Spiritual Healing
ایک ایک چمچ تین مرتبہ
روزانہ کھائیں۔
صبح و شام خمیرہ گاؤ زبان
عنبری ۶۔۶ گرام ہمراہ قرص مقوی
دماغ ایک ایک عدد استعمال کریں۔
دماغی الجھن (Nervousness) بہت زیادہ پریشان رہنے سے احتیاط کریں۔
نیند پوری ہونا ضروری ہے۔
جو لوگ گلو سبز تیل
استعمال کرتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ گلو سبز تیل کے مستقل استعمال سے خواب آور
دوائیں چھوٹ جاتی ہیں۔