Topics
مندرجہ ذیل مراقبوں کے
ذریعے صحت و توانائی اور بیماریوں سے نجات مل جاتی ہے۔
دماغی امراض، ریڑھ کی
ہڈی، گردن کے مہروں میں خرابی اور ڈپریشن ختم کرنے کے لئے نیلی روشنی کا مراقبہ
مفید علاج ہے۔
۲) زرد روشنیوں کا مراقبہ
نظام ہضم (Digestive
System) حبس ریاح، آنتوں کی دق، پیچس، قبض، بواسیر،
معدہ کا السر وغیرہ کے لئے۔
سینہ کے امراض کے لئے
(دق، سل، پرانی کھانسی، دمہ وغیرہ)
ہائی بلڈ پریشر اور خون
میں حدت سے پیدا ہونے والے امراض ،جلدی امراض، خارش، آتشک، سوزاک، چھیپ وغیرہ۔
لو بلڈ پریشر، اینیمیا(Anaemia) گٹھیا، دل کا گھٹنا، دل کا ڈوبنا، توانائی کا کم محسوس ہونا،
بزدلی، نروس بریک ڈاؤن، دماغ میں مایوس کن خیالات آنا۔ موت کا خوف، اونچی آواز سے
دماغ میں چوٹ محسوس ہونا وغیرہ کے لئے۔
مردوں کے جنسی امراض اور
خواتین کے اندر رحم سے متعلق امراض کے لئے۔
مرگی۔ دماغی دورے، ذہن
اور حافظہ کا ماؤف ہونا۔ دماغی دورے، ڈر اور خوف، عدم تحفظ کا احساس، زندگی سے
متعلق منفی خیالات آنا، دنیا بیزاری سے نجات پانے کے لئے۔
نوٹ:
بیماریوں کے علاج کے لئے کوئی بھی مراقبہ معالج کی اجازت اور نگرانی کے بغیر نہ
کیا جائے۔