Spiritual Healing
ھُوَالشَافِی
نیلی شعاعوں کا پانی ۲۔۲اونس صبح و شام۔
سرخ شعاعوں کا پانی ۲۔۲اونس کھانے سے پہلے۔
زرد شعاعوں کا پانی ۲۔۲اونس کھانے کے بعد۔
بینگنی شعاعوں کا تیل کمر
کے آخری جوڑ پر رات کے وقت اور صبح دس دس منٹ دائروں میں مالش کریں۔
قرص مدر ۲۔۲گولی ہمراہ بینگنی شعاعوں
کا پانی۔
شربت مدر دوپہر کے کھانے
سے ایک گھنٹہ پہلے دو چمچے۔
نوٹ: اگر آنتیں کمزور ہوں
اور پیچش اور دستوں کا عارضہ ہو تو قرص مدر استعمال نہ کریں۔
مرہم زرد ناف کے چاروں
طرف مالش کریں۔
غذا میں بھوسی کی روٹی،
انڈے کی زردی، دودھ، مکھن، بند گوبھی، گاجر، پالک، لوبیا اور چقندر کھانا مفید ہے۔
ان چیزوں میں حیاتین ای(E)
کی وافر مقدار موجود ہے۔ ایام میں کمی کی وجہ اگر خون کی کمی ہو تو گنے کا رس،
کلیحی کا پانی، جامن کا عرق، مونگ کی دال کا پانی، ناریل کا پانی، سیب اور شلغم کا
اچار مفید ہے۔
رات کو سونے سے پہلے گرمی
ہو تو غسل کر کے اگر سردی ہو تو وضو کر کے
حکمط
حمطک حطکم
۱۰۰
بار پڑھ کر جامنی روشنی کا مراقبہ کرنے کی ہدایت کریں۔ روزانہ بلاناغہ ایک ماہ تک
پندرہ منٹ مراقبہ کریں۔