچے کے صدقے کی نیت سے خیرات کریں۔