Spiritual Healing
تپ دق میں سرخ رنگ کا پانی ۲۔۲اونس صبح شام پئیں۔
ایک گھنٹے کے بعد نیلی
شعاعوں کا پانی ایک اونس پئیں۔
چار گھنٹوں کے بعد نارنجی
رنگ کا پانی ایک اونس پئیں۔
چار گھنٹوں کے بعد نیلے
رنگ کی شعاعوں کا پانی ایک اونس پئیں۔
صبح کے وقت پھیپھڑوں پر
سرخ شعاعیں ڈالیں۔ پھیپھڑوں میں داغ ہوں یا پانی بھر گیا ہو تو ایک وقت نارنجی
شعاعوں کا تیل مالش کریں۔
دوسرے وقت نیلی شعاعوں کا تیل سینے، کمر اور پھیپھڑوں کی جگہ ۵۔۵منٹ دائروں میں مالش
کریں۔
تجربہ میں یہ بات آئی ہے
کہ نیلی شعاعوں کے تیل کی خارجی مالش سے گلے ہوئے اور ناقابل علاج پھیپھڑوں کو
اللہ نے صحت دی ہے۔رات کو سونے سے پہلے سورۃ یوسف کی پہلی آیت
آلرٰتِلْکَ آیٰاتُ الْکِتَابِ
الْمُبِیْنِo
۱۰۰
مرتبہ پڑھ کر ۱۵
منٹ تک نیلی روشنی کا مراقبہ کریں۔